English to Urdu Translation

rhino found in 14 words.
1.Rhinon.
روپے کےلئے تحقیر کا لفظ۔ ہاتھ کا میل۔ پیسہ۔ نقدی۔ روکڑا۔ روپیہ پیسہ
Noun
گینڈا ۔
2.Rhinocerin.
نینڈا۔ گرگدن۔
رينو سيروز ۔ گينڈا ۔
Noun
گینڈا ۔ گینڈے کی نسل کا کوئی بھی بہت بڑا ۔ موٹی کھال والا ۔ طاق انگشتی میمل جانور جو ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
3.Rhinocerosn.
نینڈا۔ گرگدن۔
رينو سيروز ۔ گينڈا ۔
Noun
گینڈا ۔ گینڈے کی نسل کا کوئی بھی بہت بڑا ۔ موٹی کھال والا ۔ طاق انگشتی میمل جانور جو ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
4.Rhinoceros beetleNoun
ڈائی ناسٹس نسل سے تعلق رکھنے والا ایک بڑا بھنورا ۔ جس کے سر پر ایک سینگ نُما حصہ آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔
5.Rhinocerosesn.
نینڈا۔ گرگدن۔
رينو سيروز ۔ گينڈا ۔
Noun
گینڈا ۔ گینڈے کی نسل کا کوئی بھی بہت بڑا ۔ موٹی کھال والا ۔ طاق انگشتی میمل جانور جو ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
6.RhinoceroticAdjective
گینڈے نما ۔ گینڈے جیسی خاصیتوں کا حامل ۔
7.RhinophymaNoun
ناک کی رَسولی ۔ ناک کی جِلد کا نوڈولَر بَڑھاو
8.RhinoplastyNoun
ناک پَیوَندی ۔ ناک کی پلاسٹِک سَرجَری ۔
9.RhinorrhoeaNoun
ناک بہنا ۔ ناک سے بَہاو ۔ ناک سے رَطُوبَت کا اخراج
10.Rhinosn.
روپے کےلئے تحقیر کا لفظ۔ ہاتھ کا میل۔ پیسہ۔ نقدی۔ روکڑا۔ روپیہ پیسہ
Noun
گینڈا ۔
11.RhinoscopyNoun
ناک کا معائنہ ۔ معائنہ انف ۔ جوف بینی کا معائنہ ۔
12.RhinosporidiumNoun
سَماروغ کا ایک جِنس جو آدمی پَر طُفَیلی ہے
13.RhinosporidosisNoun
ایک سَماروغی حَالَت جو ناک ، آنکھوں ، کان ، لَیرَنکس اور بَعض دَفعَہ تولیدی اعضا کے میُوکوسا کو مُتاثَر کَرتی ہے
14.RhinovirusNoun
وائرَس کی مُختَلِف ۵۰ اقسام زُکام پَیدا کَرتے ہَیں
rhino found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.