English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    146    147    148    149    150    151    152    153    154    155    Next
3751.Cortegen.
پارکابی ۔ ہم راہی ۔ جلو ۔ جلیب
Noun
خدم و حشم ۔ جلو میں چلنے والوں کی قطار ۔ جلوس ۔ جنازے کا جلوس ۔ جلو کے لوگ ۔
3752.Cortegesn.
پارکابی ۔ ہم راہی ۔ جلو ۔ جلیب
Noun
خدم و حشم ۔ جلو میں چلنے والوں کی قطار ۔ جلوس ۔ جنازے کا جلوس ۔ جلو کے لوگ ۔
3753.Cortespl.n.
ہسپانیہ اور پرتگال کی پارلیمنٹ یا راج سبھا کا نام
3754.CortexNoun
قشر ۔ چھال ۔ چھلکا ۔ پوست ۔ عضو کا بیرونی حصہ ۔
Noun
کارٹیکس ۔ پوست ۔ چھال ۔ پَودے کی بَیرُونی چھال ۔ کیپسُول یا جھِلّی کے نیچے کِسی عُضو کی بَیرُونی پَرت
3755.CortiNoun
کان کے چکر دار حِصّے کا وہ عُضو جِس میں آواز عصبی لہروں کی شکل اختیار کرتی ہے اور آواز سُنائی دیتی ہے ۔
3756.Corticaladj.
چھلکا سا ۔ بیرونی ۔ باہری
Adjective
قشرنی ۔ عضو کے بیرونی حصے کا ۔ عضو سے مشابہ ۔ چھال کا ۔ دماغ کی بیرونی تہ کے مُتعلّق ۔
3757.CorticateAdjective
قشرہ دار ۔ چھال دار ۔ پوست دار ۔ قشر دار ۔ قشری ۔
3758.Corticatedadj.
چھلکے والا ۔ پوست دار ۔ چھلکا سا
3759.CorticoidNoun
قُدرَتی ہَارمُونز کا گَرُوپ جو مَصنُوعی طَور پَر تَیار کیے گَئے ہَیں
3760.Corticortophinاگلی پیچُوایٹری گَلینڈ کا ہارمُون جو خَصُوصی طَور پر ایڈرینَل کارٹیکس کو کارٹیکائیڈز پَیدا کَرنے کی تحریک کَرتا ہے
3761.CorticosteroidsNoun
ہارمُون جو سَٹیرائیڈ ہوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے پَیدا ہوں
3762.CorticosteroneNoun
کارٹیکو سٹیرون ۔ بر گردہ کی جھلّی کا ہارمون ۔
3763.CorticosteronesNoun
ایک مادّہ جو برکلوی غدہ کی کلاہ سے پیدا ہوتا ہے ۔
3764.CorticotrophinNoun
ہَارمُونوں کا مُرَکََّب جو صِرَف اِنجیکشَن کی صُورَت میں کارآمَد ہے
3765.Cortilen.
چوک ۔ آنگن ۔ انگنا ۔ انگنائی ۔ صحن
3766.CortinNoun
کارٹین ۔ ہارمون جو برگردہ کی جِھلّی سے خارج ہوتا ہے ۔ قشری ۔
Noun
برکلوی غدہ کا عرق جو ایڈیسن روگ کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3767.CortisolNoun
ایسے ہَارمُون جو ذِندَگی کے لیے بُہَت ضَرُوری ہَیں
3768.CortisoneNoun
کارٹزون ۔ کارتسون ۔ برگردہ غشا ۔ جھلی کا اسٹرائڈ ہارمون ۔ ہارمون سے تیار کردہ دوا کا نام ۔
Noun
برگُردہ ۔ گُردے کے قَریب ۔ ایک چھوٹی اینڈوکرائین غدُود جو گُردے کے اُوپَر واقع ہوتی ہے ۔ ایک خاص قِسَم کی ہَارمُون
3769.Cortisone suppression testNoun
ثانوی ہائہپَر کَلسیمیا سے اِبتَدَائی کو مَمَّیز کَرتا ہے
3770.CorundumNoun
کرنچ ۔ کرنڈ ۔ ایلومینم اکسائڈ کی قسم کا معدن ۔ سخت اور شفاف معدن ۔
Noun
قُدرتی المونیم آکسائیڈ کی قلمیں جو اوزار کو تیز کرنے کی سِل تیار کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
3771.Coruscantadj.
چمکتا ہوا ۔ چم چماتا ہوا ۔ چمکیلا ۔ چمک دار ۔ تاب دار
Adjective
درخشندہ ۔ چمکیلا ۔ جگ مگ ۔
3772.Coruscantingadj.
چمکتا ہوا ۔ چم چماتا ہوا ۔ چمکیلا ۔ چمک دار ۔ تاب دار
Adjective
درخشندہ ۔ چمکیلا ۔ جگ مگ ۔
3773.CoruscateVerb
دمکنا ۔ جھمکنا ۔ روشنی دینا ۔ چمکنا ۔ جگمگانا ۔
3774.Coruscationn.
شعلہ ۔ شہابہ ۔ بھبوکا ۔ چمک ۔ جھلک ۔ لپٹ
Noun
جھلملاہٹ ۔ بادلوں میں یکا یک روشنی کا جھمکا ۔ چمک دمک ۔ جگمگاہٹ ۔ روشنیٴ ادراک ۔
3775.Coruscationsn.
شعلہ ۔ شہابہ ۔ بھبوکا ۔ چمک ۔ جھلک ۔ لپٹ
Noun
جھلملاہٹ ۔ بادلوں میں یکا یک روشنی کا جھمکا ۔ چمک دمک ۔ جگمگاہٹ ۔ روشنیٴ ادراک ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    146    147    148    149    150    151    152    153    154    155    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.