English to Urdu Translation
rho found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Rho | Noun یونانی حروف تہجی کا ستراھواں حرف ۔ |
2. | Rhodamine | Noun روڈامین ۔ ایک قسم کا سرخ رنگ ۔ جسے فپتول کے مشتقات میں سے ایک کو تھیلیک این ہائیڈرائڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ کوئی بھی متعلقہ سرخ رنگ ۔ |
3. | Rhode island bent | Noun جزیرہ رھوڈ کی گھاس ۔ شمالی امریکا کے مشرقی علاقوں میں لان میں اُگائی جانے والی ایک مغربی گھاس ۔ |
4. | Rhode island red | Noun جزیرہ رھوڈ کی سُرخ مرغی ۔ شمالی امریکا کی پالتو مرغیوں کی ایک نسل ۔ جن پر سرخی مائل بھورے اور ٹانگیں ہوتی ہیں ۔ |
5. | Rhode island white | Noun جزیرہ رھوڈ کی سفید مرغی ۔ شمالی امریکا کی پالتو مرغیوں کی ایک نسل جن کے پر سفید اور ٹانگیں زرد ہوتی ہیں ۔ |
6. | Rhodes grass | Noun رھوڈ گھاس ۔ طویل القامت افریقی گھاس ۔ کلورس گیانا ۔ جسے بطور چارا کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
7. | Rhodes scholar | Noun انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کا وہ طالب علم جو سیسل کے جاری کردہ وظیفے میں سے کسی ایک پر دو یا تین سال تک تعلیم حاصل کرے ۔ |
8. | Rhodesian man | Noun رھوڈیشیائی آدمی ۔ قدیمی انسان کی ایک قسم ۔ |
9. | Rhodesian ridgeback | Noun رھوڈیشیائی کتا ۔ افریقہ کے بڑے شکاری پالتو کتوں کی نسلوں میں سے کوئی سا کتا ۔ جس کی پشت پر کھڑے بال ہوتے ہیں ۔ |
10. | Rhodium | Noun رھوڈیم ۔ چاندی جیسا سفید دھاتی عنصر ۔ جو پلاٹینم کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے ۔ |
11. | Rhodochrosite | Noun ایک معدنیات جس میں سُرخ یا گلابی رنگ کا مینگانیز کاربونیٹ شامل ہوتا ہے ۔ |
12. | Rhododendron | n. ایک قسم کا پھول۔ خرزہرہ۔ |
13. | Rhododendron , rosebay | Noun کنیر یا کنیر کی نسل کا کوئی بھی پودا ۔ کنیر کا کوئی بھی خلنجی پودا جو عموماً سدا بہار جھاڑیوں اور درختوں کی شکل میں بھی ہوتا ہے ۔ |
14. | Rhododendrons | n. ایک قسم کا پھول۔ خرزہرہ۔ n. 1. شکل معّین۔ 2. معین مجسم۔ |
15. | Rhodonite , manganese spar | Noun رھوڈو نائٹ ۔ گلابی مائل سرخ معدنیات جو عموماً میگانیز لوہے اور کیلسیم سلیکیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اور کبھی کبھی اسے بطور نگ یا نگینے کے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
16. | Rhodopsin , visual purple | Noun بصری ارغوان ۔ آنکھوں کے پردے کے لمبوترے خُلیوں میں حساسی ضیا سرخ رنگ کا مادہ جو رات کی بینائی کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے ۔ |
17. | Rhodora | Noun مرغزاری گُلاب ۔ آرایشی گُلاب ۔ شمال مشرقی امریکا اور کینیڈا میں پیدا ہونے والا خلنجی نسل کا ایک آرایشی پودا جس پر پتوں کے آنے سے بھی پہلے تیز سرخ رنگ کے پھول آ جاتے ہیں ۔ |
18. | Rhomb | n. 1. شکل معّین۔ 2. معین مجسم۔ |
19. | Rhombencephaion | Noun دماغ کا سب سے عقبی حصہ ۔ موخرِ دماغ ۔ |
20. | Rhombic | adj. معین کی شکل کا۔ معین۔ Adjective معین نما ۔ معین کی بُنیاد پر بنی ہوئی ٹھوس اشکال سے متعلق ۔ قائمہ معینی ۔ |
21. | Rhombohedral | Adjective معین نما ۔ اس ٹھوس شکل کا جو چھ معین سطحوں سے بنی ہو ۔ معینی سطحی ۔ |
22. | Rhombohedron | Noun چھ معین سطحوں سے متشکل ٹھوس شے ۔ |
23. | Rhomboid | n. شبیہ بہ معین۔ Noun معین نما شکل ۔ ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے کے ضلعے اور زاویے برابر ہوں ۔ ایک معین نما ٹھوس جسم ۔ ہیرے جیسی شکل والا ۔ |
24. | Rhomboidal | adj. شبیہ بہ معین کی صورت کا۔ Adjective معین جیسی سطحوں والا ۔ |
25. | Rhomboids | n. شبیہ بہ معین۔ Noun معین نما شکل ۔ ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے کے ضلعے اور زاویے برابر ہوں ۔ ایک معین نما ٹھوس جسم ۔ ہیرے جیسی شکل والا ۔ |
rho found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.