English to Urdu Translation

american found in 12 words.
1.AmericanAdjective
امريکی ۔ امريکا کا باشِندَہ يا اُس کی زُبان سے مُتعلِق ۔
2.American eagleامريکی عقاب ۔ گَنجا عقاب ۔
3.American englishNoun
رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا ميں بولی اور لِکھی جانے والی انگريزی جو بَرطانِيَہ آسٹريلوی اور کينيڈا کی انگريزی سے قَدرے مُختَلِف ہے ۔
4.American indianNoun
امريکی اِنڈِيَن ۔ شُمالی اور جُنُوبی امريکا ميں بَسنے والی قَديم اقوام ميں سےکوئی ايک ۔
5.American ivyامريکی لَبلاب ۔ ايک وَرجينی بيل ۔
6.American legion سابِق امريکی سِپاہِيوں کی انجُمَن ۔
7.American planNoun
امريکی طَريقَہ ۔ ايک ہوٹَل چَلانے کا طَريقَہ ۔
8.American sableامريکی سَمُور ۔ صُنوبَری مِرگ يا اُس کی سَمُور ۔
9.Americanismامريکِيَت ۔ امريکا پَرَستی ۔ امريکی بَہی خَواہی ۔ حِکمَت عملِيوں اور سِياسَت سے وفاداری۔
10.Americanistماہِر امريکِيات ۔ امريکی اِنڈِيَن کی رَسُومات اور زُبانوں کے مُطالِعہ ميں اِمتِياز حاصِل کَرنے والا ۔
11.Americanizationامريکی بَنانے کا عمَل ۔ امريکانا ۔
12.AmericanizeVerb, Interjection
امريکی بَن جانا يا بَنانا ۔ امريکی چال چَلَن کا پابَند بَنانا يا ہونا ۔
american found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.