English to Urdu Translation
music found in 25 words. | ||
1. | Music | n. 1. لے۔ آواز کی موزونی۔ سماع۔ ہم آہنگی۔ (نغمہ) 2. علم موسیقی۔ گان بدیا۔ 3. سرود۔ گانا بجانا۔ راگ رنگ۔ گیت۔ (سنگیت) Noun موسیقی ۔ غنا ۔ لَے ۔ راگ ۔ نغمہ ۔ سنگیت گانا ۔ |
2. | Music acid | Noun ذو آساسی قلمی تیزاب ۔ جو بعض کاربوہائیڈریٹس کی شورے کے تیزاب کے ساتھ تکسید سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
3. | Music box | Noun موسیقی کا ڈبہ ۔ ڈبہ جس میں موسیقی کا آلہ بند ہوتا ہے ۔ اس میں ایک نالی ہوتی ہے ۔ |
4. | Music drama | Noun غنائی ناٹک ۔ ایک طرح کی غنائی تمشیل ۔ جس میں بیانیہ کے وقفے نہیں ہوتے ۔ |
5. | Music hall | Noun سُروُد خانہ ۔ بڑا کمرہ جو موسیقی کی محفلوں کے لیے مخصوص ہو ۔ وہ تھیٹر جس کے پاس ورائٹی شو یا غنائی ناٹک دکھانے کا اجازت نامہ ہو ۔ |
6. | Music of the spheres | Noun موسیقی ۔ افلاک ۔ ناقابلِ سماعت آہنگ ۔ جو سماوی اجسام کی حرکت سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
7. | Musical | adj. 1. موسیقی کا۔ راگ کا۔ گانے کا۔ بجانے کا۔ شیریں۔ میٹھا۔ (سرود کا) 2. موزوں۔ ہموار۔ (سریلی۔ شیریں۔ خوش الحان) Adjective موسیقی کا ۔ راگ کا ۔ اس سے یا اس کی تخلیق سے متعلق ۔ موسیقی سے مشابہ یا اس قسم کا ۔ موسیقی کا شوقین یا ماہر ۔ |
8. | Musical chairs | Noun کُرسی کھیل ۔ ساز کرسی ۔ کھیل جس میں کھیلنے والوں کی کوئی بھی تعداد حصہ لے سکتی ہے ۔ |
9. | Musical comedy | Noun موسیقی آمیز طربیہ ۔ نغمانی طربیہ ۔ مزاحیہ یا طربیہ ڈرامہ یا فلم جس میں جابجا موسیقی ۔ گانے اور رقص شامل ہوں ۔ |
10. | Musical saw, singing saw | Noun گاتک آرا ۔ موسیقی آرا ۔ ہاتھ سے کام کرنے والا آرا ۔ جس کا خمدار پھل سازندہ اپنے گھٹنوں کے درمیان پکڑ لیتا ہے ۔ |
11. | Musicale | Noun محفل ۔ موسیقی ۔ موسیقی پر مشتمل معاشرتی تفریح ۔ |
12. | Musicality, musicalness | Noun موسیقیت ۔ خوش الحانی ۔ خوش گلوئی ۔ سُریلا پن ۔ نغمگینی ۔ |
13. | Musically | adv. بہ خوش آہنگی۔ خوش الحانی سے۔راگ کے طور پر۔ (ازروئے موسیقی) Adverb موسیقی کے انداز میں ۔ موسیقی کے اعتبار سے ۔ راگ کے طور پر ۔ موسیقی کے ذریعے ۔ سریلی آواز میں ۔ |
14. | Musicalness | n. خوش الحانی۔ سریلا پن۔ موسیقی کا شوق یا مادہ |
15. | Musicals | adj. 1. موسیقی کا۔ راگ کا۔ گانے کا۔ بجانے کا۔ شیریں۔ میٹھا۔ (سرود کا) 2. موزوں۔ ہموار۔ (سریلی۔ شیریں۔ خوش الحان) Adjective موسیقی کا ۔ راگ کا ۔ اس سے یا اس کی تخلیق سے متعلق ۔ موسیقی سے مشابہ یا اس قسم کا ۔ موسیقی کا شوقین یا ماہر ۔ |
16. | Musician | n. گاین۔ کلاونت۔ مغنی۔ سازندہ۔ مُطرب۔ بجنتری۔ سارنگیا۔ ساماچی۔ (موسیقی دان۔ ماہر موسیقی۔ گویا) ميوزيشن ۔ سازندہ Noun موسیقار ۔ سازندہ ۔ موسیقی دان ۔ وہ شخص جس کا پیشہ موسیقی ہو ۔ موسیقی پیش کرنے یا دُھن بنانے کا ماہر ۔ |
17. | Musicianly | Adverb موسیقار ۔ ماہر موسیقی کی طرح ۔ |
18. | Musicians | n. گاین۔ کلاونت۔ مغنی۔ سازندہ۔ مُطرب۔ بجنتری۔ سارنگیا۔ ساماچی۔ (موسیقی دان۔ ماہر موسیقی۔ گویا) ميوزيشن ۔ سازندہ Noun موسیقار ۔ سازندہ ۔ موسیقی دان ۔ وہ شخص جس کا پیشہ موسیقی ہو ۔ موسیقی پیش کرنے یا دُھن بنانے کا ماہر ۔ |
19. | Musicianship | Noun مطربی ۔ موسیقار کا پیشہ یا فن ۔ نواگری ۔ |
20. | Musicological | Adjective موسیقیائی ۔ علمِ موسیقی سے متعلق ۔ |
21. | Musicologically | Adverb موسیقیائی طور پر ۔ |
22. | Musicologist | Noun موسیقیات دان ۔ علمِ موسیقی کا ماہر ۔ محقق ۔ |
23. | Musicology | Noun موسیقیات ۔ علمِ موسیقی ۔ موسیقی کی طبیعیات ۔ نظریے اور تاریخ کا مطالعہ ۔ |
24. | Musics | n. 1. لے۔ آواز کی موزونی۔ سماع۔ ہم آہنگی۔ (نغمہ) 2. علم موسیقی۔ گان بدیا۔ 3. سرود۔ گانا بجانا۔ راگ رنگ۔ گیت۔ (سنگیت) Noun موسیقی ۔ غنا ۔ لَے ۔ راگ ۔ نغمہ ۔ سنگیت گانا ۔ |
25. | Music}: | n. 1. سونٹھا۔ لاٹھی۔ جریب۔ چھڑی۔ چوب دستی۔ لکڑی۔ بانڈی۔ 2. سہارا۔ اڑواڑ۔ اندھے کی لاٹھی۔ عصا پیری۔ 3. ڈانڈا۔ ڈانڑ۔ 4. عصا۔ سونٹا۔ بلم۔ عصائے حکومت۔ 5. چھڑ۔ بانس۔ لگی۔ چوب۔ جھنڈے کی لکڑی۔ 6. ایک جراحی آلہ۔ 7. فوج یا کسی سرشتے کے ملازم جو سپہ سالارکے متعلق ہوں۔ 8. سرشتہ۔ عملہ فعلہ۔ (اسٹاف) 9. بند۔ کنڈلیا۔ ایک نظم۔ |
music found in 25 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.