English to Urdu Translation
count found in 134 words & 6 pages. 1 2 3 4 5 6 Next | ||
1. | Count | v. a. 1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا 2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا v.n. بڑھنا ۔ زیادہ ہونا n. دعویٰ ۔ علّت n.a. کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔ Verb گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔ Noun سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2. | Countable | Adjective شُمار پذیر ۔ شُمار کے قابل ۔ اہم ۔ گننے کے قابل ۔ |
3. | Countdown | Noun اُلٹی گنتی ۔ شُمار معکوس ۔ میزائل کو چھوڑنے سے پہلے ، آتش گیر چیز کو چلانے سے قبل ، سیکنڈوں کی صفر لمحے تک اُلٹی گنتی ۔ |
4. | Counted | v. a. 1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا 2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا v.n. بڑھنا ۔ زیادہ ہونا n. دعویٰ ۔ علّت n.a. کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔ Verb گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔ Noun سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5. | Countenance | n. 1. روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل 2. توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت v. a. منہ دینا ۔ التفات کرنا ۔ پرسنتائی یا پسندیدگی جتانا۔ پسند کرنا ۔ رواداری کرنا ۔ حمایت کرنا Noun چہرہ بُشرہ ۔ صورت ۔ شکل ۔ حلیہ ۔ حمایت ۔ |
6. | Countenanced | n. 1. روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل 2. توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت v. a. منہ دینا ۔ التفات کرنا ۔ پرسنتائی یا پسندیدگی جتانا۔ پسند کرنا ۔ رواداری کرنا ۔ حمایت کرنا Noun چہرہ بُشرہ ۔ صورت ۔ شکل ۔ حلیہ ۔ حمایت ۔ |
7. | Countenances | n. 1. روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل 2. توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت v. a. منہ دینا ۔ التفات کرنا ۔ پرسنتائی یا پسندیدگی جتانا۔ پسند کرنا ۔ رواداری کرنا ۔ حمایت کرنا Noun چہرہ بُشرہ ۔ صورت ۔ شکل ۔ حلیہ ۔ حمایت ۔ |
8. | Countenancing | n. 1. روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل 2. توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت v. a. منہ دینا ۔ التفات کرنا ۔ پرسنتائی یا پسندیدگی جتانا۔ پسند کرنا ۔ رواداری کرنا ۔ حمایت کرنا Noun چہرہ بُشرہ ۔ صورت ۔ شکل ۔ حلیہ ۔ حمایت ۔ |
9. | Counter | n. 1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ 2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی 3. آلہٴ شمار 4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر 5. گھوڑے کا سینہ adj. بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس Adjective, Adverb مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد Noun تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔ Noun مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔ |
10. | Counter affidavit | جوابی حلف نامہ ۔ |
11. | Counter charge | Noun جوابی اِلزام ۔ اُلٹی نالش ۔ جوابی حملہ ۔ |
12. | Counter check | Noun کاوٴنٹر چیک ۔ بساط چیک ۔ خالی چیک جو بینک کی طرف سے رقم نکالنے یا جمع کرنے کے لیے دیا جاۓ ۔ |
13. | Counter conditioning | Noun باز تشریط ۔ کسی ناپسندیدہ عادت کو پسندیدہ میں بدلنے کا عمل ۔ |
14. | Counter culture | Noun برعکس ثقافت ۔ جوابی ثقافت ۔ کسی زمانے اور مقام کی ثقافت کے منافی رسوم ۔ |
15. | Counter deed | ترديدی دستاويز ۔ جوابی دستاويز ۔ ترديدی تجويز |
16. | Counter irritant | Noun خراش آور ۔ سوزِش پیدا کرنے والی ادویہ ۔ |
17. | Counter security | بالمقابل ۔ ضمانت ۔ ضمانتِ مقابل ۔ ايزادی ضمانت |
18. | Counter sink | Verb سوراخ بنانا تا کہ پیچ کا بالائی حِصَّہ بھی اندر چلا جاۓ اور وہ لکڑی کی سطح کے برابر ہو جاۓ ۔ |
19. | Counter-attack | Noun, Verb جوابی حملہ کرنا ۔ |
20. | Counter-charge | Verb الزامی جواب دينا ۔ الٹی نالش ۔ جوابی دعوی کرنا |
21. | Counter-claim | Noun مقابل ۔ جوابی دعوی |
22. | Counter-signature | Noun تصدیقی دستخط ۔ توثیقی دستخط ۔ اضافی دستخط ۔ Noun توثيقی دستخط ۔ اثبات |
23. | Counteract | v. a. کاٹنا ۔ توڑنا ۔ حارج ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ مانع ہونا ۔ روکنا ۔ مارنا ۔ اُلٹا اثر کرنا Verb توڑ کَرنا ۔ مُخالف کام کَرنا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کَرنا ۔ مزاحمت کَرنا ۔ |
24. | Counteracted | v. a. کاٹنا ۔ توڑنا ۔ حارج ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ مانع ہونا ۔ روکنا ۔ مارنا ۔ اُلٹا اثر کرنا Verb توڑ کَرنا ۔ مُخالف کام کَرنا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کَرنا ۔ مزاحمت کَرنا ۔ |
25. | Counteracting | v. a. کاٹنا ۔ توڑنا ۔ حارج ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ مانع ہونا ۔ روکنا ۔ مارنا ۔ اُلٹا اثر کرنا Verb توڑ کَرنا ۔ مُخالف کام کَرنا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کَرنا ۔ مزاحمت کَرنا ۔ |
count found in 134 words & 6 pages. 1 2 3 4 5 6 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.