English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.BalefullyAdverb
بَدشَگُونی سے ۔
402.BalefulnessNoun
آفَت رَسائی ۔ تَباہی ۔ بَد شگونی
403.Balesv.
n.
گٹھڑی ۔ گانٹھ ۔ گٹّھا ۔ مٹھڑی ۔ تھیلا ۔ بورا
Noun
گانٹھ ۔ گَٹھا ۔ بہَت سے کَچھوے ۔
404.Balingv.
n.
گٹھڑی ۔ گانٹھ ۔ گٹّھا ۔ مٹھڑی ۔ تھیلا ۔ بورا
Noun
گانٹھ ۔ گَٹھا ۔ بہَت سے کَچھوے ۔
405.Balkv. a.
برتھا کرنا ۔ بیکار کرنا ۔ بگاڑنا
Verb
چھوڑ دينا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ پہلُو تَہی کَرنا ۔
Noun
لکڑی کا مُربع ٹُکڑا جو 6 * 6 اِنچ سے بڑا ہو ۔
Noun
ان کھودی زمین کی دیوار جِس کے دائیں اور بائیں طرف کی زمین کھود دی گئی ہو ۔
406.Balkan beamNoun
بَلقانی جَبیرہ ۔ چوبی بیم جو ہَسپتال میں بِستَر کے ساتھ مُلحَق ہوتی ہے
407.Balkedv. a.
برتھا کرنا ۔ بیکار کرنا ۔ بگاڑنا
Verb
چھوڑ دينا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ پہلُو تَہی کَرنا ۔
Noun
لکڑی کا مُربع ٹُکڑا جو 6 * 6 اِنچ سے بڑا ہو ۔
Noun
ان کھودی زمین کی دیوار جِس کے دائیں اور بائیں طرف کی زمین کھود دی گئی ہو ۔
408.Balkingv. a.

409.Balksv. a.

410.Balln.
1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ
2. گیند
3. آنکھ کا ڈھیلا
4. انگریزی ناچ
بال ۔ گيند
411.Ball lightningNoun
بِجلی کا گولَہ ۔
412.Ball peen hammerNoun
ٹھِٹھ ہَتھوڑا ۔
413.Ball roomNoun
رَقص گاہ ۔ ناچ گھَر ۔
414.Ball and socket jointAdjective
مُتحرک جوڑ ۔ ایسا جوڑ جِس کا ایک حِصّہ گول ہو اور دُوسرا کھوکھلا ۔
415.Ball bearingNoun
کِسی دُھرے کے گِرد گولیوں کا دائرہ ۔ اِس کی وجہ سے پہیہ آسانی سے حرکت کرتا ہے ۔
416.Ball flowerNoun
(فَن تَعمير) پھُول کَٹورا ۔
417.Ball point penNoun
بال پين ۔ پِنسَل ۔
418.Ball valveNoun
گيند نُما والو ۔
419.Ball-clayNoun
چِکنی مٹی جِس سے سفید برتن بناۓ جاتے ہیں ۔
420.Ball-cockNoun
گولا ٹونٹی ۔ حوض کی ایسی ٹونٹی جِس کے ساتھ تیرنے والا گولا لگا ہوتا ہے ۔
421.Ball-raceNoun
وہ حلقہ جِس میں بال بیرِنگ کی گولیاں گَردِش کرتی ہیں ۔
422.Ball-valveNoun
وہ گولی جو کِسی پائپ کے آخری سِرے میں بیٹھ جاتی ہے ۔
423.Balladn.
ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا
424.Balladen.
تین بند کی نظم جس کا ہر بند سات یا آٹھ مصرعوں کا ہو ۔ وہ نظم جس کے ہر بند میں مساوی مصرعے ہوں
425.Balladsn.
ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.