English to Urdu Translation
| co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 Next | ||
| 3901. | Cottoning | n. 1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور 2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا 3. صوف ۔ سوت v.n. Noun روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔ |
| 3902. | Cottonmouth | Noun قُطنی ناگ ۔ پانی کا مارسیاہ ۔ پانی کا مُکاسن سانپ ۔ |
| 3903. | Cottons | n. 1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور 2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا 3. صوف ۔ سوت v.n. Noun روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔ |
| 3904. | Cottontail | Noun پنبہ دُم خرگوش ۔ عام شمالی امریکی خرگوش جس کی سفید دُم میں بکثرت روئی جیسے نرم بال ہوتے ہیں ۔ |
| 3905. | Cottonweed | Noun جگالی پودا ۔ کپاسی پودا ۔ |
| 3906. | Cottony | Adjective قطنی ۔ روئی کا سا ۔ روئی کا ۔ روئی سے مشابہ ۔روئی سے بنا ہوا ۔ |
| 3907. | Cotyledon | n. Noun برگ تخم ۔ اکھوا ۔ بیج پتہ ۔ بیج پنی ۔ کن سُوٴا Noun پیالَہ نُما جَوف یا کہفَہ |
| 3908. | Cotyledonal | Adjective فلقی ۔ بیج پتیا ۔ اکھوے والا ۔ کن سوئیا ۔ |
| 3909. | Cotyledons | n. Noun برگ تخم ۔ اکھوا ۔ بیج پتہ ۔ بیج پنی ۔ کن سُوٴا Noun پیالَہ نُما جَوف یا کہفَہ |
| 3910. | Couch | n. v.n. 1. لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا 2. دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا 3. دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا v. a. 1. لٹانا ۔ سُلانا 2. لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا 3. بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا Verb لِٹانا ۔ سلانے کےلیے نیچے رکھنا ۔ اسلحہ جُھکانا حملہ کَرنے کے لیے ۔ تولنا ۔ الفاظ میں ادا کَرنا ۔ |
| 3911. | Couch grass | Noun بید گیاہ ۔ دُوب ۔ گھاس کی مختلف قسموں میں سے ایک ۔ ایگرو پائیرون ریپنس ۔ اس کی جڑیں تیزی سے پھیلتی ہیں ۔ |
| 3912. | Couchant | adj. اُکڑوں بیٹھا ہوا ۔ گربہ نشست ۔ اونٹ کی بیٹھک بیٹھا ہوا Adjective اُکڑوں ۔ سگ نشست ۔ |
| 3913. | Couched | n. v.n. 1. لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا 2. دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا 3. دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا v. a. 1. لٹانا ۔ سُلانا 2. لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا 3. بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا Verb لِٹانا ۔ سلانے کےلیے نیچے رکھنا ۔ اسلحہ جُھکانا حملہ کَرنے کے لیے ۔ تولنا ۔ الفاظ میں ادا کَرنا ۔ |
| 3914. | Couches | n. v.n. 1. لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا 2. دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا 3. دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا v. a. 1. لٹانا ۔ سُلانا 2. لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا 3. بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا Verb لِٹانا ۔ سلانے کےلیے نیچے رکھنا ۔ اسلحہ جُھکانا حملہ کَرنے کے لیے ۔ تولنا ۔ الفاظ میں ادا کَرنا ۔ |
| 3915. | Couching | n. v.n. 1. لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا 2. دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا 3. دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا v. a. 1. لٹانا ۔ سُلانا 2. لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا 3. بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا Verb لِٹانا ۔ سلانے کےلیے نیچے رکھنا ۔ اسلحہ جُھکانا حملہ کَرنے کے لیے ۔ تولنا ۔ الفاظ میں ادا کَرنا ۔ |
| 3916. | Cougar | Noun اسد کوہ ۔ پُوما ۔ امریکی تیندوا ۔ بلّی کے خاندان کا چوپایہ ۔ |
| 3917. | Cough | n. کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس v.n. کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا کف ۔ کھانسی ۔ Noun کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔ |
| 3918. | Coughed | n. کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس v.n. کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا کف ۔ کھانسی ۔ Noun کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔ |
| 3919. | Coughing | n. کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس v.n. کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا کف ۔ کھانسی ۔ Noun کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔ |
| 3920. | Coughs | n. کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس v.n. کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا کف ۔ کھانسی ۔ Noun کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔ |
| 3921. | Could | n. کلسا ۔ کُپّا v.n. 1. سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا 2. وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا Verb کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ سکنا ۔ Verb سکنا ۔ کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ بالٹی ۔ Verb قابِل يا لائق ہونا ۔ ڈول ۔ بالٹی ۔ |
| 3922. | Coulee | Noun پن گھاٹی ۔ آتش فشانی لاوے کا نالا ۔ مغربی امریکا میں خشک ندی یا گھاٹی ۔ |
| 3923. | Coulisse | Noun لکڑی کا نال دار ٹکڑا ۔ لیک ۔ چُول ۔ تھیٹر میں گوشہ منظر ۔ |
| 3924. | Couloir | Noun پن کٹاوٴ ۔ پہاڑ میں ڈھلواں کٹاوٴ ۔ تنگ گھاٹی ۔ تنگ نالی ۔ |
| 3925. | Coulomb | Noun فرانسیسی ماہر طبیعیات سی۔اے کولوم کے نام پر ۔ کولوم ۔ رطل برق ۔ بجلی کی مقدار جو ایک ایمپیئر برقی رو ایک سیکنڈ میں مُنتقل کرتی ہے ۔ Noun کولم ۔ برقی چارج ناپنے کی اکائی ۔ برقی چارج کی وہ مقدار جو ایک ایمپیئر کی برقی رو کے ایک سیکنڈ تک بہنے سے گُزرتی ہے ۔ |
| co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.