English to Urdu Translation
ti found in 501 words & 21 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
376. | Tipple | n. شرب۔ شراب v. n. بکثرت پینا۔ شراب خواری کرنا۔ گھونٹ لینا۔ پیالہ بازی کرنا Verb بہت تیز شراب پینے کا عادی ہونا ۔ اکثر پینا ۔ لیکن تھوڑی تھوڑی مقدار میں پینا ۔ |
377. | Tippled | adj. مخمور۔ سرشار۔ سرمست۔ مدہوش n. شرب۔ شراب v. n. بکثرت پینا۔ شراب خواری کرنا۔ گھونٹ لینا۔ پیالہ بازی کرنا Verb بہت تیز شراب پینے کا عادی ہونا ۔ اکثر پینا ۔ لیکن تھوڑی تھوڑی مقدار میں پینا ۔ |
378. | Tippler | n. شرابی۔ متوالا۔ مے نوش۔ بلا نوش Noun شرابی ۔ متوالا ۔ بے نوش ۔ بلا نوش ۔ کثرت سے تیز شراب پینے والا ۔ |
379. | Tipplers | n. شرابی۔ متوالا۔ مے نوش۔ بلا نوش Noun شرابی ۔ متوالا ۔ بے نوش ۔ بلا نوش ۔ کثرت سے تیز شراب پینے والا ۔ |
380. | Tipples | n. شرب۔ شراب v. n. بکثرت پینا۔ شراب خواری کرنا۔ گھونٹ لینا۔ پیالہ بازی کرنا Verb بہت تیز شراب پینے کا عادی ہونا ۔ اکثر پینا ۔ لیکن تھوڑی تھوڑی مقدار میں پینا ۔ |
381. | Tippling | n. شرب۔ شراب v. n. بکثرت پینا۔ شراب خواری کرنا۔ گھونٹ لینا۔ پیالہ بازی کرنا Verb بہت تیز شراب پینے کا عادی ہونا ۔ اکثر پینا ۔ لیکن تھوڑی تھوڑی مقدار میں پینا ۔ |
382. | Tipplinghouse | n. شراب خانہ۔ مے خانہ |
383. | Tips | n. 1. نوک۔ ٹنگا۔ سر۔ پھلنگ 2. ایک کھیل 3. انعام۔ رشوت۔ بخشیش۔ ٹپ v. n. سر کے بل گرنا۔ ڈھینا۔ مرنا۔ لوٹنا v. a. 1. سرے پر لگانا۔ جڑنا یا چڑھانا۔ سر ڈھکنا۔ سر لپیٹنا۔ شام لگانا 2 تھپکنا 3. جھکانا۔ ٹیڑھا کرنا 4. دینا۔ پکڑانا۔ حوالے کرنا Noun نازک سا سرا ۔ نوک ۔ دھات یا چمڑے کا چھوٹا سا ٹکڑا ۔ منھ ۔ شام ۔ نوک بنانا ۔ |
384. | Tipsier | adj. مست۔ متوالا۔ مدہوش Adjective متوالا ۔ مست ۔ جو نشے کی حالت میں ہو ۔ لیکن بدمست اور مدہوش نہ ہو ۔ |
385. | Tipsiest | adj. مست۔ متوالا۔ مدہوش Adjective متوالا ۔ مست ۔ جو نشے کی حالت میں ہو ۔ لیکن بدمست اور مدہوش نہ ہو ۔ |
386. | Tipsify | v. مدہوش کرنا۔ مست کرنا |
387. | Tipsily | Adverb مدہوشوں کی طرح ۔ نشہ کرنے والوں کے انداز سے ۔ |
388. | Tipsiness | Noun بد مستی ۔ مد ہوشی ۔ متوالا پن ۔ |
389. | Tipstaff | n. چوب دار۔ عصا بردار۔ سپاہی Noun چوب دار ۔ انگریزی عدالت میں حاضر باش جس کا کام عدالتوں کی نگرانی اور امن قائم رکھنا ہوتا تھا ۔ |
390. | Tipster | Noun وہ شخص جسے جواریوں یا سٹہ کھیلنے والوں کو خفیہ خبریں پہنچانے کا معاوضہ دیا جاتا ہے ۔ |
391. | Tipsy | adj. مست۔ متوالا۔ مدہوش Adjective متوالا ۔ مست ۔ جو نشے کی حالت میں ہو ۔ لیکن بدمست اور مدہوش نہ ہو ۔ |
392. | Tiptoe | n. پاؤں کی انگلیوں کا سرا Noun پنجے کا سرا ۔ آخری کنارا ۔ پاوں کی انگلیوں کا سرا ۔ پنجوں کے بل حرکت کرنا ۔ چلنا ۔ |
393. | Tiptoed | n. پاؤں کی انگلیوں کا سرا Noun پنجے کا سرا ۔ آخری کنارا ۔ پاوں کی انگلیوں کا سرا ۔ پنجوں کے بل حرکت کرنا ۔ چلنا ۔ |
394. | Tiptoeing | n. پاؤں کی انگلیوں کا سرا Noun پنجے کا سرا ۔ آخری کنارا ۔ پاوں کی انگلیوں کا سرا ۔ پنجوں کے بل حرکت کرنا ۔ چلنا ۔ |
395. | Tiptoes | n. پاؤں کی انگلیوں کا سرا Noun پنجے کا سرا ۔ آخری کنارا ۔ پاوں کی انگلیوں کا سرا ۔ پنجوں کے بل حرکت کرنا ۔ چلنا ۔ |
396. | Tiptop | n. سکھر۔ چوٹی۔ اعلی درجے کا۔ چوٹی کا adj. چوٹی کا۔ عمدہ۔ اول۔ مکھ پات Noun عمدہ ترین ۔ درجہ کمال ۔ بہترین ۔ اعلٰی درجے کا ۔ اول درجے کا ۔ |
397. | Tiptops | n. سکھر۔ چوٹی۔ اعلی درجے کا۔ چوٹی کا adj. چوٹی کا۔ عمدہ۔ اول۔ مکھ پات Noun عمدہ ترین ۔ درجہ کمال ۔ بہترین ۔ اعلٰی درجے کا ۔ اول درجے کا ۔ |
398. | Tirade | n. شکایت آمیز راگ۔ پرجوش تقریر۔ وعظ Noun بڑی لمبی سخت قسم کی تقریر ۔ دھواں دھار تقریر ۔ طویل تقریر ۔ |
399. | Tirades | n. شکایت آمیز راگ۔ پرجوش تقریر۔ وعظ Noun بڑی لمبی سخت قسم کی تقریر ۔ دھواں دھار تقریر ۔ طویل تقریر ۔ |
400. | Tire | n. 1. صف۔ قطار۔ بنگت 2. کلاہ۔ تاج۔ مکٹ 3. پوشاک۔ لباس۔ کپڑا۔ بچے کا بن باہوں کا لمبا کرتا 4. ہال۔ دھر۔ ٹائر v. a. تھکانا۔ ہرانا۔ تھکا مارنا v. n. تھکنا۔ ہارنا۔ اکتانا Verb تھک ہار جانا ۔ جیسے محنت سے ۔ تھک جانا ۔تھکاوٹ محسوس کرنا ۔ |
ti found in 501 words & 21 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.