English to Urdu Translation

tips found in 9 words.
1.Tipsn.
1. نوک۔ ٹنگا۔ سر۔ پھلنگ
2. ایک کھیل
3. انعام۔ رشوت۔ بخشیش۔ ٹپ
v. n.
سر کے بل گرنا۔ ڈھینا۔ مرنا۔ لوٹنا
v. a.
1. سرے پر لگانا۔ جڑنا یا چڑھانا۔ سر ڈھکنا۔ سر لپیٹنا۔ شام لگانا
2 تھپکنا
3. جھکانا۔ ٹیڑھا کرنا
4. دینا۔ پکڑانا۔ حوالے کرنا
Noun
نازک سا سرا ۔ نوک ۔ دھات یا چمڑے کا چھوٹا سا ٹکڑا ۔ منھ ۔ شام ۔ نوک بنانا ۔
2.Tipsieradj.
مست۔ متوالا۔ مدہوش
Adjective
متوالا ۔ مست ۔ جو نشے کی حالت میں ہو ۔ لیکن بدمست اور مدہوش نہ ہو ۔
3.Tipsiestadj.
مست۔ متوالا۔ مدہوش
Adjective
متوالا ۔ مست ۔ جو نشے کی حالت میں ہو ۔ لیکن بدمست اور مدہوش نہ ہو ۔
4.Tipsifyv.
مدہوش کرنا۔ مست کرنا
5.TipsilyAdverb
مدہوشوں کی طرح ۔ نشہ کرنے والوں کے انداز سے ۔
6.TipsinessNoun
بد مستی ۔ مد ہوشی ۔ متوالا پن ۔
7.Tipstaffn.
چوب دار۔ عصا بردار۔ سپاہی
Noun
چوب دار ۔ انگریزی عدالت میں حاضر باش جس کا کام عدالتوں کی نگرانی اور امن قائم رکھنا ہوتا تھا ۔
8.TipsterNoun
وہ شخص جسے جواریوں یا سٹہ کھیلنے والوں کو خفیہ خبریں پہنچانے کا معاوضہ دیا جاتا ہے ۔
9.Tipsyadj.
مست۔ متوالا۔ مدہوش
Adjective
متوالا ۔ مست ۔ جو نشے کی حالت میں ہو ۔ لیکن بدمست اور مدہوش نہ ہو ۔
tips found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.