English to Urdu Translation

cine found in 19 words.
1.CineNoun
متحرک تصویریں۔ ناٹک۔ فلم۔
2.Cineangiocardiographyسائن اینجیو کارڈیوگرافی ۔ دِل اور خُونی رَگوں میں ۔ سے موازنی واسطے کے راستے کی موشَن پِکچَر
3.CinemaNoun
سینما۔ متحرک تصویروں کا تھیٹر۔ تصویر گھر۔
Noun
سینما ۔ فلم کدہ ۔
4.CinematicAdjective
سینمائی۔ حرکی۔ جنبش پذیر۔
5.CinematographNoun
سینماٹو گراف۔ وہ مشین جو پردے پر تیزی سے یکے بعد دیگر تصویروں کا عکس ڈالتی ہے۔
Noun
متحرک تصویریں دکھانے والا آلہ ۔
6.CinematographerNoun
حرکی تصویری کیمرہ کار۔
7.CinematographicAdjective
حرکت نگاری کے متعلق۔
8.CinematographyNoun
حرکت نگاری۔ جنبش نگاری۔ ہُنر فلم برداری۔
9.CineolNoun
یوکلپٹول ایک بے رنگ کا فوری مہک والا کڑوا نیل۔
10.CineradiographyNoun
ریڈیو گرافی کی مُتحَرَّک فِم ۔ مَثلاً جوڑوں اور دِل کو ایکشَن میں دِکھانا
11.Cineradiologyسائن ریڈیو گرافی کی وَضاحَت
12.CineramaNoun
سنے راما۔ سہ شیشہ کیمرہ۔ قوسی پردہ۔
13.CinerariaNoun
پھول دار درخت۔ ستارہ نما پھولوں کا پودا۔
14.CinerariumNoun
سمادھی۔ راکھ دان۔ وہ جگہ جہاں جلانے کے بعد مُردوں کی خاک رکھی جاتی ہے۔
15.Cineraryadj.
خاکی ۔ خاکستری ۔ خاک جیسا خاک کا
Adjective
خاکستری۔ راکھ کا۔ خاک جیسا۔
16.CinerationNoun
خاکستر سازی۔ خاکستر۔ راکھ ۔
17.CineratorNoun
خاکستر ساز۔ جلا کر خاک کرنے والی بھٹی۔
18.CineritiousAdjective
خاکی رنگ رکھنے والا۔ خاک کی طرح بھورا۔ رمادی۔
19.CinerousAdjective
خاکستری۔ رمادی۔ راکھ جیسا۔
cine found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.