English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    156    157    158    159    160    161    162    163    164    165    Next
4001.Amer-indNoun
آمرِنڈ ۔ امريکَن اِنڈِيَن يا اسکيمو ۔
4002.Amercev. a.
جرمانہ کرنا ۔ ڈنڈ لینا
مالی جُرمانے کی صُورَت ميں سَزا دينا ۔ ڈنڈ ڈالنا ۔ جُرمانَہ کَرنا ۔
4003.AmerceableAdjective
قابِلِ جُرمانَہ ۔ ايسی غَلطی جِس پَر جُرمانَہ کِيا جائے ۔
4004.Amercedv. a.
جرمانہ کرنا ۔ ڈنڈ لینا
مالی جُرمانے کی صُورَت ميں سَزا دينا ۔ ڈنڈ ڈالنا ۔ جُرمانَہ کَرنا ۔
4005.Amercementn.
جرمانہ ۔ ڈنڈ
جُرمانَہ کَرنے کا عمَل ۔ عدالَت کی جانِب سے کِسی خَطا کار پَر عائد کِيا گَيا جُرمانَہ ۔
4006.Amercementsn.
جرمانہ ۔ ڈنڈ
جُرمانَہ کَرنے کا عمَل ۔ عدالَت کی جانِب سے کِسی خَطا کار پَر عائد کِيا گَيا جُرمانَہ ۔
n.
جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا
4007.Amercerجُرمانَہ کَرنے والا ۔
4008.Amercesv. a.
جرمانہ کرنا ۔ ڈنڈ لینا
مالی جُرمانے کی صُورَت ميں سَزا دينا ۔ ڈنڈ ڈالنا ۔ جُرمانَہ کَرنا ۔
4009.Amercingv. a.
جرمانہ کرنا ۔ ڈنڈ لینا
مالی جُرمانے کی صُورَت ميں سَزا دينا ۔ ڈنڈ ڈالنا ۔ جُرمانَہ کَرنا ۔
4010.AmericanAdjective
امريکی ۔ امريکا کا باشِندَہ يا اُس کی زُبان سے مُتعلِق ۔
4011.American eagleامريکی عقاب ۔ گَنجا عقاب ۔
4012.American englishNoun
رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا ميں بولی اور لِکھی جانے والی انگريزی جو بَرطانِيَہ آسٹريلوی اور کينيڈا کی انگريزی سے قَدرے مُختَلِف ہے ۔
4013.American indianNoun
امريکی اِنڈِيَن ۔ شُمالی اور جُنُوبی امريکا ميں بَسنے والی قَديم اقوام ميں سےکوئی ايک ۔
4014.American ivyامريکی لَبلاب ۔ ايک وَرجينی بيل ۔
4015.American legion سابِق امريکی سِپاہِيوں کی انجُمَن ۔
4016.American planNoun
امريکی طَريقَہ ۔ ايک ہوٹَل چَلانے کا طَريقَہ ۔
4017.American sableامريکی سَمُور ۔ صُنوبَری مِرگ يا اُس کی سَمُور ۔
4018.Americanismامريکِيَت ۔ امريکا پَرَستی ۔ امريکی بَہی خَواہی ۔ حِکمَت عملِيوں اور سِياسَت سے وفاداری۔
4019.Americanistماہِر امريکِيات ۔ امريکی اِنڈِيَن کی رَسُومات اور زُبانوں کے مُطالِعہ ميں اِمتِياز حاصِل کَرنے والا ۔
4020.Americanizationامريکی بَنانے کا عمَل ۔ امريکانا ۔
4021.AmericanizeVerb, Interjection
امريکی بَن جانا يا بَنانا ۔ امريکی چال چَلَن کا پابَند بَنانا يا ہونا ۔
4022.AmericiumNoun
ایک تابکار عنصر جِس کا ایٹمی عدد 95 ہے ۔
4023.Amessn.
جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا
4024.Ametabolicکايا نہ بَدَل ۔ (حيوانِيات) جِس کی قَلبِ ماہِيَت بہَت کَم يا بِلکُل نہ ہُوئی ہو ۔ عدمِ مُقلِب ۔
4025.Amethopterinاینٹی فولَک ایسَڈ دَوا ۔ اِس خامرے کی عاملیت کو روکتا ہے جو فولَک ایسَڈ کو عامل میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ اِس طَرَح تَقسیم میں مُلَوَّث خُلیوں کی خلاف سرگرم رہتا ہے
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    156    157    158    159    160    161    162    163    164    165    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.