English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Bailment on trustامانتی تحویل ۔
302.Bailorn.
امانت رکھنے والا ۔ تحویل کنندہ
Noun
تحویل کنندہ ۔ تحویل گزار ۔
303.BailoutNoun
ہَوائی جَہاز سے بَذَرِيعَہ پيرا شُوٹ ، جُست لَگانے يا کُود جانے کا عمَل ۔
304.BailpieceNoun
مچلکہ ۔ ضمانت نامہ ۔
305.Bailsn.
1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی
2. ضامن ۔ کفیل
3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ
4. گُلّی ۔گِلّی
v. a.
1. ضامنی یا ضمانت دینا
2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا
Verb
کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔
306.BailsmanNoun
پيشَہ وَر ضامَن ۔ کَرائے کا ضامَن ۔
307.Baily furnaceNoun
برقی بھٹی جو لوہے اور فولاد کو گرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
308.Baily's beadsNoun
مُکَمَل سُورَج گرہَن کے فوراً بَعد يا پہلے چاند کی سَطَح پَر پَہاڑوں کی اوٹ سے سُورج کی چَمَکتی ہُوئی پَٹی ۔
309.Baily, s beadsNoun
حرزات بیلی ۔ چمکدار نقاط جو سُورج گرہن مُکمل ہونے سے ذرا قبل چاند کے کِنارے پر نظر آتے ہیں ۔
310.Bain marieNoun
دوہرا بائلَر ۔ بھَاپ تَختَہ ۔ سَماوار ۔
311.Baitn.
1. چارہ ۔ دانہ
2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع
v. a.
چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا
Verb
طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔
312.Baitedn.
1. چارہ ۔ دانہ
2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع
v. a.
چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا
Verb
طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔
313.Baitingn.
1. چارہ ۔ دانہ
2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع
v. a.
چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا
Verb
طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔
314.Baiting animalsشرط باندھ کر جانور لڑانا ۔
315.Baitsn.
1. چارہ ۔ دانہ
2. لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع
v. a.
چارہ لگانا ۔جال پھیلانا ۔ دام میں لانا
Verb
طُعمَہ لَگانا ۔ جيسے کانٹے ميں چارَہ لَگانا ۔
316.Baizen.
موٹی بانات
Noun
موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔
317.Baize.Noun
کھردرا ۔ اُونی کپڑا ۔ روئیں دار موٹا اُونی کپڑا جِس کا رنگ بِالعمُوم سبز ہوتا ہے ۔
318.Baizedn.
موٹی بانات
Noun
موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔
319.Baizesn.
موٹی بانات
Noun
موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔
320.Baizingn.
موٹی بانات
Noun
موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔
321.Bakev. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Verb
دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔
322.Bakedadj.
تندور کا پکا
v. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
2. سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Verb
دَم پُخت کرنا ۔ تَنُور کی خُشک آگ پَر کھانا ، اِينٹيں ، يا مَٹی کے بَرتَن پَکانا ۔
323.BakeliteNoun
ايک سَخَت غير احتَراق پَذير/ آگ نَہ پَکَڑنے والا مادَہ ۔
Noun
پلاسٹِک کی ایک قِسم جو کاربونِک ایسڈ اور فارمل ڈی ہائیڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔
324.Bakern.
روٹی والا ۔ نانبائی
بيکر ۔ نان بائی ۔
Noun
طبّاخ ۔ نانبائی ۔ روٹی پَکانے والا ۔
325.Baker's dozenNoun
نانبائی کی دَرجَن يَعنی تيرَہ (۱۳) ۔
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.