English to Urdu Translation
chromosome found in 2 words. | ||
1. | Chromosome | Noun لونیہ۔ لونی جسم۔ عصا۔ Noun کَروموسوم ۔ لونیہ ۔ اِن پر جنَین ہوتے ہَیں ۔ ہر جاندار میں اِن کی تَعداد مُختَلِف ہوتی ہے ۔ اور یہ کَروموسوم ہی پَیدا ہونے والے جاندار کے ذِمّہ دار ہوتے ہَیں ۔ یہ جوڑوں کی شَکَل میں ہوتے ہَیں ۔ اِنسان میں اِن کی تَعداد ٤٦ یَعنی ۲۳ جوڑے ہوتے ہَیں |
2. | Chromosomes | Noun لونیہ ۔ کروموسوم ۔ جب کوئی خُلیہ ایک سے زائد حِصّوں میں تقسیم ہوتا ہے تو اِس کا رنگ دار مادّہ یعنی کرومائن چھوٹی چھوٹی سُلاخوں پر جمع ہو جاتا ہے ۔ |
chromosome found in 2 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.