English to Urdu Translation
car found in 477 words & 20 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Carrion | n. لوتھ ۔ لاش ۔ مردار ۔ مرا ہوا ڈھور ۔ سڑا ہوا گوشت Noun مردار ۔ مرا ہوا مویشی ۔ Noun لُوتھ ۔ لاش ۔ مُردار ۔ |
377. | Carrion crow | Noun مُردار خور کَوا ۔ عام کَوا ۔ |
378. | Carrioneater | n. مردار خور ۔ لم ڈھیک ۔ گد |
379. | Carrions | n. لوتھ ۔ لاش ۔ مردار ۔ مرا ہوا ڈھور ۔ سڑا ہوا گوشت Noun مردار ۔ مرا ہوا مویشی ۔ Noun لُوتھ ۔ لاش ۔ مُردار ۔ |
380. | Carron oil | Noun روغَنِ بَنولَہ کا مَرہَم ۔ چُونے کے پانی اور زيتُون کے تيل کا بَنا ہُوا مَرہَم ۔ |
381. | Carronade | Noun کَرائی توپ ۔ بَڑے دہانے کی چھوٹی توپ ۔ |
382. | Carrot | n. گاجر ۔ گزر کيرٹ ۔ گاجر ۔ Noun گاجَر ۔ سَبزی/تَرکاری کے طَور پَر پَکائی جاتی ہے ۔ |
383. | Carrot-top | Noun سُرَخ بالوں والا شَخَص ۔ لال سِرا ۔ |
384. | Carrotier | adj. گاجر کے رنگ کا ۔ لال Adjective گاجَر کے رَنگ کا ۔ سُرخی مائل زَرد ۔ |
385. | Carrotiest | adj. گاجر کے رنگ کا ۔ لال Adjective گاجَر کے رَنگ کا ۔ سُرخی مائل زَرد ۔ |
386. | Carrots | n. گاجر ۔ گزر کيرٹ ۔ گاجر ۔ Noun گاجَر ۔ سَبزی/تَرکاری کے طَور پَر پَکائی جاتی ہے ۔ |
387. | Carroty | adj. گاجر کے رنگ کا ۔ لال Adjective گاجَر کے رَنگ کا ۔ سُرخی مائل زَرد ۔ |
388. | Carry | v.n. 1. مارنا 2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا v. a. 1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا 2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا 3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا 5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا 6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا 2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا Verb ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔ |
389. | Carry off | Verb, Interjection مارنا يا موت کا باعِث بَننا ۔ کاميابی سے کَرنا ۔ جيتنا ۔ |
390. | Carry a lot of weight | دولَت ۔ عِزَّت ۔ شہرَت وَغيرَہ کی وَجَہ سے بہَت با اثَر ہونا ۔ |
391. | Carry a point | Noun کسی نکتہ پر کامیاب ہونا ۔ غالب آنا ۔ جیت جانا ۔ کامیاب ہونا ۔ |
392. | Carry a torch | مَحبُوبَہ سے ٹھُکرائے جانے کے سَبَب خاموش اور اُداس رہنا ۔ |
393. | Carry a torch for | Verb کِسی سے بے پناہ محبت کرنا ، جوابی محبت کی اُمید کے بغیر ۔ |
394. | Carry arms | Noun مسلح نکلنا ۔ ہتھیار لے کر نکلنا ۔ اصلح سے لیس ہو کر نکلنا ۔ |
395. | Carry on | Verb جاری رکھنا ۔ چلانا ۔ کرتے رھنا ۔ Verb, Interjection اِنتَظام کَرنا ۔ چَلائے رَکھنا ۔ نا پُختَہ اور جَذباتی رَوَيَہ اِختِيار کَرنا ۔ |
396. | Carry out | Verb تعمیل کرنا ۔ پورا کرنا ۔ مکمل کرنا ۔ بنانا ۔ کام کو ٹھیک سے ختم کرنا ۔ Verb, Interjection آخِر تَک جاری رَکھنا ۔تَعميل کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ |
397. | Carry over | Verb, Interjection اُٹھا رَکھنا ۔ مُلتَوی کَرنا ۔ نَئے صَفحے يا حِساب ميں دَرَج کَرنا ۔ |
398. | Carry weight | اہمیت ۔ تاثر ہونا ۔ اختیار ہونا ۔ |
399. | Carryall | Noun گھوڑا گاڑی ۔ ہَلکی چھَت والی چوپَہيَہ گاڑی ۔ |
400. | Carrying | v.n. 1. مارنا 2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا v. a. 1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا 2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا 3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا 5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا 6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا 2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا Verb ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔ |
car found in 477 words & 20 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.