English to Urdu Translation
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Musculoskeletal | Greek, Latin عُضلی اِستَخوانی ۔ عُضلاتی اور اِستَخوانی نَظاموں سے مُتَعلِق |
377. | Muse | n. 1. خیال۔ فکر۔ غور۔ خوض۔ اندیشہ۔ سوچ۔ دھیان۔ آمد 2. سرسوتی۔ بانی 3. قوت شعر گوئی۔ شعر کا ملکہ 4. جھاڑی میں راستہ۔ بل v. n. 1. فکر کرنا۔ غور کرنا۔ خوش کرنا۔ تعجب کرنا۔ متحیر ہونا۔ 2. محو ہونا۔ مستغرق ہونا۔ بےخبر ہونا Noun روحِ شاعری ۔ شاعری اور فنونِ لطیفہ کی دیوی ۔ کوئی سی دیوی جو کسی فنِ لطیف کی حکمران ہو ۔ |
378. | Mused | n. 1. خیال۔ فکر۔ غور۔ خوض۔ اندیشہ۔ سوچ۔ دھیان۔ آمد 2. سرسوتی۔ بانی 3. قوت شعر گوئی۔ شعر کا ملکہ 4. جھاڑی میں راستہ۔ بل v. n. 1. فکر کرنا۔ غور کرنا۔ خوش کرنا۔ تعجب کرنا۔ متحیر ہونا۔ 2. محو ہونا۔ مستغرق ہونا۔ بےخبر ہونا Noun روحِ شاعری ۔ شاعری اور فنونِ لطیفہ کی دیوی ۔ کوئی سی دیوی جو کسی فنِ لطیف کی حکمران ہو ۔ |
379. | Museful | Adjective غور و خوص کرنے والا ۔ محو ۔ خیالات میں غرق ۔ مستفرق ۔ |
380. | Musefully | Adverb محویت کے عالم میں سوچ بچار کے انداز میں ۔ استفراق میں ۔ |
381. | Museless | adj. شعر گوئی سے متنفر |
382. | Muses | n. 1. خیال۔ فکر۔ غور۔ خوض۔ اندیشہ۔ سوچ۔ دھیان۔ آمد 2. سرسوتی۔ بانی 3. قوت شعر گوئی۔ شعر کا ملکہ 4. جھاڑی میں راستہ۔ بل v. n. 1. فکر کرنا۔ غور کرنا۔ خوش کرنا۔ تعجب کرنا۔ متحیر ہونا۔ 2. محو ہونا۔ مستغرق ہونا۔ بےخبر ہونا Noun روحِ شاعری ۔ شاعری اور فنونِ لطیفہ کی دیوی ۔ کوئی سی دیوی جو کسی فنِ لطیف کی حکمران ہو ۔ |
383. | Musette | Noun ایک چھوٹی فرانسیسی مشک بین ۔ جس میں ہوا دھونکنیوں کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے ۔ کندھوں کے تسموں کا چھوٹا تھیلا ۔ جسے فوجی استعمال کرتے ہیں ۔ |
384. | Museum | n. عجائب خانہ۔ عجائب گھر ميوزيم ۔ عجائب گھر ۔ Noun ایک مقبرے کے نام پر عجائب خانہ ۔ عجائب گھر میوزیم ۔ جس میں ادب ۔ فنون ۔ سائنس ۔ تاریخ سے متعلق دلچسپ چیزوں کی نمایش کی جاتی ہے ۔ |
385. | Museums | n. عجائب خانہ۔ عجائب گھر ميوزيم ۔ عجائب گھر ۔ Noun ایک مقبرے کے نام پر عجائب خانہ ۔ عجائب گھر میوزیم ۔ جس میں ادب ۔ فنون ۔ سائنس ۔ تاریخ سے متعلق دلچسپ چیزوں کی نمایش کی جاتی ہے ۔ |
386. | Mush | Noun دلیا ۔ مکئی کا دلیا ۔ نرم گودا ۔ کھانا ۔ مکئی کا کھانا ۔ |
387. | Mushily | Adverb نرمی سے ۔ جذباتی طور پر ۔ |
388. | Mushiness | Noun نرمی ۔ گاڑھا پن ۔ جذباتیت ۔ سماروغیت ۔ |
389. | Mushroom | n. 1. ککرمتا۔ کلاہ باراں۔ سانپ کی ٹوپی۔ گگن دھول۔ کھمبی 2. نئے نواب۔ دو دن کے امیر۔ نو دولت Noun کُھمبی ۔ فُطر ۔ سماروغ ۔ کُلاہ باران ۔ سانپ کی چھتری ۔ گودے والی خود رو فُطر ۔ |
390. | Mushroomed | n. 1. ککرمتا۔ کلاہ باراں۔ سانپ کی ٹوپی۔ گگن دھول۔ کھمبی 2. نئے نواب۔ دو دن کے امیر۔ نو دولت Noun کُھمبی ۔ فُطر ۔ سماروغ ۔ کُلاہ باران ۔ سانپ کی چھتری ۔ گودے والی خود رو فُطر ۔ |
391. | Mushrooming | n. 1. ککرمتا۔ کلاہ باراں۔ سانپ کی ٹوپی۔ گگن دھول۔ کھمبی 2. نئے نواب۔ دو دن کے امیر۔ نو دولت Noun کُھمبی ۔ فُطر ۔ سماروغ ۔ کُلاہ باران ۔ سانپ کی چھتری ۔ گودے والی خود رو فُطر ۔ |
392. | Mushrooms | n. 1. ککرمتا۔ کلاہ باراں۔ سانپ کی ٹوپی۔ گگن دھول۔ کھمبی 2. نئے نواب۔ دو دن کے امیر۔ نو دولت Noun کُھمبی ۔ فُطر ۔ سماروغ ۔ کُلاہ باران ۔ سانپ کی چھتری ۔ گودے والی خود رو فُطر ۔ |
393. | Mushy | Adjective نرم ۔ گاڑھا ۔ گودے والا ۔ ناتواں جذباتی ۔ |
394. | Music | n. 1. لے۔ آواز کی موزونی۔ سماع۔ ہم آہنگی۔ (نغمہ) 2. علم موسیقی۔ گان بدیا۔ 3. سرود۔ گانا بجانا۔ راگ رنگ۔ گیت۔ (سنگیت) Noun موسیقی ۔ غنا ۔ لَے ۔ راگ ۔ نغمہ ۔ سنگیت گانا ۔ |
395. | Music acid | Noun ذو آساسی قلمی تیزاب ۔ جو بعض کاربوہائیڈریٹس کی شورے کے تیزاب کے ساتھ تکسید سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
396. | Music box | Noun موسیقی کا ڈبہ ۔ ڈبہ جس میں موسیقی کا آلہ بند ہوتا ہے ۔ اس میں ایک نالی ہوتی ہے ۔ |
397. | Music drama | Noun غنائی ناٹک ۔ ایک طرح کی غنائی تمشیل ۔ جس میں بیانیہ کے وقفے نہیں ہوتے ۔ |
398. | Music hall | Noun سُروُد خانہ ۔ بڑا کمرہ جو موسیقی کی محفلوں کے لیے مخصوص ہو ۔ وہ تھیٹر جس کے پاس ورائٹی شو یا غنائی ناٹک دکھانے کا اجازت نامہ ہو ۔ |
399. | Music of the spheres | Noun موسیقی ۔ افلاک ۔ ناقابلِ سماعت آہنگ ۔ جو سماوی اجسام کی حرکت سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
400. | Musical | adj. 1. موسیقی کا۔ راگ کا۔ گانے کا۔ بجانے کا۔ شیریں۔ میٹھا۔ (سرود کا) 2. موزوں۔ ہموار۔ (سریلی۔ شیریں۔ خوش الحان) Adjective موسیقی کا ۔ راگ کا ۔ اس سے یا اس کی تخلیق سے متعلق ۔ موسیقی سے مشابہ یا اس قسم کا ۔ موسیقی کا شوقین یا ماہر ۔ |
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.