English to Urdu Translation

carry found in 16 words.
1.Carryv.n.
1. مارنا
2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا
v. a.
1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا
3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
Verb
ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔
2.Carry offVerb, Interjection
مارنا يا موت کا باعِث بَننا ۔ کاميابی سے کَرنا ۔ جيتنا ۔
3.Carry a lot of weightدولَت ۔ عِزَّت ۔ شہرَت وَغيرَہ کی وَجَہ سے بہَت با اثَر ہونا ۔
4.Carry a pointNoun
کسی نکتہ پر کامیاب ہونا ۔ غالب آنا ۔ جیت جانا ۔ کامیاب ہونا ۔
5.Carry a torchمَحبُوبَہ سے ٹھُکرائے جانے کے سَبَب خاموش اور اُداس رہنا ۔
6.Carry a torch forVerb
کِسی سے بے پناہ محبت کرنا ، جوابی محبت کی اُمید کے بغیر ۔
7.Carry armsNoun
مسلح نکلنا ۔ ہتھیار لے کر نکلنا ۔ اصلح سے لیس ہو کر نکلنا ۔
8.Carry onVerb
جاری رکھنا ۔ چلانا ۔ کرتے رھنا ۔
Verb, Interjection
اِنتَظام کَرنا ۔ چَلائے رَکھنا ۔ نا پُختَہ اور جَذباتی رَوَيَہ اِختِيار کَرنا ۔
9.Carry outVerb
تعمیل کرنا ۔ پورا کرنا ۔ مکمل کرنا ۔ بنانا ۔ کام کو ٹھیک سے ختم کرنا ۔
Verb, Interjection
آخِر تَک جاری رَکھنا ۔تَعميل کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔
10.Carry overVerb, Interjection
اُٹھا رَکھنا ۔ مُلتَوی کَرنا ۔ نَئے صَفحے يا حِساب ميں دَرَج کَرنا ۔
11.Carry weightاہمیت ۔ تاثر ہونا ۔ اختیار ہونا ۔
12.CarryallNoun
گھوڑا گاڑی ۔ ہَلکی چھَت والی چوپَہيَہ گاڑی ۔
13.Carryingv.n.
1. مارنا
2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا
v. a.
1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا
3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
Verb
ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔
14.Carrying placeمُقامِ بار بَرداری ۔
15.Carrying chargeNoun
اقساطی مُنافَع ۔
16.Carryingtraden.
بحری تجارت ۔ سوداگری جہاز
carry found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.