English to Urdu Translation

en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Engagementsn.
1. پابندی۔ ذمہ واری
2. مصروفیت۔ مشغولیت۔ شغل
3. پیشہ۔ کاروبار۔ شغل۔ دھندا۔ کار۔ کام۔ بنج
4. پرتگیا۔ وعدہ۔ اقرار۔ شرط۔ قرارداد۔ معاہدہ۔ قول۔ بچن۔ عہد و پیمان
5. لڑائی۔ جدھ۔ معرکہ۔ مقابلہ۔ جنگ و جدل
6. اقرار نامہ
Noun
مصروفیت ۔ مشغولیت ۔ ملازم رکھنے کا فعل ۔ منگنی ۔ نسبت ۔ تقرر ۔
Noun
وعدہ ۔ قول ۔ اقرار ۔ ملازمت ۔ منگنی ۔ مصروفيت
402.Engagesv. a.
1. اینچ لینا۔ اپنے اوپر لینا۔ انگیجنا۔ ذمے لینا۔ قرار و مدار کرنا۔ قول و قرار کرنا۔ شرط کرنا۔ تعہد کرنا۔ معاہدہ کرنا۔ ذمے وار ہونا۔ مرہون ہونا۔ باندھنا
2. نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا
3. لگانا۔ کھینچنا۔ جیتنا۔ قبضے میں لانا۔ اپنی طرف کھینچنا۔ موہنا۔ فریفتہ یا مفتون کرنا
4. لگانا۔ مشغول کرنا۔ مصروف کرنا۔ کر لینا۔ روک لینا
5. لڑنا بھڑنا۔ لڑائی کرنا۔ جنگ کرنا۔ مقابلہ کرنا
v.n.
Verb
نوکر رکھنا ۔ ملازمت دینا ۔ منگنی کرنا ۔ نسبت طے کرنا ۔ حملہ کرنا ۔
Verb
خدمات حاصل کرنا ۔ برسرِ پيکار ہونا ۔ معاہدہ کرنا ۔ قول و قرار کرنا
403.Engagingp.a.
منوہر۔ دلربا۔ دل آویز۔ دلفریب۔ دلکش۔ جی لبھاؤ۔ من ہرن
Adjective
دل موہ لینے والا ۔ دلربا ۔ دلفریب ۔ پرکشش ۔
v. a.
1. اینچ لینا۔ اپنے اوپر لینا۔ انگیجنا۔ ذمے لینا۔ قرار و مدار کرنا۔ قول و قرار کرنا۔ شرط کرنا۔ تعہد کرنا۔ معاہدہ کرنا۔ ذمے وار ہونا۔ مرہون ہونا۔ باندھنا
2. نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا
3. لگانا۔ کھینچنا۔ جیتنا۔ قبضے میں لانا۔ اپنی طرف کھینچنا۔ موہنا۔ فریفتہ یا مفتون کرنا
4. لگانا۔ مشغول کرنا۔ مصروف کرنا۔ کر لینا۔ روک لینا
5. لڑنا بھڑنا۔ لڑائی کرنا۔ جنگ کرنا۔ مقابلہ کرنا
v.n.
Verb
نوکر رکھنا ۔ ملازمت دینا ۔ منگنی کرنا ۔ نسبت طے کرنا ۔ حملہ کرنا ۔
Verb
خدمات حاصل کرنا ۔ برسرِ پيکار ہونا ۔ معاہدہ کرنا ۔ قول و قرار کرنا
404.EngaginglyAdverb
پُرکشش طور پر ۔ جاذبیّت سے ۔
405.EngarlandVerb
ہار پہنانا ۔
406.Engenderv. a.
1. اپجانا۔ جننا۔ بچہ دینا۔ پیدا کرنا۔ تولید کرنا۔ سرجنا
2. بنانا۔ کرنا۔ موجود، حاضر یا پیدا کرنا
v.n.
1. ہونا۔ آنا۔ پیدا ہونا۔ موجود ہونا۔ حاضر ہونا
2.
Verb
پیدا کرنا ۔ وجود میں آنے دینا ۔ وجود میں لانا ۔ جننا ۔ وجود میں لایا جانا۔
407.Engenderedv. a.

408.Engenderingv. a.

409.Engendersv. a.

410.Enginen.
1. کل۔ آلہ
2. ہتھیار۔ اوزار۔ جنتر
3. وسیلہ۔ ذریعہ۔ واسطہ۔ سبب۔ کارن
Noun
مشین جس کے ذریعے قوت پیدا کرنے کے لیے حراری توانائی استعمال کی جاۓ ۔ ریل کا انجن ۔
411.Enginedriver انجن چلانے والا۔ انجن ڈرائیور
412.Engineern.
1. کلوں کے ہنر سے واقف۔ ماہر فن معماری و کل سازی۔ کل ساز۔ گڑھ کپتان۔ مہندس۔ انجینئر
2. کل چلانے والا
Noun
مہندس ۔ انجینئر ۔ مشین کا انجن چلانے والا ۔ خوش تدبیری سے کام لینا ۔
Noun
انجينيئر ماہر فن ۔ معمار
413.Engineeredn.

414.Engineeringn.
کل سازی کا ہنر۔ توپ خانے کا کام۔ علم معماری
Noun
انجینئری ۔ سائنسی علم کو بروۓ کار لانے کا فن ۔ کسی پیچیدہ منصوبے مہم کا انتظام ۔
n.

415.Engineeringsn.
کل سازی کا ہنر۔ توپ خانے کا کام۔ علم معماری
Noun
انجینئری ۔ سائنسی علم کو بروۓ کار لانے کا فن ۔ کسی پیچیدہ منصوبے مہم کا انتظام ۔
416.Engineersn.
1. کلوں کے ہنر سے واقف۔ ماہر فن معماری و کل سازی۔ کل ساز۔ گڑھ کپتان۔ مہندس۔ انجینئر
2. کل چلانے والا
Noun
مہندس ۔ انجینئر ۔ مشین کا انجن چلانے والا ۔ خوش تدبیری سے کام لینا ۔
Noun
انجينيئر ماہر فن ۔ معمار
417.Engineryn.
کلوں کا توڑ جوڑ۔ توپخانے یا کلوں کا اہتمام
Noun
عام مفہوم میں مشینیں ۔ توپ خانہ ۔ دوسرے آلات جنگ ۔
418.Enginesn.
1. کل۔ آلہ
2. ہتھیار۔ اوزار۔ جنتر
3. وسیلہ۔ ذریعہ۔ واسطہ۔ سبب۔ کارن
Noun
مشین جس کے ذریعے قوت پیدا کرنے کے لیے حراری توانائی استعمال کی جاۓ ۔ ریل کا انجن ۔
419.EngirdVerb
گھیر لینا ۔ احاطہ کرنا ۔ شامل کر لینا ۔
420.EnglacialAdjective
برف کے تودے کے اندر منجمد ۔ جسے اگلے زمانے میں یخ بستہ سمجھا جاتا تھا ۔
421.EnglaciallyAdverb
یخ بستگی کے طور پر ۔
422.EnglandNoun, Name, English, Geology
انگلستان یا انگلینڈ شمال مغربی یورپ میں برطانیہ کا ایک آئینی ملک ہے۔ برطانیہ کی کل آبادی کا 83 فیصد یہیں قیام پذیر ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے جنوب دو تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کے شمال میں اسکاچستان اور مغرب میں ویلز ہے۔ اس کے ساحلوں پر بحیرہ شمال، بحیرہ آئرش، بحر اوقیانوس اور رودباد انگلستان ہیں، انگلینڈ 10 ویں صدی عیسوی میں ملک بنا۔
423.EnglateNoun
تھیو فائلین
424.Englishn.
1. انگریز۔ اہل انگلستان
2. انگریزی زبان یا بولی
adj.
انگریزی۔ انگلستانی۔ ولائتی
425.EnglishAdjective
انگریزی ۔ انگلستان کے باشندوں کا ۔ انگریز قوم ۔
Noun, Name, Literary, English
انگریزی ,انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔
en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.