English to Urdu Translation
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 141 142 143 144 145 146 147 148 149 Next | ||
3626. | Lycanthropic | Adjective گُرگ خونیانہ ۔ مرض گُرگ خُونی سے مُتَعلِّق ۔ |
3627. | Lycanthropy | n. ایک قسم کا مالیخولیا جس میں آدمی بھیڑیے کی طرح بولنے لگتا ہے۔ (درندخولیا) Noun گُرگ خونی ۔ پاگل پَن کی ایک قِسم جِس میں مریض خُود کو بھیڑیا سمجھتا ہو ۔ |
3628. | Lycee | Noun فرانس میں سَرکاری ثانوی مدرِسہ جِس میں طلبہ کو جامعہ کی تعلیم کے لیے تیّار کیا جاتا ہے ۔ |
3629. | Lyceum | Noun درسگاہ ۔ عوامی درس گاہ ۔ لائیسم ۔ |
3630. | Lychnis | Noun وردہ ۔ اِسی نام و جِنس کے مُختَلِف بھڑکیلے پودوں میں سے کوئی ایک جیسے کورونیریا اور کیلسی ڈونیکا یہ پھُولوں کے باغ میں عام پاۓ جاتے ہیں ۔ |
3631. | Lychnobite | n. وہ جو دن کو سوئے رات کو کام کرے۔ |
3632. | Lycopodium powder | سفُوف رصن ۔ ایک باریک زرد سفُوف جو رصن کے بذروں سے بنایا جاتا ہے اور دوا سازی نیز آتشیازی میں مُستعمل ہے ۔ |
3633. | Lycopodium, lycopod | Noun رصن ۔ نِبات کبریت ۔ گرگ پایہ ۔ |
3634. | Lyddite | Noun ایک دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ جو پِکرک ایسڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
3635. | Lydian | adj. گداز۔ نرم۔ کومل |
3636. | Lydianstone | n. کسوٹی کا پتھر |
3637. | Lye | n. سجی دار پانی Noun فلیاب ۔ بغاوہ ۔ لائی ۔ القلی کا مِحلُول جو لکڑی کی راکھ کی ترویق سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ |
3638. | Lyes | n. سجی دار پانی Noun فلیاب ۔ بغاوہ ۔ لائی ۔ القلی کا مِحلُول جو لکڑی کی راکھ کی ترویق سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ |
3639. | Lygus bug | Noun پتّوں کے لیے مُضر کیڑوں کی مُختَلِف اِنواع میں سے کوئی ایک ۔ |
3640. | Lying | adj. 1. دروغ گو۔ کاذب۔ جھوٹا۔ (دغاباز۔ فریبی) n. دروغ گوئی۔ جھوٹ۔متھیا۔ Noun دانِستہ دروغ گوئی ۔ جُھوٹا ۔ دروغ گو ۔ n. 1. جھوٹ۔ دروغ۔ کذب 2. کہانی۔ قصہ۔ بندش v. n. جھوٹ بولنا۔ است، دروغ یا خلاف کہنا۔ (غلط بیانی کرنا۔ دروغ گوئی کرنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا) v. n. 1. لیٹنا۔ لوٹنا۔ پڑنا۔ آرام کرنا 2. واقع ہونا۔ دھرا ہونا۔ رکھا ہونا۔ ہونا۔ جگہ گھیرنا۔ 3. ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قائم رہنا 4. منحصر، متعلق یا موقوف ہونا 5. جائز ہونا۔ واقع ہونا۔ رجوع ہونا۔ دائر ہونا لائی ۔ ليٹنا ۔ دراز ہونا ۔ Verb لِپَٹنا ۔ بِستَر پَر پَڑ جانا ۔ |
3641. | Lying-in | Noun زَچگی ۔ بچّے کی ولادَت کے دوران اور اِس کے بعد عَورت کی حالت ۔ |
3642. | Lying-in-period | عرصَہ زَچگی ۔ زَچگی کے بَعد کے دَس دِن کا عرصَہ جِس میں ماں اور بَچّے کا خاص خیال رَکھا جاتا ہے |
3643. | Lyings | adj. 1. دروغ گو۔ کاذب۔ جھوٹا۔ (دغاباز۔ فریبی) n. دروغ گوئی۔ جھوٹ۔متھیا۔ Noun دانِستہ دروغ گوئی ۔ جُھوٹا ۔ دروغ گو ۔ |
3644. | Lymjphangioplasty | Greek, Latin لَمفی رَگوں کا مَصنُوعی راہوں سے تَبادلَہ |
3645. | Lymph | Noun لِمف ۔ خلط مائی ۔ صاف قابِل اِنجماد جِسمانی رطُوبت جو تخزمایہ اور سفید جِسمیہ پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
3646. | Lymph cell, lymph corpuscle | Noun لمفی خُلیہ ۔ لِمف میں پایا جانے والا خُلیہ ۔ |
3647. | Lymph gland, lymph node | Noun لمفی غدہ ۔ لمفی غدُود ۔ لمفی نسیج کے مُتعدِد غدی مادّوں میں سے کوئی ایک ۔ |
3648. | Lymph. | Latin لَمف ۔ لَمفی رَگوں میں موجُود سیال ۔ اِس میں خُلیے کی ایک قِسَم لَمفوسائیٹ ہوتی ہے |
3649. | Lymphadenectomy | Greek, Latin ایک یا زیادَہ لَمف نوڈز ک قَطَع |
3650. | Lymphadenitis | Greek, Latin لَمفی نوڈز کی سوزِش Noun لِمفی غدُود کے سوزِش ۔ |
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 141 142 143 144 145 146 147 148 149 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.