English to Urdu Translation

do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Dormousen.
ایک قسم کا چھوٹا جانور جو گلہری کی مانند درخت پر رہتا ہے
Noun
درمُوش ۔ خرموش ۔ زبابہ ۔ سوتڑچوہا ۔ گلہری کی قسم کا ایک چوہا ۔
402.DornickNoun
چھوٹا پتھر کا ٹُکڑا ۔ جُزو سنگ ۔ دَہیز ۔ دمشقی لینن ۔
403.Doronn.
تین انچ کا پیمانہ
404.DorpNoun
گاوٴں ۔ دیہات ۔ ڈھوک ۔ ڈیرا ۔
405.DorsNoun
پُشت ۔ پیٹھا کا ۔ ظہری ۔
406.DorsadAdverb
عقبی ۔ ظہر رُویہ ۔
407.Dorsaladj.
پچھلا
Adjective
عقبی ۔ پُشتی ۔ ظَہری ۔ دور از محور ۔
Noun
ظُہری ۔ پَستی ۔ پُشت یا کِسی عُضو کے خَلفی حِصّے کے مُتعَلِق ۔ پُشت کی طَرَف ۔ پیٹھ کی طَرَف
408.DorsallyAdverb
عقبی لحاظ سے ۔ پُشتی طور پر ۔ ظَہری نُقطہ نظر سے ۔ پچھلی طرف ۔ عقبی جانب ۔
409.Dorset hornNoun
انگلستان کی کاونٹی ڈورسیٹ کی مناسب سے پھیڑوں کی ایک قسم جن کے جسم پر درمیانی طوالت کی گھنی اُون ہوتی ہے ۔
410.DorsiflexionNoun
ظُہری خَمیدگی ۔ پِچھلی جانِب جھُکنا ۔ پاوں کے انگُوٹھے کی صُورَت میں اُوپَر کی طَرَف
411.DorsiventralAdjective
کسی پتے کے اُوپر اور نیچے کے رُخوں کی ساخت میں فرق ۔ جیسا کہ اکثر پتوں میں ہوتا ہے ۔
412.DorsiventralityNoun
پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنیت ۔
413.DorsiventrallyAdverb
پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنی لحاظ سے ۔
414.DorsocentralNoun
ظُہَر مَرکَزی ۔ پُشت پر اور مَرکَز میں
415.DorsolateralAdjective
پُشتی و جابنی ۔ ظہری و جابنی ۔ متعلق بہ پُشت و پہلو ۔
416.DorsolumberNoun
ظُہری بَدنی ۔ پُشت کا لَمبَر حِصّہ
417.DorsoventralAdjective
ظَہری بطنی ۔ پُشتی شکمی ۔ جسم کے پچھلے حصّے سے اندر کی طرف پھیلی ہوئی چیز ۔
418.DorsoventrallyAdverb
ظَہری بَطنی طور پر ۔ ظَہری بَطنی لحاظ سے ۔
419.DorsumNoun
ظَہر ۔ پُشت ۔ عقب ۔ عضو بدن کی پچھلی یا اُوپر کی سطح ۔
420.DoryNoun
چپٹے پیندے کی اُونچے اور نمائشی پہلووٴں والی چھوٹی کَشتی جِسے مچھلیاں پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
421.DosNoun
ایک لاحقہ مثلاً محراب کا بالائی یا بیرونی خم ۔
v. a.
1. کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا
2. انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتنا۔ کرنا۔ تعمیل کرنا
3. پورا کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ اخیر کرنا۔ کرنا۔ کر چکنا۔ کر لینا
4. بنانا۔ تیار کرنا۔ پکانا۔ کرنا
5. پیدا کرنا۔ نکالنا۔ برپا کرنا۔ اٹھانا۔ لانا
6. دھوکا دینا۔ چھلنا۔ مونڈنا
2. پورا کرنا۔ تعمیل کرنا۔ انجام کرنا۔ اخیر کرنا۔ تمام کرنا
v.n.
1. ہونا۔ کسی حال میں ہونا۔ گزرنا۔ رہنا۔ بسر ہونا۔ دن کٹنا
2. فارغ ہونا۔ چھٹنا۔ خلاص پانا۔ آزاد ہونا
3. ٹھیک ہونا۔ کافی ہونا۔ کفایت کرنا۔ کام کا ہونا۔ مطلب پورا ہونا۔ کام نکل آنا۔ کارآمد ہونا۔ موافق ہونا
2. قطع کرنا۔ توڑنا۔ کاٹنا۔ مارنا
Verb
کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا ۔ تکمیل کرنا ۔ پُورا کرنا ۔ بنانا ۔ عمل کرنا ۔
422.Dosagen.
دوا کئی خوراکوں میں دینا۔ خوراک کی مقدار
Noun
مقدارِ خوراک ۔ مُعتاد خوراک ۔ مقدار دوا ۔ مُعتادِ دوا ۔ دوا کی خوراک کی بالکُل صحیح مقدار ۔
423.Dosagesn.
دوا کئی خوراکوں میں دینا۔ خوراک کی مقدار
Noun
مقدارِ خوراک ۔ مُعتاد خوراک ۔ مقدار دوا ۔ مُعتادِ دوا ۔ دوا کی خوراک کی بالکُل صحیح مقدار ۔
424.Dosen.
1. معتاد۔ مقدار۔ اندازہ۔ خوراک
2. مقدار۔ پیٹیا
v. a.
معتاد کرنا۔ دوا دینا۔ خوراک پلانا۔ آمیزش کرنا
ڈوز ۔ خوراک ۔ مِقدار ۔
Noun
خُوراک ۔ دوا کی وہ مِقدار جو ایک وقت میں استعمال کے لیے مُقرر کی جاۓ ۔ تجویز کردہ مقدار دوا ۔
425.DoseasedAdjective
لاچار ۔ بيمار ۔ غير صحت مند
do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.