English to Urdu Translation

corresponding found in 3 words.
1.Correspondingp.a.
1. ملتی ۔ مطابق ۔ موافق ۔ مقابل
2. چٹھی پتری کا ۔ خط و کتابت کا
Adjective
مُشابہ ۔ مماثل ۔ مُطابق ۔
v.n.
1. ملنا ۔ جُڑنا ۔ جوڑ ہونا ۔ جواب ہونا ۔ برابر ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ بیٹھنا ۔ لگنا
2. خط و کتابت کرنا یا رکھنا ۔ چٹھی پتری بھگتانا ۔ مراسلت کرنا
Verb
مُشابہ ہونا ۔ مماثل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔
Verb
مطابق ہونا ۔ مطابقت کرنا ۔ جوڑا ہونا ۔ بَرابَر ہونا ۔
2.Corresponding anglesNoun
زاویہ مُتناظرہ ۔ اگر کوئی خط مُستقیم دو دُوسرے خطُوط مُستقیم کو قطع کرے ، تو اِن دونوں خطُوط اور خط قاطِع سے بننے والے کوئی سے دو زاویے مُتناظرہ ہوں گے ۔
3.Corresponding sidesاِضلاع مُتناظر ۔ اِضلاع مُماثل ۔ اقلیدس میں کِسی شکل کے اِضلاع اور زاویے جو کِسی دُوسری شکل کے اِضلاع اور زاویوں کے ساتھ یکساں تناسُب رکھتے ہوں ۔
Noun
اِضلاع مُتناظر ۔ اِضلاع مُماثل ۔ اقلیدس میں کِسی شکل کے اِضلاع اور زاویے جو کِسی دُوسری شکل کے اِضلاع اور زاویوں کے ساتھ یکساں تناسُب رکھتے ہوں ۔
corresponding found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.