English to Urdu Translation
ins found in 405 words & 17 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
376. | Insupportableness | Noun تائید ناپذیری ۔ تحَمُّل ناپذیری ۔ |
377. | Insupportably | adv. Adverb نہایَت سختی سے ۔ ناقابِل تائید طَور پَر ۔ ناقابِل تحَمُّل طَور پَر ۔ |
378. | Insuppressible | adj. جس کو دبا نہ سکیں Adjective ناقابِل پامال ۔ ناقابِل اِخفا ۔ جِسے دبایا نہ جا سکے ۔ |
379. | Insuppressibly | ناقابِل اِخفا طَور پَر ۔ |
380. | Insurability | Noun بیمہ برداری ۔ |
381. | Insurable | adj. بیمہ کرنے کے لائق Adjective بیمہ شُدنی ۔ خطرے ، نُقصان کے خلاف ۔ قابِل بیمہ ۔ بیمہ بردار ۔ |
382. | Insurance | n. بیمہ۔ دل جمعی۔ خاطر جمع۔ اطمینان Noun بیمہ کاری ۔ بیمہ ۔ جائیداد ، زِندگی کا کِسی نُقصان کے تحَفُظ کے لیے بیمہ کرنے کا عمل ۔ |
383. | Insurances | n. بیمہ۔ دل جمعی۔ خاطر جمع۔ اطمینان Noun بیمہ کاری ۔ بیمہ ۔ جائیداد ، زِندگی کا کِسی نُقصان کے تحَفُظ کے لیے بیمہ کرنے کا عمل ۔ |
384. | Insurant | Noun بیمہ گُزار ۔ بیمہ کرانے والا ۔ |
385. | Insure | v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
386. | Insured | Noun بیمہ شُدہ شخص ۔ بیمہ دار ۔ v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
387. | Insurer | n. بیمہ کرنے والا۔ بیمہ مہاجن Noun بیمہ کار ۔ بیمہ کُنِندہ ۔ بیمہ کرنے والا ۔ بیمہ کی سَند دینے والا شخص ۔ |
388. | Insurers | n. بیمہ کرنے والا۔ بیمہ مہاجن Noun بیمہ کار ۔ بیمہ کُنِندہ ۔ بیمہ کرنے والا ۔ بیمہ کی سَند دینے والا شخص ۔ |
389. | Insures | v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
390. | Insurgence, insurgency | Noun بغاوَت ۔ شورش ۔ سَرکَشی ۔ فِتنہ ۔ |
391. | Insurgent | adj. جو زیر نہ ہو سکے۔ جس پر غالب نہ آ سکیں۔ ناقابل فتح Adjective باغی ۔ موجُودہ حَکُومت کے خلاف بغاوَت کرنے والا ۔ سَرکَش ۔ فِتنہ انگیز ۔ |
392. | Insurgently | Adverb باغیانہ طَور پر ۔ فسادی انداز میں ۔ فِتنہ انگیزانہ ۔ شورش سے ۔ |
393. | Insurgents | adj. جو زیر نہ ہو سکے۔ جس پر غالب نہ آ سکیں۔ ناقابل فتح Adjective باغی ۔ موجُودہ حَکُومت کے خلاف بغاوَت کرنے والا ۔ سَرکَش ۔ فِتنہ انگیز ۔ |
394. | Insuring | v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
395. | Insurmountable | Adjective ناقابِل فَتح ۔ ناقابِل تفوق ۔ ناقابِل غلبہ ۔ ناقابِل تَسخیر ۔ ناقابِل تسخیر ۔ |
396. | Insurmountably | Adverb ناقابِل تفوق طَور پَر ۔ |
397. | Insurrection | n. بلوہ۔ بغاوت۔ سرکشی۔ شورش۔ ہنگامہ۔ فساد۔ فتنہ۔ سازش Noun فِتنہ ۔ بغاوَت ۔ غدر ۔ شورَش ۔ سَرکشی ۔ کِسی قائم شُدہ حَکُومت کے خلاف کُھلی بغاوت ۔ |
398. | Insurrectionally | Adverb باغیانہ طَور پَر ۔ |
399. | Insurrectionary | adj. فساد انگیز۔ فتنہ انگیز Noun فَساد انگیز ۔ فِتنہ انگیز ۔ باغی ۔ سَرکَش ۔ فسادی ۔ |
400. | Insurrectionism | Noun شورش پسندی ۔ |
ins found in 405 words & 17 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.