English to Urdu Translation
humid found in 14 words. | ||
1. | Humid | adj. تر۔ گیلا۔ مرطوب Adjective تَر ۔ سیلا ۔ بھیگا ۔ نم ۔ گیلا ۔ مرطُوب ۔ رطُوبت والا ۔ |
2. | Humider | adj. تر۔ گیلا۔ مرطوب Adjective تَر ۔ سیلا ۔ بھیگا ۔ نم ۔ گیلا ۔ مرطُوب ۔ رطُوبت والا ۔ |
3. | Humidest | adj. تر۔ گیلا۔ مرطوب Adjective تَر ۔ سیلا ۔ بھیگا ۔ نم ۔ گیلا ۔ مرطُوب ۔ رطُوبت والا ۔ |
4. | Humidification | Noun مرطُوب کاری ۔ مرطُوب کرنے کا عمل ۔ نمی پیدا کرنے کا عمل ۔ |
5. | Humidified | v. سیلن یا نمی پیدا کرنا Verb نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔ |
6. | Humidifier | Noun مرطُوب گَر ۔ کِسی عمارت ، کمرے کی ہوا میں نمی کی مقدار کو کم یا زیادہ کرنے والا آلہ ۔ |
7. | Humidifies | v. سیلن یا نمی پیدا کرنا Verb نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔ |
8. | Humidify | v. سیلن یا نمی پیدا کرنا Verb نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔ |
9. | Humidifying | v. سیلن یا نمی پیدا کرنا Verb نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔ |
10. | Humidistat | Noun رطُوبت قرار آلہ ۔ نمی کی مقدار کو خُود کار طریقے سے کنٹرول کرنے والا آلہ ۔ |
11. | Humidities | n. تری۔ طراوت۔ رطوبت۔ نمی۔ سیلن Noun مرطُوبیت ۔ نمی ۔ طراوت ۔ تری ۔ سیلن ۔ نمی کی حالت ۔ Latin فَضَا میں نَمی کی مِقدار جِسے رَطُوبَت پَیما سے ناپا جائے |
12. | Humidity | n. تری۔ طراوت۔ رطوبت۔ نمی۔ سیلن Noun مرطُوبیت ۔ نمی ۔ طراوت ۔ تری ۔ سیلن ۔ نمی کی حالت ۔ Latin فَضَا میں نَمی کی مِقدار جِسے رَطُوبَت پَیما سے ناپا جائے |
13. | Humidly | Adverb نمی پَن سے ۔ گیلے پَن سے ۔ مرطُوب طَور پَر ۔ |
14. | Humidor | Noun مرطُوب گر ۔ رطُوبت خانہ ۔ ڈبہ جِس میں مُناسب رطُوبت رکّھی جاتی ہے ۔ |
humid found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.