English to Urdu Translation

ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Adoralنزدہن ۔ مُنھ کے قریب ۔ مُنھ میں
402.Adorationn.
پوجا ۔ پوجا پاٹ ۔ بھکتی ۔ پوجا پتری ۔ پرستش ۔ بندگی ۔ عبادت
Noun
عِزَّت ۔ اِحتَرام ۔ تَعريف ۔ تَعظيم ۔ بھَگتی ۔ پَرَستِش ۔ عقيدَت ۔
403.Adorationsn.
پوجا ۔ پوجا پاٹ ۔ بھکتی ۔ پوجا پتری ۔ پرستش ۔ بندگی ۔ عبادت
Noun
عِزَّت ۔ اِحتَرام ۔ تَعريف ۔ تَعظيم ۔ بھَگتی ۔ پَرَستِش ۔ عقيدَت ۔
404.Adorev. a.
پوجنا ۔ پرستش کرنا ۔ سجدہ کرنا
Verb
بَڑی عقيدَت کے ساتھ پَرَستِش کَرنا ۔ تَقديس و تَحريم کَرنا ۔
405.Adoredv. a.
پوجنا ۔ پرستش کرنا ۔ سجدہ کرنا
Verb
بَڑی عقيدَت کے ساتھ پَرَستِش کَرنا ۔ تَقديس و تَحريم کَرنا ۔
406.Adorern.
1. پجاری ۔ بھکت ۔ عابد
2. عاشق ۔ چاہنے والا
Noun
مَدَّاح ۔ مُقَدَّس سَمَجھ کَر پُوجا کَرنے والا ۔ سَتائش گَر ۔ پُجاری ۔
407.Adorersn.
1. پجاری ۔ بھکت ۔ عابد
2. عاشق ۔ چاہنے والا
Noun
مَدَّاح ۔ مُقَدَّس سَمَجھ کَر پُوجا کَرنے والا ۔ سَتائش گَر ۔ پُجاری ۔
408.Adoresv. a.
پوجنا ۔ پرستش کرنا ۔ سجدہ کرنا
Verb
بَڑی عقيدَت کے ساتھ پَرَستِش کَرنا ۔ تَقديس و تَحريم کَرنا ۔
409.Adoringv. a.
پوجنا ۔ پرستش کرنا ۔ سجدہ کرنا
Verb
بَڑی عقيدَت کے ساتھ پَرَستِش کَرنا ۔ تَقديس و تَحريم کَرنا ۔
410.AdoringlyAdverb
فَريفتَگی سے ۔ اِحتَراماً ۔ سَتائش گَرانَہ ۔
411.AdornVerb
زينَت دينا ۔ سَجانا ۔ آراستَہ کَرنا ۔
412.Adornmentn.
سنگار ۔ بناؤ ۔ سجاوٹ ۔ بناؤ ٹھناؤ ۔ زیب ۔ زیبائش ۔ زینت ۔ آراستگی
Noun
بَناو ۔ سِنگھار ۔ آرائش ۔ذيبائش ۔ آراستَگی ۔
413.Adornmentsn.
سنگار ۔ بناؤ ۔ سجاوٹ ۔ بناؤ ٹھناؤ ۔ زیب ۔ زیبائش ۔ زینت ۔ آراستگی
Noun
بَناو ۔ سِنگھار ۔ آرائش ۔ذيبائش ۔ آراستَگی ۔
414.Adosn.
1. درد سری ۔ جبر ۔ تکلیف ۔ تصدیعہ ۔ دقت
2. بکھیڑا ۔ جھمیلا ۔ کھٹراگ ۔ کھٹکھٹا ۔ ٹھک ٹھکا ۔ جھگڑا ۔ تتمبا
Noun
جھَميلا ۔ کھَڑاک ۔ ٹھَگ ٹھَگا ۔ شور شَرابا ۔
415.Adosculationn.
جوڑ ۔ پیوند
416.Adourned hearingملتویہ سماعت ۔
417.Adownadv.
نیچے ۔ زمین یا دھرتی پر
418.Adpاينئول ڈويلپمينٹ پروگرام ۔
419.AdrenalNoun, Adjective
گُردوں کے قَریب
Adjective
گُردے کی غُدُودی رُطُوبَت سے حاصِل شُدَہ مادّے سے مُتَعلِق ۔
420.Adrenal glandNoun
برگُردہ ۔ گُردے کے قَریب ۔ ایک چھوٹی اینڈوکرائین غدُود جو گُردے کے اُوپَر واقع ہوتی ہے
Noun
گُردے کے غُدُود ۔
421.Adrenalectomyایڈرینَل گلینڈ کو ختم کَرنا جو کِسی ناسُور یا چھاتی کی بیماری کی وجہ سے تَنگ کَرتے ہیں
422.AdrenalineNoun
وہ ہارمُون مادَّہ جو گُردوی غُدُود کے مَغَز سے رِستا ہے ۔
423.AdrenergicAdjective
(طِب) ايڈرينالين يا کِسی ايسے ہی مادّے سے اثَر پَذير ۔
424.Adrenocortico-tropicAdjective
قَشرِ گُردَہ کو مُتاثِر کَرنے والا ۔
425.Adrenocorticotrophicایڈرینو کارٹیکو ٹروفِک ہارمُون ایک پولی پیٹائیڈ ہارمُون ہے جِسے امامی پیچُوایٹری گلینڈ خارَج کَرتی ہے
ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.