English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    157    158    159    160    161    162    163    164    165    166    Next
4026.Amethystn.
نیلم
ايمے تھيسٹ ۔ ياقوت ۔ ايک قيمتی پتھر ۔
Noun
ياقُوت ارغوانی ۔ بَنَفشی نيلا يا ارغوانی قِسَم کا پَتھَر ۔
4027.AmethystineAdjective
مَرطيسی ياقُوتِ ارغوانی سے مُتعلِق ۔
4028.Amethystsn.
نیلم
ايمے تھيسٹ ۔ ياقوت ۔ ايک قيمتی پتھر ۔
Noun
ياقُوت ارغوانی ۔ بَنَفشی نيلا يا ارغوانی قِسَم کا پَتھَر ۔
n.
ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا
4029.AmetriaGreek
بے رحمی ۔ بَچّہ دانی یا یُوٹرَس کی غَیر موجُودگی
4030.AmetrophiaNoun, Adjective, Greek
تیرہ نِگاہی ۔ ناقَص بصارَت جو آنکھ کی اِنعطافی طاقت کے نامُکَمَّل ہونے کی وجہ سے ہے
4031.Ametropiaنَقصُ البَصَر ۔ (امراضِيات) آنکھوں کی ايک بيماری جِس کا تَعلُق اِنعطافِ ضَيا سے ہے ۔
4032.AmharicAdjective
امھاری ۔ ايتھوپِيا کی سامیُ النَسَل سَرکاری و دَرباری زُبان ۔
4033.Amiدوست (امريکی بَراعظَم ميں) امريکی کو کہتے ہيں ۔
4034.Amiabilityn.
ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا
4035.Amiability, amiablenessپَيارا اور خُوش آئند ہونے کا وَصف ۔ شِيريں مِزاجی ۔ مِلَنساری ۔
4036.Amiableadj.
ہر دلعزیز ۔ من بھاؤ ۔ سوشیل ۔ شیل ونت
Adjective
دل آویز ۔ دل کش ۔ کھلے دل کا مالک ۔
Adjective
قُبُولِ خاطِر اوصاف کا مالِک ۔ خُوش آئند ۔ مِلَنسار ۔ ہَر دِل عزيز ۔ نيک طَبَع ۔
4037.Amiablenessn.
ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا
4038.Amiablyadv.
سوشیلتائی یا ہر دلعزیز سے
Adverb
کَشِش بھَرے انداز ميں ۔ تَعاوُن کے ساتھ ۔ خُوش مِزاجی سے ۔
4039.Amianthusبُن کَپاسی ۔ پَنيہِ کوہی ۔ زَمينی يا پَہاڑی سَن ۔ لَچَکدار اسپِسٹوس ۔ ايک آتَش نا گير مَعدَن ۔
4040.Amicabilityn.
دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر
4041.Amicability, amicablenessصُلَح جوئی ۔ يار باشی ۔ صُلَح پَسَندی کے ساتھ ۔ خُوش اسلُوبی سے ۔
4042.Amicableadj.
دوستانہ ۔ ہلا ملا ۔ ملا جلا ۔ آپس کا
Adjective
دوستانہ ۔ پرامن ۔ آرام دہ ۔ پر لطف دوستی ۔
دوستی کا مُظاہِرَہ کَرنے والا ۔
4043.Amicable actionدوستانہ دعویٰ ۔ مضبوط دوستی کی نشانی ۔
4044.Amicable settlementدوستانہ تصفیحہ ۔
4045.Amicablenessn.
دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر
4046.Amicablyدوستانَہ انداز ميں ۔
4047.AmicarNoun
تَیزاب کی ایک قِسَم
4048.Amiceايک بيضوی سا عُمدَہ لِنَن کا ٹُکڑا جِس پَر کَشيدَہ کاری کی گَئی ہو ۔
n.
جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا
4049.Amicus curiaen.
منصف کا مددگار
دوست عدالت ۔ صدیق العدالت ۔
Noun
(قانُون) عدالَت دوست ۔ عدالَت کے ساتھ کِسی قانُونی مُعاملے ميں تَعاوُن کَرنے والا ۔
4050.Amidprep.
بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    157    158    159    160    161    162    163    164    165    166    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.