English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    162    163    164    165    166    167    168    169    170    171    Next
4151.RhinoscopyNoun
ناک کا معائنہ ۔ معائنہ انف ۔ جوف بینی کا معائنہ ۔
4152.RhinosporidiumNoun
سَماروغ کا ایک جِنس جو آدمی پَر طُفَیلی ہے
4153.RhinosporidosisNoun
ایک سَماروغی حَالَت جو ناک ، آنکھوں ، کان ، لَیرَنکس اور بَعض دَفعَہ تولیدی اعضا کے میُوکوسا کو مُتاثَر کَرتی ہے
4154.RhinovirusNoun
وائرَس کی مُختَلِف ۵۰ اقسام زُکام پَیدا کَرتے ہَیں
4155.RhizanthousAdjective
ایسا پودا جس کے پھول بلکل اُس کی جڑ کے قریب سے نکلیں ۔ اور ایسا لگے جیسے جڑ سے ہی پھول نکلے ہوئے ہیں ۔
4156.RhizobiumNoun
ریزوبیم نسل کے ہم زیست نائٹروجنی بکٹیریا جو پھلی دار پودوں اور سبزیوں کی جڑوں میں عمل پذیر ہوتے ہیں ۔
4157.Rhizocarpous , rhizocarpicAdjective
بیخ ثمرہ ۔ ایسے سدا بہار پودے سے متعلق ۔ جن کی جڑیں سدا بہار ہوں ۔
4158.RhizocephalanNoun
ریشہ سران ۔ بیخ سران ۔ فاسد طفیلی خول دار حشرات میں سے کوئی جو کیکڑوں پر چمٹ کر ان کی تولیدی صلاحیت کو ضائع کر دیتے ہیں ۔
4159.Rhizogenic , rhizogenous , rhizogeneticAdjective
بیخ زا ۔ ریشہ زا ۔ جڑیں پیدا کرنے والے جیسے بعض خُلیے یا ریشے ۔
4160.RhizoidNoun
بیخگی ۔ کائی ۔ حزار اور سرخس میں جڑوں کے طور پر استعمال ہونے والے بال کی طرح کے ریشے ۔
4161.RhizoidalAdjective
بیخ نما ۔ ریشے دار ۔ ریشے نما ۔
4162.RhizomatousAdjective
جذری ۔ بیخی ۔
4163.RhizomeNoun
جذر ۔ زمین ساق ۔ جڑ نما تنا ۔ جو راسی یا ترچھی شکل میں یا تو زمین پر لیٹا ہوا یا زبر زمین ہوتا ہے ۔ پودے کا تنا جو جڑ کی شکل کا ہوتا ہے ۔
4164.RhizomorphousAdjective
شکل میں جڑ جیسا ۔ بیخ ساں ۔ شکل و صورت میں جڑ کی مانند ۔
4165.RhizoplaneNoun
کسی پودے کی جڑ کا پھیلاو ۔ اس سطحِ زمین کے یا دیگر اجزا کے جہاں وہ پھیلا ہوا ہو ۔
4166.RhizopodNoun
بیخ پایہ ۔ بیخ پایاں میں سے کوئی ایک ۔ جو ایسے یک خلوی جانور ہوتے ہیں ۔ جن میں اُنگلی نما ساخت باہر کو نکلی ہوتی ہے ۔
4167.RhizopodanNoun, Adjective
بیخ نما ۔ انگشت نما ۔ انگشت نما جسم والا ۔
4168.RhizopodousAdjective
انگشت نما ۔ بیخ پایہ ۔
4169.RhizopusNoun
بیخ ریم ۔ اس نسل کی کوئی بھی کُھمبی سما روغ جو ڈبل روٹی پر لگتی ہے ۔
4170.RhizosphereNoun
حلقہ بیخ ۔ وہ قطعہ زمین جو کسی پودے کی جڑوں کے ارد گرد ہوتا ہے ۔ اور ان کی موجودگی اور عمل کے باعث تبدیل ہو جاتا ہے ۔
4171.RhizotomyNoun
بیخ برآری ۔ ریڑھ کی ہڈی کے اندر اعصاب کی عقبی جڑوں پر درد یا فالج کے علاج کے لیے کیا جانے والا عملِ جرّاحی ۔
Noun
بیج اندوزی ۔ جَڑ کی سَرجیکَل تَقسیم ۔ عمُوماً سپائنَل عصب کی خَلقی جَڑ
4172.RhoNoun
یونانی حروف تہجی کا ستراھواں حرف ۔
4173.RhodamineNoun
روڈامین ۔ ایک قسم کا سرخ رنگ ۔ جسے فپتول کے مشتقات میں سے ایک کو تھیلیک این ہائیڈرائڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ کوئی بھی متعلقہ سرخ رنگ ۔
4174.Rhode island bentNoun
جزیرہ رھوڈ کی گھاس ۔ شمالی امریکا کے مشرقی علاقوں میں لان میں اُگائی جانے والی ایک مغربی گھاس ۔
4175.Rhode island redNoun
جزیرہ رھوڈ کی سُرخ مرغی ۔ شمالی امریکا کی پالتو مرغیوں کی ایک نسل ۔ جن پر سرخی مائل بھورے اور ٹانگیں ہوتی ہیں ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    162    163    164    165    166    167    168    169    170    171    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.