English to Urdu Translation
en found in 901 words & 37 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Endospore | Noun دروں بذرہ ۔ غلاف تخمک ۔ مسام جو خول کے اندر تشکیل پاتا ہے ۔ Noun جَراثیمی بَذرہ ۔ اِس میں قُوَّتِ مَدافَت زیادہ ہوتی ہے ۔ زیادہ دَرجہ حَرارَت کو بَرداشت کَر سَکتا ہے |
302. | Endosporic | Adjective دروں بذری ۔ |
303. | Endosporium | Noun بذرہ در بذرہ ۔ درون بذرہ ۔ |
304. | Endosteal | Adjective دروں عظمی ۔ |
305. | Endosteum | Noun درون عُظمہ ۔ دروں عُظم ۔ وہ پردہ جو کسی ہڈی کے تنگ جوف پر چڑھا ہوتا ہے ۔ |
306. | Endothecium | Noun دروں صُریہ ۔ زیرہ دان پر چڑھا ہوا ریشہ دار خلوی نسیج جو تخمک کے پھٹنے میں ممد ہوتا ہے ۔ |
307. | Endothelial | Adjective دروں حلمی ۔ در حلمی ۔ |
308. | Endotheliod | Noun اینڈو تھیلیم سے مُشابہ |
309. | Endothelioma | Noun دَرحَلمی سَلعہ ۔ سیرَس کہفوں ۔ دِل ، لَمفی اور خُونی رَگوں کی اندرُونی جھِلّی |
310. | Endothelium | Noun درحملہ ۔ دروں حملہ ۔ معدے ، انتڑیوں ، پھیپھڑوں کی نازک جِھلّی ۔ |
311. | Endothermal | Adjective حرارت گیرانہ ۔ |
312. | Endothermic | Adjective حرارت گیر ۔ حرارت خور ۔ کسی حرارت گیر سے پیدا ہونے والے مرکب کا ۔ |
313. | Endothermic process | Noun حرارت گیر عمل ۔ ایسا عمل جو حرارت کو جذب کرلے ۔ |
314. | Endothermic reaction | Noun حرارت گیر تعامُل ۔ ایسا تعامُل جِسے جاری رکھنے کے لیے حرارت کی مُسلسل مہم رسانی ضروری ہو ۔ |
315. | Endotoxin | Noun داخلی زہر ۔ خورد عضویے کی موت پر خارج ہونے والا زہر ۔ سم داخلی ۔ دروں سم ۔ Noun سَم داخلی ۔ خُلیے کی تَباہی سے حاصَل ہونے والا زہریلا مادّہ |
316. | Endotracheal | Noun ٹَرَیکیا کے اندَر |
317. | Endow | v. a. دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا Verb وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔ Verb بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا |
318. | Endowed | Adjective موقوفہ ۔ وقف کردہ ۔ عطا کردہ v. a. دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا Verb وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔ Verb بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا |
319. | Endowed trust | توليت ۔ موقوفہ ۔ ٹرسٹ ۔ وقف |
320. | Endowing | v. a. دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا Verb وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔ Verb بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا |
321. | Endowment | n. 1. جہیز۔ وقف۔ دان۔ ہبہ 2. دان۔ دھرم آرتھ۔ پنیارتھ۔ بخشی ہوئی جائداد۔ نذر۔ نیاز۔ وقف 3. قابلیت۔ لیاقت۔ شعور۔ استعداد۔ ادراک۔ عقل خداداد Noun وقف ۔ کسی شخص کے لیے مخصوص مستقل آمدنی ۔ فطری صلاحیّت ۔ |
322. | Endowment fee | رسوم وقف ۔ |
323. | Endowment fund | سرمايہ وقف |
324. | Endowments | Noun وقف ۔ اوقاف n. 1. جہیز۔ وقف۔ دان۔ ہبہ 2. دان۔ دھرم آرتھ۔ پنیارتھ۔ بخشی ہوئی جائداد۔ نذر۔ نیاز۔ وقف 3. قابلیت۔ لیاقت۔ شعور۔ استعداد۔ ادراک۔ عقل خداداد Noun وقف ۔ کسی شخص کے لیے مخصوص مستقل آمدنی ۔ فطری صلاحیّت ۔ |
325. | Endowments, charitable | خيراتی اوقاف |
en found in 901 words & 37 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.