English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    155    156    157    158    159    160    161    162    163    164    Next
3976.Chromic acidNoun
کرومک ایسڈ۔ ایک تیزاب۔ یہ کرومیٹ نمکیات کا محلول ہے۔
Noun
کرومیم ٹرائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول ۔ اِس کے نمک رنگائی اور فوٹو گرافی میں اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
3977.ChrominanceNoun
سُرعت اللونی فرق۔ شوخ رنگ۔
3978.ChromiteNoun
کرومائیٹ۔ معدن جو کرومیم اور آئن آکسائڈ کا مرکب ہوتا ہے۔
3979.ChromiumNoun
کرومیم۔ ایک چمکیلا۔ سخت معدنی عنصر۔
Noun
نیلگوں سفید دھاتی عنصر ۔ اِس کا یہ نام اِس لیے پڑا ہے کہ اِس کے تمام مُرکبات کا رنگ بہت شوخ اور چمکدار ہوتا ہے ۔
3980.ChromoNoun
مرخم۔
3981.ChromogenNoun
کروموجن۔ لون زا۔ رنگ بنانے والا مرکب۔
3982.ChromogenicAdjective
لون زائی۔ کروموجن۔ ایسی چیز جو رنگ بناۓ۔
3983.ChromolithographNoun
رنگین لیتھو۔ رنگ دار سنگی چھبائی۔ سنگی طباعت کے عمل سے چھبی ہوئی رنگین تصویر۔
3984.ChromolithographerNoun
طابع رنگین۔ رنگین سنگی طباعت کرنے والا۔
3985.Chromolithographicadj.
رنگوں میں چھپا ہوا
Adjective
رنگین سنگی طباعت کے متعلق۔
3986.Chromolithographyn.
رنگوں میں چھاپنا
Noun
رنگین سنگی طباعت۔ رنگوں میں چھاپنے کا عمل۔
3987.ChromonemaNoun
لوئی رشتہ۔ لوئی خیطہ۔
3988.ChromophilAdjective
رنگ پسند۔ لون پسند۔ جاذب رنگ۔
3989.ChromophoreNoun
رنگین ساز۔ لون ساز۔ کیمیاوی اجزا کا مجموعہ۔
3990.ChromophoresNoun
رنگ برداران ۔ کروموفور ایٹموں کے بعض گروہ جو رنگوں میں رنگنے کی صلاحیت پیدا کرتے ہیں ۔
3991.ChromoplastNoun
لوئی جبلہ۔ کروموپلاسٹ۔ خلیہ مایہ۔
Noun
رنگ دانہ ۔ لون بردار ۔ ایسے اجسام جو پودے کے اکثر حِصّوں میں زرد اور سُرخ رنگ پیدا کرتے ہیں ۔
3992.ChromoproteinNoun
لون پروٹین۔ لوئی لحمیہ۔ لحمیاتی مرکب۔
3993.ChromosmallyAdverb
لونیت سے۔
3994.ChromosomalAdjective
لون جسمی۔ لوئی جسمیہ۔ لوئی اجسام۔
3995.ChromosomeNoun
لونیہ۔ لونی جسم۔ عصا۔
Noun
کَروموسوم ۔ لونیہ ۔ اِن پر جنَین ہوتے ہَیں ۔ ہر جاندار میں اِن کی تَعداد مُختَلِف ہوتی ہے ۔ اور یہ کَروموسوم ہی پَیدا ہونے والے جاندار کے ذِمّہ دار ہوتے ہَیں ۔ یہ جوڑوں کی شَکَل میں ہوتے ہَیں ۔ اِنسان میں اِن کی تَعداد ٤٦ یَعنی ۲۳ جوڑے ہوتے ہَیں
3996.ChromosomesNoun
لونیہ ۔ کروموسوم ۔ جب کوئی خُلیہ ایک سے زائد حِصّوں میں تقسیم ہوتا ہے تو اِس کا رنگ دار مادّہ یعنی کرومائن چھوٹی چھوٹی سُلاخوں پر جمع ہو جاتا ہے ۔
3997.ChromosphereNoun
لونی ہالہ۔ کرہ لون۔ طبقہ۔
Noun
کروموسفیئر ۔ لونی کُرہ ۔ رج کا بیرونی کُرہ ۔
3998.ChromosphericAdjective
کرہ لون کے متعلق۔
3999.ChromotogramNoun
مُختَلَف رَنگوں اور مَخصُوص طَریقوں سے تَیَار کَردَہ چارٹ ۔ ساکَن اور مُتحَرَّک واسطوں کے ذَریعے دَرمیانی فَرَق مَعلُوم کَر لیا جاتا ہے
4000.ChromousAdjective
کرومی۔ کرومیم۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    155    156    157    158    159    160    161    162    163    164    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.