English to Urdu Translation
| corti found in 15 words. | ||
| 1. | Corti | Noun کان کے چکر دار حِصّے کا وہ عُضو جِس میں آواز عصبی لہروں کی شکل اختیار کرتی ہے اور آواز سُنائی دیتی ہے ۔ |
| 2. | Cortical | adj. چھلکا سا ۔ بیرونی ۔ باہری Adjective قشرنی ۔ عضو کے بیرونی حصے کا ۔ عضو سے مشابہ ۔ چھال کا ۔ دماغ کی بیرونی تہ کے مُتعلّق ۔ |
| 3. | Corticate | Adjective قشرہ دار ۔ چھال دار ۔ پوست دار ۔ قشر دار ۔ قشری ۔ |
| 4. | Corticated | adj. چھلکے والا ۔ پوست دار ۔ چھلکا سا |
| 5. | Corticoid | Noun قُدرَتی ہَارمُونز کا گَرُوپ جو مَصنُوعی طَور پَر تَیار کیے گَئے ہَیں |
| 6. | Corticortophin | اگلی پیچُوایٹری گَلینڈ کا ہارمُون جو خَصُوصی طَور پر ایڈرینَل کارٹیکس کو کارٹیکائیڈز پَیدا کَرنے کی تحریک کَرتا ہے |
| 7. | Corticosteroids | Noun ہارمُون جو سَٹیرائیڈ ہوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے پَیدا ہوں |
| 8. | Corticosterone | Noun کارٹیکو سٹیرون ۔ بر گردہ کی جھلّی کا ہارمون ۔ |
| 9. | Corticosterones | Noun ایک مادّہ جو برکلوی غدہ کی کلاہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 10. | Corticotrophin | Noun ہَارمُونوں کا مُرَکََّب جو صِرَف اِنجیکشَن کی صُورَت میں کارآمَد ہے |
| 11. | Cortile | n. چوک ۔ آنگن ۔ انگنا ۔ انگنائی ۔ صحن |
| 12. | Cortin | Noun کارٹین ۔ ہارمون جو برگردہ کی جِھلّی سے خارج ہوتا ہے ۔ قشری ۔ Noun برکلوی غدہ کا عرق جو ایڈیسن روگ کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 13. | Cortisol | Noun ایسے ہَارمُون جو ذِندَگی کے لیے بُہَت ضَرُوری ہَیں |
| 14. | Cortisone | Noun کارٹزون ۔ کارتسون ۔ برگردہ غشا ۔ جھلی کا اسٹرائڈ ہارمون ۔ ہارمون سے تیار کردہ دوا کا نام ۔ Noun برگُردہ ۔ گُردے کے قَریب ۔ ایک چھوٹی اینڈوکرائین غدُود جو گُردے کے اُوپَر واقع ہوتی ہے ۔ ایک خاص قِسَم کی ہَارمُون |
| 15. | Cortisone suppression test | Noun ثانوی ہائہپَر کَلسیمیا سے اِبتَدَائی کو مَمَّیز کَرتا ہے |
| corti found in 15 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.