English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Alkaptonuriaپیشاب میں الکَپٹون کی موجُودگی ۔ اگر پیشاب ایک جگہ کھَڑا رَہے تو سیاہ ہو جاتا ہے ۔ اِس کے زیادہ بُرے اثرات نَہیں ہَیں
377.AlkindusNoun, Name, Historical
الکُندی، 801ء تا 873ء ، ریاضی دان، فلسفی، طبیعیات دان اور موسیقی سے لگاؤ (علاج بالموسیقی یعنی music therapy میں تجربات )۔ خلافت عباسیہ کے بغداد میں بیت الحکمہ کی ایک اھم ترین شخصیت۔ باباۓ Cryptanalysis یا صفری تجزیہ کا اعزاز حاصل ۔ اطباء کیلیۓ ادویات کی طاقت ناپنے کا صیغہ (فارمولا) تشکیل دیا ۔ چند معلومہ کتب: کتاب فی الاستعمال الاعداد الہند ، On Deciphering Cryptographic Messages یعنی ، تخطیط صفری پیغامات کی کشف صفری
378.AlkoranNoun
قُرآن مَجيد ۔ مُسَلمانوں کی مُقَدَس الہامی کِتاب ۔ جِس ميں تَمام دينی اور اِخلاقی ضابطے موجُود ہيں ۔
379.Alkyd resinNoun
الکائڈ رال ۔ اِس ليسدار بيروزے کے گِروہ ميں سے کوئی ايک ۔
380.AlkylNoun
اصلیہ ایٹموں کا ایک ایسا مجمُوعہ ہے جو اِسی گروہ کے مُختَلِف مُرکبوں میں یکساں رہتا ہے ۔
381.Alkylating agentsیہ عوامل مرکَزے میں ڈی این اے پر اثر کر کے تَقسیم کے خُلیہ کو خَتَم کر دیتے ہَیں
382.Alladj.
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
adv.
1. سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست
2. نپٹ ۔ محض
3. نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط
4. ہی ۔ بھی
n.
1. سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام
2. سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل
آل ۔ تمام ۔ سب ۔
Adjective, Adverb, Pronoun
ہر ایک ۔ پورا ۔ کل ۔ تمام ۔
Adjective
ہَر ايک ۔ ساری تعداد يا مِقدار ۔ سَب کُچھ ۔ سارا ۔ سَرا سَر ۔ تَمام ۔
383.All fools dayNoun
يَومِ حُمقا ۔ يَکَم اپرِيل کا دِن ۔ اپرِل فُول کا دِن ۔
384.All aboardسَب عَرشے پَر ۔ سَب بَیٹھ جائیں ۔ سَوار ہو جائیں ( جَہاز کی روانگی کے وقت اعلان ) ۔
مُسافِروں کے لِيے ايک آگاہی اِشارَہ کہ گاڑی چَلنے والی ہے ۔ سَب سَوار ۔
385.All abroadکَہیں کا کَہیں ۔ غَلَط ۔ خیالات میں اِنتشار ۔
386.All at once ایک ساتھ ۔ اچانک ۔ بیک وقت ۔
387.All butتَقريباً ۔ قَريب قَريب ۔ پُوری طَرَح نَہيں ۔ کُچھ بَقايا ۔
388.All clearNoun
سَب خَير ۔ سَب ٹھيک ہے ۔ خَطرَہ ٹَل جانے کا سِگنَل يا اِشارَہ ۔
389.All foursجب ۔ کلیتہ مطابق ۔ کوئی فیصلہ کسی دوسرے فیصلہ کے بلکل مطابق ہو ۔
تاش کا ايک کھيل جو چار بازِيوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
390.All hallInterjection
سَلامَت باش ۔ جيتے رَہو ۔ مُبارِک ۔ سَلامَت ۔
391.All of a suddenدفعۃً ۔ یک لخت ۔ ناگہانی
392.All oneبِلکُل وَہی ۔ يَکساں بَلِحاظِ اثَر ۔ سيم سيم ۔
393.All out مکمل طور سے ۔پوری طاقت سے ۔ بھرپور کوشش سے ۔
394.All overNoun, Adjective
کوئی آراستَہ کَپڑا جِس کی پُوری زَمين پھُولوں اور نَمُونوں سے پُر ہو ۔ ہَمَہ نِگاريں ۔
395.All rightAdjective
درُست ۔ تَسَلی بَخش ۔ قابِلِ قُبُول ۔ گَوارا ۔ مَحفُوظ ۔ ٹھيک ۔ مُناسِب ۔
396.All round, all aroundمُکَمَل ۔ بہَت سے شُعبوں سے آگاہی رَکھنے والا ۔ ہَر ميدان ميں کامياب ۔
397.All saints'dayNoun
عِيسائی بَزُرگوں کے اعزاز ميں ہَر سال يَکَم نَوَمبَر کو مَنايا جانے والا تَہوار ۔
398.All souls'dayNoun
دو نَوَمبَر کو تَمام رُومَن کيتھولَک گِرجوں ميں مَنايا جاتا ہے ۔ يَومِ دُعا ۔
399.All spiceNoun
قَدرے چَرپَرا ۔ ذائقے دار مَسالَہ ۔ چَٹ پَٹا ۔ جَميکائی گَرَم مَسالَہ ۔
400.All the sameباوَجُود اِس کے ۔ بے مَعنی ۔ بے مَقصَد ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.