English to Urdu Translation
ami found in 43 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Ami | دوست (امريکی بَراعظَم ميں) امريکی کو کہتے ہيں ۔ |
2. | Amiability | n. ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا |
3. | Amiability, amiableness | پَيارا اور خُوش آئند ہونے کا وَصف ۔ شِيريں مِزاجی ۔ مِلَنساری ۔ |
4. | Amiable | adj. ہر دلعزیز ۔ من بھاؤ ۔ سوشیل ۔ شیل ونت Adjective دل آویز ۔ دل کش ۔ کھلے دل کا مالک ۔ Adjective قُبُولِ خاطِر اوصاف کا مالِک ۔ خُوش آئند ۔ مِلَنسار ۔ ہَر دِل عزيز ۔ نيک طَبَع ۔ |
5. | Amiableness | n. ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا |
6. | Amiably | adv. سوشیلتائی یا ہر دلعزیز سے Adverb کَشِش بھَرے انداز ميں ۔ تَعاوُن کے ساتھ ۔ خُوش مِزاجی سے ۔ |
7. | Amianthus | بُن کَپاسی ۔ پَنيہِ کوہی ۔ زَمينی يا پَہاڑی سَن ۔ لَچَکدار اسپِسٹوس ۔ ايک آتَش نا گير مَعدَن ۔ |
8. | Amicability | n. دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر |
9. | Amicability, amicableness | صُلَح جوئی ۔ يار باشی ۔ صُلَح پَسَندی کے ساتھ ۔ خُوش اسلُوبی سے ۔ |
10. | Amicable | adj. دوستانہ ۔ ہلا ملا ۔ ملا جلا ۔ آپس کا Adjective دوستانہ ۔ پرامن ۔ آرام دہ ۔ پر لطف دوستی ۔ دوستی کا مُظاہِرَہ کَرنے والا ۔ |
11. | Amicable action | دوستانہ دعویٰ ۔ مضبوط دوستی کی نشانی ۔ |
12. | Amicable settlement | دوستانہ تصفیحہ ۔ |
13. | Amicableness | n. دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر |
14. | Amicably | دوستانَہ انداز ميں ۔ |
15. | Amicar | Noun تَیزاب کی ایک قِسَم |
16. | Amice | ايک بيضوی سا عُمدَہ لِنَن کا ٹُکڑا جِس پَر کَشيدَہ کاری کی گَئی ہو ۔ n. جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا |
17. | Amicus curiae | n. منصف کا مددگار دوست عدالت ۔ صدیق العدالت ۔ Noun (قانُون) عدالَت دوست ۔ عدالَت کے ساتھ کِسی قانُونی مُعاملے ميں تَعاوُن کَرنے والا ۔ |
18. | Amid | prep. بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان |
19. | Amid , admidst | Preposition کے ۔ میں ۔ درمیان ۔ |
20. | Amid, amidst | Preposition دَرمِيان ۔ بيچ ميں ۔ گھِرا ہُوا ۔ دائرے ميں آيا ہُوا ۔ ميں ۔ دوران ۔ |
21. | Amide | Noun ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے ۔ ايمائيڈ ۔ کوئی کيمِيائی مُرَکَّب ۔ |
22. | Amidol | Noun ايمِيڈال ۔ ايک نَمَک جِسے ايک قِسَم کے فينائل سے حاصِل کَرتے ہيں ۔ |
23. | Amidships, amidship | (جَہاز رانی) وَسط جَہاز ۔ کِسی جَہاز کے دَرمِيان/ بيچ کا حِصَّہ ۔ |
24. | Amidst | prep. بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان |
25. | Amigo | (ہَسپانوی) دوست ۔ يار ۔ بيلی ۔ |
ami found in 43 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.