English to Urdu Translation

lymph found in 40 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.LymphNoun
لِمف ۔ خلط مائی ۔ صاف قابِل اِنجماد جِسمانی رطُوبت جو تخزمایہ اور سفید جِسمیہ پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
2.Lymph cell, lymph corpuscleNoun
لمفی خُلیہ ۔ لِمف میں پایا جانے والا خُلیہ ۔
3.Lymph gland, lymph nodeNoun
لمفی غدہ ۔ لمفی غدُود ۔ لمفی نسیج کے مُتعدِد غدی مادّوں میں سے کوئی ایک ۔
4.Lymph.Latin
لَمف ۔ لَمفی رَگوں میں موجُود سیال ۔ اِس میں خُلیے کی ایک قِسَم لَمفوسائیٹ ہوتی ہے
5.LymphadenectomyGreek, Latin
ایک یا زیادَہ لَمف نوڈز ک قَطَع
6.LymphadenitisGreek, Latin
لَمفی نوڈز کی سوزِش
Noun
لِمفی غدُود کے سوزِش ۔
7.Lymphadenomaایک مَرض ۔ سَلعَہ غَدُودِ لَمفی
8.LymphadenopathyGreek, Latin
لَمف نوڈ کی کوئی بیماری
9.LymphagitisGreek, Latin
وَرمِ عرُوقِ لَمفی ۔ لَمفی رَگوں کی سوزِش
10.LymphangiectasisGreek, Latin
تَمَدَّد اوعیہ لَمفادیَہ ۔ لَمفی رَگوں کا پھَیلاو
11.LymphangiogramGreek, Latin
رَیڈیو گَراف جو غَیر شَفاف میڈیَم کے اِنجَیکشَن کے بَعد لَمفی نَظام کو ظاہَر کَرتا ہے ۔
12.LymphangiomaGreek, Latin
سَلعَہ عرُوقِ لَمفی ۔ لَمفی رَگوں کا مَصنُوعی راہوں سے تَبادلَہ
13.LymphangitsGreek, Latin
بَلغَمی مَزاجِ لَمفی ۔ لَمف پَر مُشتَمِل یا اِس کے مُتَعلِق
14.Lymphaticn.
پنچھے دار رگ
Adjective
بلغمی مزاج ۔ لمف سے مُتَعلِّق ۔ کاہِل مزاج اور سُست عمل ۔
15.LymphaticallyAdverb
کاہِلی سے ۔ سُستی سے ۔
16.LymphaticcovenousLatin
ایریا سے نِکاس کو بَڑھانے کے لیے لَمفی رَگوں اور وَریدوں دونوں کی موجُودگی
17.Lymphaticsn.
پنچھے دار رگ
Adjective
بلغمی مزاج ۔ لمف سے مُتَعلِّق ۔ کاہِل مزاج اور سُست عمل ۔
18.LymphoblastNoun
لمفی نہوض ۔ ایک نا پختہ جو لمفی خُلیہ بِن جاتا ہے ۔
19.LymphoblasticAdjective
لمفی نہوض سے مُتَعلِّق ۔
20.LymphoblastomaGreek, Latin
لَمفوما جِس میں ایک یا زیادَہ ناسُور لَمف نوڈز میں لَمفو بلاسٹَس سے بَنتے ہَیں
21.LymphocyteGreek, Latin
لَمفی خُلیَہ ۔ لَمف نوڈز میں بَننے والے لیُوکوسائیٹ کی ایک ورائٹی ۔ خُون میں ۲۵ فیصَد ہوتی ہے ۔
Noun
لمفی خُلیہ ۔ لمفی غدُود ۔ خُون کے سفید جِسیموں میں سے ، کوئی ایک جو لمفی سیجوں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔
22.LymphocyticAdjective
لِمفی خُلیے سے مُتَعلِّق ۔
23.LymphocytosisNoun
خُون کی وہ حالَت جَب اِس میں لمفی خلیوں کی تعداد مُتجاوز ہو جاتی ہے ۔
24.LymphocytosisiLatin
کَثرَتِ خَلاء یا لَمف ۔ خُون میں لَمفوسائیٹس کی زیادتی
25.LymphocytoticAdjective
خُون میں لمفی خلیوں کی زیادتی سے مُتَعلِّق ۔
lymph found in 40 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.