English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Alimentingn.
آدھار ۔ اہار ۔ کھانا ۔ بھوجن ۔ ان ۔ کھاجا ۔ غذا ۔ قُوت
Adverb
غَذائيَت بَخش ۔ خوراک ۔ غَذا ۔ پَروَرِش کَرنا ۔
327.AlimentryVerb
خوراک سے مُتَعلِق
328.Alimentsn.
آدھار ۔ اہار ۔ کھانا ۔ بھوجن ۔ ان ۔ کھاجا ۔ غذا ۔ قُوت
Adverb
غَذائيَت بَخش ۔ خوراک ۔ غَذا ۔ پَروَرِش کَرنا ۔
329.Alimoniesn.
روٹی کپڑا ۔ کھانا پینا ۔ نان و نفقہ
Noun
بیوی کا گزارا ۔ وظیفہ ۔ نان نقطہ ۔ روٹی کپڑا ۔
Noun
روٹی کَپڑا ۔ نان نُفقَہ ۔ خَرچ پاندان ۔ گُزارا خَرچ ۔
330.Alimonyn.
روٹی کپڑا ۔ کھانا پینا ۔ نان و نفقہ
Noun
بیوی کا گزارا ۔ وظیفہ ۔ نان نقطہ ۔ روٹی کپڑا ۔
Noun
روٹی کَپڑا ۔ نان نُفقَہ ۔ خَرچ پاندان ۔ گُزارا خَرچ ۔
331.Aliothn.
برکھ ۔ بیل ۔ ثور
332.AliphaticAdjective
چَربی کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ چَربيلا ۔ (کيمِيا) کھُلا زَنجيری ۔
333.Aliphatic compoundsNoun
غیر حلقی مُرکبات ۔ کاربن کے ایسے مُرکب جو ایٹموں کی زنجیر سے مِل کر بنتے ہیں ۔
334.AliquantAdjective
مُتبائن ۔ غَير صَحيح مَقسُوم عَليہ ۔
335.Aliquotadj.
بانٹنے والا ۔ مقسوم علیہ ۔ عاد
Adjective
عاد صَحيح مَقسُوم عليہ ۔ عدَد مُتداخِل ۔
336.Aliquot partNoun
عاد ۔ کِسی عدد کا ایسا مقسوم علیہ جِس سے کُچھ باقی بچے بغیر تقسیم ہو جاۓ ۔
337.Alitv.n.
اترنا ۔ آ بیٹھنا ۔ نیچے آنا ۔ گرانا ۔ پڑنا ۔ آ پڑنا
Verb, Interjection
نيچے اُتَرنا يا آنا ۔
338.Aliturgical, aliturgicAdjective
(کَليسا) غَير عِبادَتی ۔
339.Aliudاور ۔ کوئی اور ۔ دوسرا ۔
340.Aliud examenدوبارہ تفتیش ۔ دوبارہ سماعت ۔ ازسر نو کاروائی ۔
341.Aliuminium hydroxideایک سفید سَفُوف جو آگ بُجھانے کے کام آتا ہے ۔ ناسُور کے عِلاج میں اِستَعمال کیا جاتا ہے
342.AliundeAdverb
کِسی اور ذَريعے سے ۔
343.Aliveadj.
1. جیتا ۔ جیتا جاگتا ۔ زندہ
2. چلتا ۔ چیتن ۔ چالاک ۔ جاری ۔ متحرک ۔ قائم ۔ ذی حس
3. جاگتا ۔ زندہ ۔ خوش بشاش ۔ خوش مزاج
Adjective
جیتا جاگتا ۔ زندہ ۔ بقید حیات ۔
Adjective
زِندَہ ۔ جيتا جاگتا ۔ بَقيدِ حَيات ۔ عمَل پيرا ۔ آگاہ ۔
344.Alive, keep a claimدعویٰ برقرار رکھنا ۔
345.Alive, to keep a decreeڈگری کو برقرار رکھنا ۔ ڈگری کو قائم رکھنا ۔
346.AlizarinNoun
محیٹھی رنگ جو ایک زمانے میں میڈر سے تیار ہوتا تھا ۔
Noun
مَجيٹھی رَنگ ۔ ايک رَنگ چَڑھانے والا مَواد ۔ سُرخ خِضاب ۔
347.Alkahest, alcahestNoun
مُحَلّلِ تام ۔
348.Alkalaemiaقلوی دمویت ۔ جِسَم میں الکلی کی زیادتی یا تُرشوں کی کمی ۔ الکلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے یا زیادہ اسہال کی وجہ سے یہ مَرض لاحَق ہوتا ہے
349.AlkalescenceNoun
کھاری پَن ۔ قُلوِيَت ۔ کھاری ہونے کی صَلاحِيَت ۔
350.AlkalescentAdjective
کھارا ۔ الکَلائی بَننے کا رُجحان لِيے ہُوئے ۔ قَدرے کھاری ۔ قُلوی ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.