English to Urdu Translation
coulomb found in 3 words. | ||
1. | Coulomb | Noun فرانسیسی ماہر طبیعیات سی۔اے کولوم کے نام پر ۔ کولوم ۔ رطل برق ۔ بجلی کی مقدار جو ایک ایمپیئر برقی رو ایک سیکنڈ میں مُنتقل کرتی ہے ۔ Noun کولم ۔ برقی چارج ناپنے کی اکائی ۔ برقی چارج کی وہ مقدار جو ایک ایمپیئر کی برقی رو کے ایک سیکنڈ تک بہنے سے گُزرتی ہے ۔ |
2. | Coulomb barrier | Noun دو یکساں برقی چارجوں کے درمیان برقی دفع کی وہ قُوَّت جِس پر غلبہ پاۓ بغیر اِنھیں ایک دُوسرے کے قریب نہیں لایا جا سکتا ۔ |
3. | Coulomb, s law | Noun دو باردار اجسام کے درمیان کَشِش کی قُوَّت اِن کے چارجوں کے حاصِل ضرب کے براہ راست مُتناسب اور دونوں اجسام کے درمیانی فاصلے کے مُربع کے بالعکس مُتناسب ہوتی ہے ۔ |
coulomb found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.