English to Urdu Translation

ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    Next
401.Antituberculosisمانع تَپ دَق ۔ تَپ دَق کو روکنے والے اقدامات
402.AntitumourNoun
مانع رَسولی ۔ رَسولی بَننے کے خَلاف ۔ یہ رَسولی کی نَشوونُما کو روکتا ہے
403.Antitussiveدافع کھانسی ۔ کھانسی کو دَبانے کے اقدامات
Noun
دافِع سُعال ۔ مانِع سُرفَہ ۔ کھانسی روکنے کی دَوا ۔
404.Antitypen.
موجد ۔ اصل ۔ بانی ۔ مخترع
405.Antivenerealn.
آتشک کی دوا
406.Antiveninتَریاق زہر مار ۔ جانوَروں سے تیار شُدہ سیرَم جِسے سانپوں کے زہر کے ساتھ جِسَم میں داخَل کیا جاتا ہے ۔ سانپ کے کاٹنے سے زہر کا تریاق
407.AntiviralGreek
ضِد وائرَس ۔ وائرَس کے خَلاف عمَل ۔
408.AntivitaminNoun
ضِد وِٹامِن ۔
Noun, Greek, Latin
ضِد وِٹامَن ۔ ایسی شے جو وِٹامَن کے اِستَعمال یا انجذاب میں مَداخلَت کَرے
409.AntivivisectionistNoun
مُخالِفِ تَقطیع زِندَہ ۔ سائنسی تَحقیق کی خاطِر زِندَہ جانوَروں کی چیر پھاڑ کا مُخالِف ۔
410.Antlern.
بارہ سنگے کا سینگ ۔ بارہ سنگا ۔ شاخ گوزن
Noun
شاخِ سينگ ۔ہَرن کے سينگ کی ايک شاخ ۔ قَرنِ گوزَن ۔ ہَڈی نُما سينگ ۔ خَصُوصا بارَہ سینگے کے سینگ کی شاخ ۔
411.AntleredAdjective
شاخ دار سينگ رَکھنے والا ۔
412.Antlersn.
بارہ سنگے کا سینگ ۔ بارہ سنگا ۔ شاخ گوزن
Noun
شاخِ سينگ ۔ہَرن کے سينگ کی ايک شاخ ۔ قَرنِ گوزَن ۔ ہَڈی نُما سينگ ۔ خَصُوصا بارَہ سینگے کے سینگ کی شاخ ۔
413.AntnomasticAdjective
مَجازا ۔ اِستَعارۃُ ۔
414.AntoantibodyAnglo-Sexone, Greek
ذاتی ضِد ۔ رَدِّ عمَل میں پَیدا ہونے والی شے ۔ کوئی چیز جِسَم کے اندَر ہی مُحَرَّک طور پر کام کَرتی ہے
415.Antocoagulantایسا ایجِنٹ جو خُون کے انجماد کو کَم کَرتا ہے ۔ اِنسانی جِسَم میں اِس خفیف مِقدار پائی جاتی ہے
416.Antonomasia(عِلمِ بَيان) مَجاز مَرسَل ۔ کِسی شَخص کو اُس کے ذاتی نام کی بَجائے عُرفی يا صِفاتی نام سے مُخاطِب کَرنا ۔
417.Antonymn.
ضد ۔ اضداد (الفاظ)
Noun
مَتضاد ۔ ايک لَفظ جو مَفہُوم کے لِحاظ سے دُوسرے کی ضِد ہو ۔
418.Antonymsn.
ضد ۔ اضداد (الفاظ)
Noun
مَتضاد ۔ ايک لَفظ جو مَفہُوم کے لِحاظ سے دُوسرے کی ضِد ہو ۔
419.Antoprothrombinخُون کو جَمنے سے روکتا ہے ۔ کیانکی پَروتھَرومبَن کو تھَرومبَن میں تَبدیل کَرتا ہے ۔
420.AntrectomyGreek
مَغَارہ بَرآری ۔ مِعدہ کا پائیلورِک سِرے کا قَطَع ہونا
421.AntrenylL. Quod Vide
اینٹی سپازموڈِک ۔ اینٹرینَل ۔ آکسی فینونیم
422.AntrobuccalGreek, Latin
مَغَاری دہنی ۔ رُخسار سے ماخُوذ اِصطلاح ۔ مُنہ سے مُتعَلِق
423.AntrorseAdjective
(نَباتِيات) بالا رُخ ۔ سَمت کے لِحاظ سے بيش نَمُو يا بالا نَمُو ۔
424.AntrostomyGreek
مَغَاری تَفویہ ۔ ناک کے کہفہ میں ایک عارضی سوراخ
425.AntrumLatin
مَغَارہ ۔ ایک کہفہ یا جوف ۔ خاص طَور پَر ہَڈّی میں
Noun
مغارہ ۔ کِسی ہڈی کے اندر کوئی کھوکھلی جگہ ۔ مثلاً دانتوں کے اُوپر ۔
Noun
مُغارَہ ۔ اطاقچَہ ۔ غار ۔ جوف ۔ کھوڑ جو دانتوں ميں پيدا ہوگَئی ہو ۔ ۔
ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.