English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    150    151    152    Next
3676.Correlativesadj.
باہمی رشتہ یا مقابل کی نسبت رکھنے والا ۔ لازم و ملزوم ۔ ہم نسبت ۔ پرسپر سمبندھی ۔ متناسب
n.
مقابل
Adjective
لازم و ملزوم ۔ متلازم ۔ باہم تَعلُّق ۔
3677.Correspondv.n.
1. ملنا ۔ جُڑنا ۔ جوڑ ہونا ۔ جواب ہونا ۔ برابر ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ بیٹھنا ۔ لگنا
2. خط و کتابت کرنا یا رکھنا ۔ چٹھی پتری بھگتانا ۔ مراسلت کرنا
Verb
مُشابہ ہونا ۔ مماثل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔
Verb
مطابق ہونا ۔ مطابقت کرنا ۔ جوڑا ہونا ۔ بَرابَر ہونا ۔
3678.Correspondedv.n.

3679.Correspondencen.
1. میل ۔ ملاپ ۔ لگاؤ ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مناسبت ۔ تطابق
2. چٹھی پتری ۔ چٹھی چپاتی ۔ خط و کتابت ۔ مراسلت
Noun
مُشابہت ۔ مماثل ہونے کا عمل ۔ ابلاغیت ۔
Noun
مطابقت ۔ خط و کتابت ۔ مراسلت
3680.Correspondence schoolNoun
مراسلاتی اسکول ۔ فاصلاتی مدرسہ ۔ خط و کتابت کے ذریعے تعلیم دینے والا اسکول ۔
3681.Correspondencesn.
1. میل ۔ ملاپ ۔ لگاؤ ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مناسبت ۔ تطابق
2. چٹھی پتری ۔ چٹھی چپاتی ۔ خط و کتابت ۔ مراسلت
Noun
مُشابہت ۔ مماثل ہونے کا عمل ۔ ابلاغیت ۔
Noun
مطابقت ۔ خط و کتابت ۔ مراسلت
3682.Correspondentadj.
ملنا ۔ موافق ۔ مطابق ۔ مشابہ ۔ مناسب ۔ ایک ساں ۔ سمان ۔ ٹھیک
n.
1. راقم ۔ چٹھی لکھنے والا ۔ لیکھک ۔ نویسندہ ۔ خبر نویس ۔ خبر رساں ۔ مُخبر ۔ نامہ نگار
2. آڑھتیا ۔ بیوپاری
Noun, Adjective
نامہ نگار ۔ مراسلہ نگار ۔ مراسل ۔
3683.Correspondentsadj.
ملنا ۔ موافق ۔ مطابق ۔ مشابہ ۔ مناسب ۔ ایک ساں ۔ سمان ۔ ٹھیک
n.
1. راقم ۔ چٹھی لکھنے والا ۔ لیکھک ۔ نویسندہ ۔ خبر نویس ۔ خبر رساں ۔ مُخبر ۔ نامہ نگار
2. آڑھتیا ۔ بیوپاری
Noun, Adjective
نامہ نگار ۔ مراسلہ نگار ۔ مراسل ۔
3684.Correspondingp.a.
1. ملتی ۔ مطابق ۔ موافق ۔ مقابل
2. چٹھی پتری کا ۔ خط و کتابت کا
Adjective
مُشابہ ۔ مماثل ۔ مُطابق ۔
v.n.
1. ملنا ۔ جُڑنا ۔ جوڑ ہونا ۔ جواب ہونا ۔ برابر ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ بیٹھنا ۔ لگنا
2. خط و کتابت کرنا یا رکھنا ۔ چٹھی پتری بھگتانا ۔ مراسلت کرنا
Verb
مُشابہ ہونا ۔ مماثل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔
Verb
مطابق ہونا ۔ مطابقت کرنا ۔ جوڑا ہونا ۔ بَرابَر ہونا ۔
3685.Corresponding anglesNoun
زاویہ مُتناظرہ ۔ اگر کوئی خط مُستقیم دو دُوسرے خطُوط مُستقیم کو قطع کرے ، تو اِن دونوں خطُوط اور خط قاطِع سے بننے والے کوئی سے دو زاویے مُتناظرہ ہوں گے ۔
3686.Corresponding sidesاِضلاع مُتناظر ۔ اِضلاع مُماثل ۔ اقلیدس میں کِسی شکل کے اِضلاع اور زاویے جو کِسی دُوسری شکل کے اِضلاع اور زاویوں کے ساتھ یکساں تناسُب رکھتے ہوں ۔
Noun
اِضلاع مُتناظر ۔ اِضلاع مُماثل ۔ اقلیدس میں کِسی شکل کے اِضلاع اور زاویے جو کِسی دُوسری شکل کے اِضلاع اور زاویوں کے ساتھ یکساں تناسُب رکھتے ہوں ۔
3687.Correspondsv.n.
1. ملنا ۔ جُڑنا ۔ جوڑ ہونا ۔ جواب ہونا ۔ برابر ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ بیٹھنا ۔ لگنا
2. خط و کتابت کرنا یا رکھنا ۔ چٹھی پتری بھگتانا ۔ مراسلت کرنا
Verb
مُشابہ ہونا ۔ مماثل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔
Verb
مطابق ہونا ۔ مطابقت کرنا ۔ جوڑا ہونا ۔ بَرابَر ہونا ۔
3688.CorresponsiveAdjective
متراحم ۔ غمگسار ۔ ایک دوسرے کے ہمدرد ۔
3689.CorridaNoun
آدمی اور بیل کا مقابلہ ۔ کوریڈا ۔
3690.Corridorn.
پرکمّا ۔ غلام گردش
Noun
غلام گردش ۔ کوریڈور ۔ عمارت کے حِصوں کو مِلانے والا رستہ ۔ گُزرگاہ ۔
3691.Corridorsn.
پرکمّا ۔ غلام گردش
Noun
غلام گردش ۔ کوریڈور ۔ عمارت کے حِصوں کو مِلانے والا رستہ ۔ گُزرگاہ ۔
3692.CorriedaleNoun
گوسفند کوہ ۔ کوریڈیل ۔ نیوزی لینڈ کی بھیڑ کی ایک نسل ۔
3693.Corrigendumn.
صحت نامہ۔ شدھ پتر۔ غلط نامہ
Noun
تصحیح نامہ ۔ غلط نامہ ۔ چھپائی کی غلطیاں جو طباعت کے بعد دیکھی جائیں اور جن کی تصحیح کی جاۓ ۔
Noun
صحت نامہ ۔ ترميم ۔ تصحيح طلب چيز ۔ اغلاط نامہ
3694.CorrigibilityNoun
اِصلاح پذیری ۔ درستی ۔ درستگی ۔
3695.CorrigibleAdjective
اِصلاح پذیر ۔ قابل اِصلاح ۔ قابل درستی ۔
3696.CorrivalNoun
رقیب ۔ مقابل ۔ متقابل ۔
3697.Corrobarative evidenceتائيدی شہادت ۔ تصديقی شہادت
3698.CorroborantAdjective
توثیقی ۔ تصدیقی ۔ تائیدی ۔
3699.Corroboratev. a.
مضبوط کرنا ۔ تقویت دینا ۔پرمان کرنا۔ تصدیق کرنا۔ سہائتا کرنا۔ پکا کرنا۔ پختہ کرنا۔ استوار کرنا۔ استحکام دینا
Verb
تقویت دینا ۔ توثیق کَرنا ۔ تصدیق کَرنا ۔
Verb
توثيق کرنا ۔ تصديق کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ تائيد کرنا
3700.Corroboratedv. a.
مضبوط کرنا ۔ تقویت دینا ۔پرمان کرنا۔ تصدیق کرنا۔ سہائتا کرنا۔ پکا کرنا۔ پختہ کرنا۔ استوار کرنا۔ استحکام دینا
Verb
تقویت دینا ۔ توثیق کَرنا ۔ تصدیق کَرنا ۔
Verb
توثيق کرنا ۔ تصديق کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ تائيد کرنا
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    150    151    152    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.