English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 Next | ||
4101. | Rhei | Noun رئیَم آفینسینلے کی خُشک جَڑ |
4102. | Rhenium | Noun رینیم ۔ میگنیز سے مشابہ ایک نادر دھاتی عنصر ۔ جس کا نقطہ پگھلاو بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ |
4103. | Rheological | Adjective مائع اور نیم ٹھوس مادوں کے مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کے مطالعہ سے متعلق ۔ |
4104. | Rheology | Noun مائع اور نیم ٹھوس مادوں کا مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کا مطالعہ ۔ |
4105. | Rheometer | Noun رَو پیما ۔ دورانِ خون پیما ۔ ایسا آلہ جسے مائع کے بہاو خاص طور پر خون کے بہاو کی قوت یا رفتار ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4106. | Rheostat | Noun مقوم ۔ متغیر برقی مزاحمت ۔ قابلِ کمی ۔ برقی رو کی قوت یکساں رکھنے والا آلہ ۔ |
4107. | Rheostatic | Adjective برقی رو کو مزاحمت کی کمی ۔ کمی بیشی سے قائم رکھنے سے متعلق ۔ |
4108. | Rhesus | Noun بندر ۔ بوزنہ ہند ۔ چھوٹی دُم والا بھورے رنگ کا ہندوستانی بندر ۔ جسے طِب اور حیاتیات میں تحقیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4109. | Rhesus factor | Noun خُون کے ذَرّات میں پَیدا ہونے والے ذَرّات جو آر ایچ مَثبَت یا مَنفی ہوتے ہَیں |
4110. | Rhetor | Noun لسّان آدمی ۔ قدیم یونان یا روما کا فن خطابت کا ماہر ۔ اُستاد ۔ ماہر خطیب ۔ فنِ فصاحت کا ماہر ۔ |
4111. | Rhetoric | n. 1. علم انشا۔ 2. فصاحت۔ بلاغت۔ معانی۔ صنعت کلام۔ صنائع و بدائع۔ بولی رس۔ فن خطابت کا۔ Noun علم بدیع و معانی ۔ علمِ بیان ۔ فنِ خطابت و فنِ تحریر ۔ گرج دار اور بھاری بھر کم الفاظ کا استعمال ۔ |
4112. | Rhetorical | adj. منسوب بہ علم بلاغت۔ بدائع وصنائع کے متعلق۔ خطیبانہ۔ مبالغہ آمیز۔ فن خطابت کا۔ Adjective اثر پیدا کرنے کے لیے جوش ۔ خطابت کا انداز لیے ہوئے ۔ گرج دار ۔ زور شور کا ۔ |
4113. | Rhetorical question | Noun خطیبانہ سوال ۔ ایسا سوال جو جواب کے لیے نہیں ۔ صرف اثر انگیزی کے لیے پوچھا جائے ۔ |
4114. | Rhetorically | adv. فصاحت سے۔ صنائع بدائع کی طرح۔ خطیبانہ۔ خطابت کے انداز میں۔ Adverb خطیبانہ انداز سے ۔ موثر طور پر ۔ فصاحت و بلاغت سے ۔ |
4115. | Rhetoricalness | Noun لفاظی ۔ خطیبانہ جوش ۔ جوشِ بیان ۔ |
4116. | Rhetorician | n. 1. علم فصاحت کا استاد۔ بدائع و صنائع کا عالم۔ 2. فصیح۔ بلیغ۔ خطیب۔ فن خطابت کا ماہر۔ Noun فنِ خطابت ۔ فنِ تحریر ۔ فنِ تقریر کا اُستاد ۔ فنِ تقریر کے اصولوں اور ضابطوں کا ماہر ۔ |
4117. | Rhetoricians | n. 1. علم فصاحت کا استاد۔ بدائع و صنائع کا عالم۔ 2. فصیح۔ بلیغ۔ خطیب۔ فن خطابت کا ماہر۔ Noun فنِ خطابت ۔ فنِ تحریر ۔ فنِ تقریر کا اُستاد ۔ فنِ تقریر کے اصولوں اور ضابطوں کا ماہر ۔ |
4118. | Rhetorics | n. 1. علم انشا۔ 2. فصاحت۔ بلاغت۔ معانی۔ صنعت کلام۔ صنائع و بدائع۔ بولی رس۔ فن خطابت کا۔ Noun علم بدیع و معانی ۔ علمِ بیان ۔ فنِ خطابت و فنِ تحریر ۔ گرج دار اور بھاری بھر کم الفاظ کا استعمال ۔ |
4119. | Rheum | n. نزلے کا پانی۔ آب نزول۔ کف۔ وجع مفاصل۔ جوڑوں کا درد۔ Noun مخاط ۔ پانی جیسی پتلی رطوبت ۔ جو عشائے مخاطی سے خارج ہو ۔ جیسے زُکام ۔ نزلے کی رطوبت ۔ |
4120. | Rheumatic | adj. بارد۔ بائی کا۔ باتی۔ بائی ہا۔ گٹھیازدہ۔ Noun مَریض وَجع مُفاصَل ۔ گَنٹھیا زَدَہ ۔ گَنٹھیا کا مَریض یا اِس سے مُتَعلِق ۔ گَنٹھیا کے مَرض میں مُبتلا شَخص ۔ Noun, Adjective مریض وجع مفاصل ۔ گٹھیا زدہ ۔ گٹھیا کا مریض یا اس سے متعلق ۔ گٹھیا کے مرض میں مبتلا شخص ۔ |
4121. | Rheumatic fever | Noun تبِ وجع المفاصل ۔ گٹھیے کا بُخار ۔ ایک ایسا جراثیم زدگی سے پھیلنے والا مرض جو نوبالغوں اور بچوں کو لاحق ہو سکتا ہے ۔ |
4122. | Rheumatically | Adverb وجع المفاصلی انداز سے ۔ گٹھیا کے بیمار کی طرح |
4123. | Rheumatics | adj. بارد۔ بائی کا۔ باتی۔ بائی ہا۔ گٹھیازدہ۔ Noun مَریض وَجع مُفاصَل ۔ گَنٹھیا زَدَہ ۔ گَنٹھیا کا مَریض یا اِس سے مُتَعلِق ۔ گَنٹھیا کے مَرض میں مُبتلا شَخص ۔ Noun, Adjective مریض وجع مفاصل ۔ گٹھیا زدہ ۔ گٹھیا کا مریض یا اس سے متعلق ۔ گٹھیا کے مرض میں مبتلا شخص ۔ |
4124. | Rheumatiod | Noun گَنٹھیا ۔ نُما ۔ رِیوماٹِزَم سے مُشابِہ |
4125. | Rheumatism | Noun گٹھیا ۔ وجع المفاصل ۔ درد انگیز ورم جس میں جوڑوں اور عضلات میں سختی بھی آ جاتی ہے ۔ اور درد بھی ہونے لگتا ہے ۔ Noun گَنٹھیا ۔ وَجع المُفاصَل ۔ ایک غَیر مَخصُوص اِصطلاح جو کَئی مُختَلَف امراض کو ظَاہَر کَر تی ہے ۔ دَرد انگَیز وَرم جِس میں جوڑوں اور عُضلات میں سَختی بھی آ جاتی ہے ۔ اور دَرد بھی ہونے لَگتا ہے ۔ |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.