English to Urdu Translation

ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Antipathyn.
بیر ۔ دشمنی ۔ عداوت ۔ نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ چڑ ۔ گلان
327.Antipellagraپیلگَرا کے خَلاف
328.AntiperiodicNoun
ضِد نوبیہ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کِسی بیماری کی واپسی کو روکتا ہے ۔ مَثلاً مَلیریا میں کونین کا اِستَعمال
329.Antiperistalsisضَد حَرکَتی انقباضی ۔ کِسی عمَل کا دوبارہ ہونا
330.Antipflogistineایک دَوا جِس میں کَئی داوائیں شامَل ہوں ۔ اِسے پلیٹ لیٹس کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
331.Antiphlogisticadj.
سوجن اتار یا مار ۔ دافع ورم
332.AntiphlogistineNoun
وَرم کی صُورَت میں کِسی پلَستَر کا اِستَعمَال کَرنا
333.AntiphonalAdjective
جَوابی نَغموں گيتوں يا حَمدوں کی کِتاب کا مَجمُوعہ ۔ نَشيد نامَہ ۔
334.Antiphonal, antiphonicAdjective
جَواب سَرائی ۔ مُکالمَہ سَرائی ۔ باری باری گانے سے مُتعلِق ۔
335.AntiphonyNoun
اِستِجاب خَوانی ۔ جَوابی گيت ۔ باری باری کی نَغمَہ سَرائی ۔
336.Antipodespl.n.
1. بھوگول کے تلے کے آدمی ۔ کرہٴ زمین کی دوسری جانب کے باشندے
2. بردھ ۔ ضد ۔ نقبض
Noun
سمت القدم ۔ کُرہ ارض کے وہ مُقامات جو ایک دُوسرے کے بِالمُقابِل ہوں ۔
337.AntiprotonNoun
یہ عام پروٹون سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔
Noun
(طَبيعيات) ضَدِ پروٹون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جِس کی کَمِيَت ايک پروٹون کے بَرابَر ہوتی ہے ۔
338.AntipruriticNoun
دافع خارَش ۔ ایسا ایجِنٹ جو خارَش یا کھُجلی کو روکتا ہے
339.Antipurpuraدافع پرپیورا ۔ پرپیورا کے خَلاف ۔ حیاتین پی سے مُتعَلِق
340.AntipyreticNoun
دافع بُخار ۔ ایسی دَوا جو بُخار کو کَم کَرے ۔
Noun
دافع بُخار ۔ تَپ روک ۔ بُخار ميں کام دينے والی کوئی دَوا ۔
341.Antipyrine, antipyrinNoun
اينٹی پائرين ۔ ايک سُفيد قَلمی سُفُوف جِسے بُخار اتارنے اور دَرد دُور کَرنے کے لِيے ديتے ہيں ۔
342.Antiquarianadj.
343.AntiquarianismNoun
عتيقيات ۔
344.Antiquariansadj.
345.AntiquaryNoun
ماہِرِ عتيقِيات ۔ ماہِر عہدِ عتيق ۔ آثار شَناس ۔ ماہِر آثارِ قَديمَہ ۔
346.Antiquatev. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
347.Antiquatedpart.adj.
پرانا ۔ متروک ۔ غیر مستعمل
Adjective
پُرانا ۔ مَترُوک ۔ پُرانی طَرز کا ۔ سال خُوردَہ ۔ زَمانے سے پيچھے ۔ دقِيانُوسی ۔
v. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
348.Antiquatesv. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
349.Antiquatingv. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
350.Antiqueadj.
1. پرانا ۔ قدیم
2. انوکھا ۔ نرالا
Adjective
عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔
ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.