English to Urdu Translation

rheum found in 16 words.
1.Rheumn.
نزلے کا پانی۔ آب نزول۔ کف۔ وجع مفاصل۔ جوڑوں کا درد۔
Noun
مخاط ۔ پانی جیسی پتلی رطوبت ۔ جو عشائے مخاطی سے خارج ہو ۔ جیسے زُکام ۔ نزلے کی رطوبت ۔
2.Rheumaticadj.
بارد۔ بائی کا۔ باتی۔ بائی ہا۔ گٹھیازدہ۔
Noun
مَریض وَجع مُفاصَل ۔ گَنٹھیا زَدَہ ۔ گَنٹھیا کا مَریض یا اِس سے مُتَعلِق ۔ گَنٹھیا کے مَرض میں مُبتلا شَخص ۔
Noun, Adjective
مریض وجع مفاصل ۔ گٹھیا زدہ ۔ گٹھیا کا مریض یا اس سے متعلق ۔ گٹھیا کے مرض میں مبتلا شخص ۔
3.Rheumatic feverNoun
تبِ وجع المفاصل ۔ گٹھیے کا بُخار ۔ ایک ایسا جراثیم زدگی سے پھیلنے والا مرض جو نوبالغوں اور بچوں کو لاحق ہو سکتا ہے ۔
4.RheumaticallyAdverb
وجع المفاصلی انداز سے ۔ گٹھیا کے بیمار کی طرح
5.Rheumaticsadj.
بارد۔ بائی کا۔ باتی۔ بائی ہا۔ گٹھیازدہ۔
Noun
مَریض وَجع مُفاصَل ۔ گَنٹھیا زَدَہ ۔ گَنٹھیا کا مَریض یا اِس سے مُتَعلِق ۔ گَنٹھیا کے مَرض میں مُبتلا شَخص ۔
Noun, Adjective
مریض وجع مفاصل ۔ گٹھیا زدہ ۔ گٹھیا کا مریض یا اس سے متعلق ۔ گٹھیا کے مرض میں مبتلا شخص ۔
6.RheumatiodNoun
گَنٹھیا ۔ نُما ۔ رِیوماٹِزَم سے مُشابِہ
7.RheumatismNoun
گٹھیا ۔ وجع المفاصل ۔ درد انگیز ورم جس میں جوڑوں اور عضلات میں سختی بھی آ جاتی ہے ۔ اور درد بھی ہونے لگتا ہے ۔
Noun
گَنٹھیا ۔ وَجع المُفاصَل ۔ ایک غَیر مَخصُوص اِصطلاح جو کَئی مُختَلَف امراض کو ظَاہَر کَر تی ہے ۔ دَرد انگَیز وَرم جِس میں جوڑوں اور عُضلات میں سَختی بھی آ جاتی ہے ۔ اور دَرد بھی ہونے لَگتا ہے ۔
8.Rheumatoid , rheumatiodalAdjective
وجع المفاصل نُما ۔ گٹھیا جیسا ۔ گٹھیا نما ۔
9.Rheumatold arthritisNoun
تحجُر المفاصل ۔ جوڑوں کا پتھرانا ۔ ایک ایسی بڑھتی ہوئی بیماری جس میں جوڑ متورم اور درد انگیز ہو جاتے ہیں ۔ اور رگیں اور ریشے سُکڑ جاتے ہیں ۔
10.RheumatoldallyAdverb
گٹھیے جیسے درد کے ساتھ ۔ جوڑوں کے درد کی علامات لیے ۔
11.RheumatologyNoun
سائنس کی وہ شاخ جو رِیومیٹَک امراض کا مُطالِعَہ کَرتی ہے
12.Rheumic , rheumyAdjective
مخاطی ۔ رطوبتی ۔ متعلق بہ رطوبت ۔ آنسو ۔ نزلے ۔ تُھوک وغیرہ سے متعلق ۔
13.Rheumieradj.
کف سے بھرا ہوا۔ نزلے کا۔ زکام کا۔ پر رطوبت۔
14.Rheumiestadj.
کف سے بھرا ہوا۔ نزلے کا۔ زکام کا۔ پر رطوبت۔
15.Rheumsn.
نزلے کا پانی۔ آب نزول۔ کف۔ وجع مفاصل۔ جوڑوں کا درد۔
Noun
مخاط ۔ پانی جیسی پتلی رطوبت ۔ جو عشائے مخاطی سے خارج ہو ۔ جیسے زُکام ۔ نزلے کی رطوبت ۔
16.Rheumyadj.
کف سے بھرا ہوا۔ نزلے کا۔ زکام کا۔ پر رطوبت۔
rheum found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.