English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    162    163    164    165    166    167    168    169    170    171    Next
4151.CiliceNoun
اُونی کپڑا۔ بالوں کا کپڑا۔ اُونی لباس۔
4152.Cilicic acidNoun
سلیکا کا تیزاب ۔ ایک قِسم کا لیس دار رسُوب جو سِلیکائی نمک کے تیزاب بنانے کا عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔
4153.Ciment fonduNoun, Adjective
تیزی سے سخت ہو جانے والا سیمنٹ جو چونے اور باکسائٹ سے بنتا ہے ۔
4154.Cimexجِنس کھَٹمَل ۔ حَشرات کی ایک جِنس
Noun
بستری کھٹمل۔ فرشی ساس۔
Noun
کھٹمل ۔ خُون پینے والا کیڑا ۔
4155.CimmerianNoun
باشندگانِ ظُلمت۔ دیو مالائی۔ بُہت تاریک۔
4156.Cimmerian gloomn.
نہایت ہی اندھیرا ۔ اندھیرا گھپ
4157.CinchNoun
گُھوڑے کا زیربند۔ زین بند۔ تنگ۔
4158.CinchocaineNoun
مَقامی طَور پر سُن کَرنے والا ایجِنٹ
4159.Cinchonan.
1. سنکونا کا درخت یا چھال
2. کونین
Noun
سنکونا۔ سنکونا کا درخت۔ جھاڑی۔
Noun
ایک دَرَخَت کی چھال جِس سے کونین حاصَل ہوتی ہے
Noun
پودا جِس سے کونین حاصِل کی جاتی ہے ۔
4160.Cinchonasn.
1. سنکونا کا درخت یا چھال
2. کونین
Noun
سنکونا۔ سنکونا کا درخت۔ جھاڑی۔
Noun
ایک دَرَخَت کی چھال جِس سے کونین حاصَل ہوتی ہے
Noun
پودا جِس سے کونین حاصِل کی جاتی ہے ۔
4161.CinchonineNoun
ایک قلیاسا۔ قلی نما دوا۔
4162.CinchonismNoun
سمیّت کونین۔ سنکونیّت۔ سنکونا کی زیادہ خوراک کا بُرا اثر۔
4163.Cincture 1. پٹکا ۔ پیٹی ۔ کمر بند
2. گھیر ۔ گھیرا ۔ احاطہ
Noun
گھیر۔ کمر بند۔ پیٹی۔
Noun
پیٹی ۔ پٹکا ۔ سادا حلقہ جو کِسی ستُون کے بالائی یا زیریں حِصّہ میں بنایا جاتا ہے ۔
4164.Cinctured 1. پٹکا ۔ پیٹی ۔ کمر بند
2. گھیر ۔ گھیرا ۔ احاطہ
Noun
گھیر۔ کمر بند۔ پیٹی۔
Noun
پیٹی ۔ پٹکا ۔ سادا حلقہ جو کِسی ستُون کے بالائی یا زیریں حِصّہ میں بنایا جاتا ہے ۔
4165.Cinctures 1. پٹکا ۔ پیٹی ۔ کمر بند
2. گھیر ۔ گھیرا ۔ احاطہ
Noun
گھیر۔ کمر بند۔ پیٹی۔
Noun
پیٹی ۔ پٹکا ۔ سادا حلقہ جو کِسی ستُون کے بالائی یا زیریں حِصّہ میں بنایا جاتا ہے ۔
4166.Cincturing 1. پٹکا ۔ پیٹی ۔ کمر بند
2. گھیر ۔ گھیرا ۔ احاطہ
Noun
گھیر۔ کمر بند۔ پیٹی۔
Noun
پیٹی ۔ پٹکا ۔ سادا حلقہ جو کِسی ستُون کے بالائی یا زیریں حِصّہ میں بنایا جاتا ہے ۔
4167.Cindern.
کجلایا ہوا یا کلجھواں کوئلا
Noun
لوہے کا میل۔ دھات کا میل۔ اخگر۔
4168.Cinderedn.
کجلایا ہوا یا کلجھواں کوئلا
Noun
لوہے کا میل۔ دھات کا میل۔ اخگر۔
4169.CinderellaNoun
کشتہ۔ ناقدر شناسی۔ ناقدری۔
4170.Cinderingn.
کجلایا ہوا یا کلجھواں کوئلا
Noun
لوہے کا میل۔ دھات کا میل۔ اخگر۔
4171.Cindersn.
کجلایا ہوا یا کلجھواں کوئلا
Noun
لوہے کا میل۔ دھات کا میل۔ اخگر۔
4172.CineNoun
متحرک تصویریں۔ ناٹک۔ فلم۔
4173.Cineangiocardiographyسائن اینجیو کارڈیوگرافی ۔ دِل اور خُونی رَگوں میں ۔ سے موازنی واسطے کے راستے کی موشَن پِکچَر
4174.CinemaNoun
سینما۔ متحرک تصویروں کا تھیٹر۔ تصویر گھر۔
Noun
سینما ۔ فلم کدہ ۔
4175.CinematicAdjective
سینمائی۔ حرکی۔ جنبش پذیر۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    162    163    164    165    166    167    168    169    170    171    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.