English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    154    155    156    157    158    159    160    161    162    163    Next
3951.Counsellorsn.
1. سکشک ۔ منتری ۔ صلاح کار ۔ ناصح ۔ پرامرشی ۔ نصحیت کو
2. منتری ۔ مشیر
3. کونسلی (Cor.)
Noun
صلاح کار ۔ مشير
3952.CounselorNoun
مشیر قانونی ۔ صلاح کار ۔ مشیر ۔ قانونی وکیل ۔ صلاح دینے والا ۔ رکن مجلس ۔
3953.CounselorshipNoun
صلاح کاری ۔ مشاورت ۔ مشیر کا عہدہ ۔ صلاح کار کا عہدہ ۔
3954.Counselsv. a.
سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا
Verb
صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔
Noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔
3955.Countv. a.
1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
v.n.
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
n.
دعویٰ ۔ علّت
n.a.
کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔
Verb
گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔
Noun
سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3956.CountableAdjective
شُمار پذیر ۔ شُمار کے قابل ۔ اہم ۔ گننے کے قابل ۔
3957.CountdownNoun
اُلٹی گنتی ۔ شُمار معکوس ۔ میزائل کو چھوڑنے سے پہلے ، آتش گیر چیز کو چلانے سے قبل ، سیکنڈوں کی صفر لمحے تک اُلٹی گنتی ۔
3958.Countedv. a.
1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
v.n.
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
n.
دعویٰ ۔ علّت
n.a.
کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔
Verb
گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔
Noun
سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3959.Countenancen.
1. روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل
2. توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت
v. a.
منہ دینا ۔ التفات کرنا ۔ پرسنتائی یا پسندیدگی جتانا۔ پسند کرنا ۔ رواداری کرنا ۔ حمایت کرنا
Noun
چہرہ بُشرہ ۔ صورت ۔ شکل ۔ حلیہ ۔ حمایت ۔
3960.Countenancedn.

3961.Countenancesn.

3962.Countenancingn.

3963.Countern.
1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ
2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی
3. آلہٴ شمار
4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر
5. گھوڑے کا سینہ
adj.
بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس
Adjective, Adverb
مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد
Noun
تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔
Noun
مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔
3964.Counter affidavitجوابی حلف نامہ ۔
3965.Counter chargeNoun
جوابی اِلزام ۔ اُلٹی نالش ۔ جوابی حملہ ۔
3966.Counter checkNoun
کاوٴنٹر چیک ۔ بساط چیک ۔ خالی چیک جو بینک کی طرف سے رقم نکالنے یا جمع کرنے کے لیے دیا جاۓ ۔
3967.Counter conditioningNoun
باز تشریط ۔ کسی ناپسندیدہ عادت کو پسندیدہ میں بدلنے کا عمل ۔
3968.Counter cultureNoun
برعکس ثقافت ۔ جوابی ثقافت ۔ کسی زمانے اور مقام کی ثقافت کے منافی رسوم ۔
3969.Counter deedترديدی دستاويز ۔ جوابی دستاويز ۔ ترديدی تجويز
3970.Counter irritantNoun
خراش آور ۔ سوزِش پیدا کرنے والی ادویہ ۔
3971.Counter securityبالمقابل ۔ ضمانت ۔ ضمانتِ مقابل ۔ ايزادی ضمانت
3972.Counter sinkVerb
سوراخ بنانا تا کہ پیچ کا بالائی حِصَّہ بھی اندر چلا جاۓ اور وہ لکڑی کی سطح کے برابر ہو جاۓ ۔
3973.Counter-attackNoun, Verb
جوابی حملہ کرنا ۔
3974.Counter-chargeVerb
الزامی جواب دينا ۔ الٹی نالش ۔ جوابی دعوی کرنا
3975.Counter-claimNoun
مقابل ۔ جوابی دعوی
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    154    155    156    157    158    159    160    161    162    163    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.