English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 Next | ||
4051. | Amid , admidst | Preposition کے ۔ میں ۔ درمیان ۔ |
4052. | Amid, amidst | Preposition دَرمِيان ۔ بيچ ميں ۔ گھِرا ہُوا ۔ دائرے ميں آيا ہُوا ۔ ميں ۔ دوران ۔ |
4053. | Amide | Noun ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے ۔ ايمائيڈ ۔ کوئی کيمِيائی مُرَکَّب ۔ |
4054. | Amidol | Noun ايمِيڈال ۔ ايک نَمَک جِسے ايک قِسَم کے فينائل سے حاصِل کَرتے ہيں ۔ |
4055. | Amidships, amidship | (جَہاز رانی) وَسط جَہاز ۔ کِسی جَہاز کے دَرمِيان/ بيچ کا حِصَّہ ۔ |
4056. | Amidst | prep. بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان |
4057. | Amigo | (ہَسپانوی) دوست ۔ يار ۔ بيلی ۔ |
4058. | Amiloride | پیشاب آور ۔ پوٹاشیم ذخیرہ کرنے کے خصُوصیات کا حامل |
4059. | Amin | Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ امین ۔ امانَت دار ۔ دیانَت دار ۔ آپ ﷺ صادَق اور امین کے لَقَب سے مَشہُور ہَیں ۔ آسمان والوں کا امین ۔ |
4060. | Amin al-rashid | Noun, Name, Historical امین الرشید چھٹا عباسی خلیفہ تھا، ھارون الرشید کے بعد خلیفہ بنا، عیش عشرت کا عادی اور نکما شخص تھا، بد عہدی کی وجہ سے مامون الرشید نے شکست دے کر خلافت سنبھال لی۔ |
4061. | Amine | Noun ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ ۔ ايمائن ۔ ايمونِيا کے ماخُوذ مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔ |
4062. | Aminic | ايمائنی ۔ (اين ايچ ٹو) گروپ کی موجُودگی کو ظاہِر کَرتا ہے ۔ |
4063. | Amino | Adjective (کيمِيا) ايمائينو ۔ يَک گَرِفتَہ گَروپ (اين ايچ ٹو) کی موجُودگی کا مَظہَر ۔ |
4064. | Amino acid | Noun (کيمِيا) ايمائينو تيزاب ۔ ايک نامِياتی مُرَکَّب جِس ميں (اين ايچ ٹو) کا ايمائنو ايسَڈ اور کَم سے کَم ايک کار باکسائل گروپ موجُود ہوتا ہے ۔ |
4065. | Amino-benzoic acid | (کيمِيا) ايمائينو بينزونگ ايسَڈ ۔ بينزونگ ايسَڈ کے تينوں قَلمی ہَم تَرکيبوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
4066. | Amino-nitrogen | Noun ايمائينو نائٹروجَن ۔ (کيمِيا) ايمائينو جُزو (اين ايچ ٹو) ميں موجُود نائيٹروجَن ۔ |
4067. | Amino-pyrine, amido-pyrine | (ادوِيَہ سازی) ايمائينو بائيرين ۔ بُخار سے تَحَفُظ کی ايک دَوا ۔ |
4068. | Aminoaciduria | فنگونی سنڈروم میں پیشاب کے ذریعے امینو ایسَڈ کے اخراج میں اِضافہ ۔ اِس میں گُردے صحیح طور پر کام نَہیں کرتے |
4069. | Amir | امير ۔ مُسلِم مُمالِک کا حُکمَران يا کَمان دار ۔ سَردار ۔ تُرکی عُمّال کے لِيے بھی آتا ہے ۔ |
4070. | Amish | Noun, Adjective جيکَب امّان ۔ (امَن يا امين) سے مُتعلِق ۔ جيکَب امّان کا پيروکار يا اُن کا فِرقَہ ۔ |
4071. | Amiss | adv. اشدھ ۔ برے طور سے ۔ بھول سے ۔ چوک سے ۔ غلطی سے Adverb غَلَط انداز سے ۔ نا مُناسِب طَريقے سے ۔ بھَٹَک کَر ۔ بُرے طَور سے ۔ |
4072. | Amities | n. دوستی ۔ مترتائی Noun دوستی ۔ میل جول ۔ ساتھ ۔ اکٹھے ۔ پیار ۔ دوستی ۔ ہَم آہَنگی ۔ صُلَح و آشتی ۔ افہام و تَفہيم ۔ |
4073. | Amitosis | Adjective, Greek براہ راست تَقسیم ۔ بِلاواسطہ تَقسیم ۔ خُلوی تَقسیم کا ایک طریقہ جِس میں ایک خُلیہ دو بَرابَر خُلیوں میں تَقسیم ہو جاتا ہے Noun (حَياتِيات) غَير خيطی تَقسيم ۔ خُليوں کی تَقسيم کا بَرائے راست طَريقَہ ۔ |
4074. | Amitotic | Adjective غير خيطی تَقسيم سے مُتعلِق يا اُس کا انداز لِيے ہُوئے ۔ |
4075. | Amity | n. دوستی ۔ مترتائی Noun دوستی ۔ میل جول ۔ ساتھ ۔ اکٹھے ۔ پیار ۔ دوستی ۔ ہَم آہَنگی ۔ صُلَح و آشتی ۔ افہام و تَفہيم ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.