English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next
4126.Rheumatoid , rheumatiodalAdjective
وجع المفاصل نُما ۔ گٹھیا جیسا ۔ گٹھیا نما ۔
4127.Rheumatold arthritisNoun
تحجُر المفاصل ۔ جوڑوں کا پتھرانا ۔ ایک ایسی بڑھتی ہوئی بیماری جس میں جوڑ متورم اور درد انگیز ہو جاتے ہیں ۔ اور رگیں اور ریشے سُکڑ جاتے ہیں ۔
4128.RheumatoldallyAdverb
گٹھیے جیسے درد کے ساتھ ۔ جوڑوں کے درد کی علامات لیے ۔
4129.RheumatologyNoun
سائنس کی وہ شاخ جو رِیومیٹَک امراض کا مُطالِعَہ کَرتی ہے
4130.Rheumic , rheumyAdjective
مخاطی ۔ رطوبتی ۔ متعلق بہ رطوبت ۔ آنسو ۔ نزلے ۔ تُھوک وغیرہ سے متعلق ۔
4131.Rheumieradj.
کف سے بھرا ہوا۔ نزلے کا۔ زکام کا۔ پر رطوبت۔
4132.Rheumiestadj.
کف سے بھرا ہوا۔ نزلے کا۔ زکام کا۔ پر رطوبت۔
4133.Rheumsn.
نزلے کا پانی۔ آب نزول۔ کف۔ وجع مفاصل۔ جوڑوں کا درد۔
Noun
مخاط ۔ پانی جیسی پتلی رطوبت ۔ جو عشائے مخاطی سے خارج ہو ۔ جیسے زُکام ۔ نزلے کی رطوبت ۔
4134.Rheumyadj.
کف سے بھرا ہوا۔ نزلے کا۔ زکام کا۔ پر رطوبت۔
4135.Rhinaladj.
ناک سے متعلق۔
Adjective
ناک سے متعلق ۔ ناک کا ۔ متعلق بہ بینی ۔ نتھنے کا ۔
4136.Rhine wineNoun
رائین شراب ۔ جرمنی کی وادی رائین کی مصنوعہ کسی بھی قسم کی شراب ۔ سفید رنگ کی کوئی بھی ہلکی اور پا بس شراب ۔
4137.RhinencephalicAdjective
دماغ کے اُس حصے سے متعلق جو سونگھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔
4138.RhinenceplationNoun
دماغ کا اتقی حصہ ۔ دماغ کا وہ حصہ جو قوتِ شامہ کا مرکز ہے ۔
4139.RhinestoneNoun
نقلی ۔ مصنوعی ہیرا ۔ شیشے وغیرہ کا تراشا گیا مصنوعی ہیرا ۔
4140.RhinitisNoun
ناک کی جھلی کا ورم ۔ ناک کی سوزش ۔
Noun
ناک کی سوزِش ۔ نَتھنوں کی میُوکَس جھِلّی کی سوزِش
4141.Rhinon.
روپے کےلئے تحقیر کا لفظ۔ ہاتھ کا میل۔ پیسہ۔ نقدی۔ روکڑا۔ روپیہ پیسہ
Noun
گینڈا ۔
4142.Rhinocerin.
نینڈا۔ گرگدن۔
رينو سيروز ۔ گينڈا ۔
Noun
گینڈا ۔ گینڈے کی نسل کا کوئی بھی بہت بڑا ۔ موٹی کھال والا ۔ طاق انگشتی میمل جانور جو ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
4143.Rhinocerosn.
نینڈا۔ گرگدن۔
رينو سيروز ۔ گينڈا ۔
Noun
گینڈا ۔ گینڈے کی نسل کا کوئی بھی بہت بڑا ۔ موٹی کھال والا ۔ طاق انگشتی میمل جانور جو ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
4144.Rhinoceros beetleNoun
ڈائی ناسٹس نسل سے تعلق رکھنے والا ایک بڑا بھنورا ۔ جس کے سر پر ایک سینگ نُما حصہ آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔
4145.Rhinocerosesn.
نینڈا۔ گرگدن۔
رينو سيروز ۔ گينڈا ۔
Noun
گینڈا ۔ گینڈے کی نسل کا کوئی بھی بہت بڑا ۔ موٹی کھال والا ۔ طاق انگشتی میمل جانور جو ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
4146.RhinoceroticAdjective
گینڈے نما ۔ گینڈے جیسی خاصیتوں کا حامل ۔
4147.RhinophymaNoun
ناک کی رَسولی ۔ ناک کی جِلد کا نوڈولَر بَڑھاو
4148.RhinoplastyNoun
ناک پَیوَندی ۔ ناک کی پلاسٹِک سَرجَری ۔
4149.RhinorrhoeaNoun
ناک بہنا ۔ ناک سے بَہاو ۔ ناک سے رَطُوبَت کا اخراج
4150.Rhinosn.
روپے کےلئے تحقیر کا لفظ۔ ہاتھ کا میل۔ پیسہ۔ نقدی۔ روکڑا۔ روپیہ پیسہ
Noun
گینڈا ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    161    162    163    164    165    166    167    168    169    170    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.