English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 Next | ||
4151. | Total abstinence | Noun مَنشیات سے کُلی پَرہَیز ۔ |
4152. | Total depravity | Noun ازلی گناہ ۔ کلیۃُ شَر ۔ ازل سے اِنسان کے مُتعلّق خراب اور خطا کار ہونے کا کالوینی عقیدہ ، جس کے مُطابق اِنسان کامِل طور پر خطا کار ہے ۔ |
4153. | Total eclips | Noun پُورا گرہن ۔ خُسوفِ کامِل ۔ کسوف کامِل ۔ گرہن جس میں ایک جرمِ فلکی دُوسرے کے سامنے آجاۓ ۔ |
4154. | Totaled | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
4155. | Totaling | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
4156. | Totalitarian | Adjective ہمہ گیر ۔ مُطلق النعان ۔ یک حزبی حکومت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
4157. | Totalitarianism | Noun ہمہ گیریت ۔ مُطلق العنانی ۔ یک حِزبی حکومت کا نظریہ ۔ |
4158. | Totalitarianize | Verb یک حِزبی حکومت قائم کرنا ۔ مُطلق العنانی کو فروغ دینا ۔ |
4159. | Totalities | n. جملگی۔ کلیت۔ تمامی۔ پورنتا۔ مجموعیت Noun کُلیّت ۔ مجمُوعیت ۔ کُل تعداد ۔ مجمُوعی رقم ۔ میزانِ کُل ۔ |
4160. | Totality | n. جملگی۔ کلیت۔ تمامی۔ پورنتا۔ مجموعیت Noun کُلیّت ۔ مجمُوعیت ۔ کُل تعداد ۔ مجمُوعی رقم ۔ میزانِ کُل ۔ |
4161. | Totalizator | Noun میزان کُنِندہ ۔ مشین جو تمام کاموں اور پیمائشوں کا اندراج کَر سکے ۔ |
4162. | Totalize | v. میزان معلوم کرنا Verb میزان لگانا ۔ مجمُوعہ بنانا ۔ جمع کرنا ۔ میزان معلوم کرنا ۔ |
4163. | Totalizer | Noun میزانیہ ۔ میزان لگانے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ میزان لگانے کا آلہ ۔ میزان آلہ ۔ |
4164. | Totalled | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
4165. | Totalling | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
4166. | Totally | adv. بالکل۔ کلہم۔ سراپا۔ جزو کل۔ درو بست۔ یک قلم۔ کلیتاً۔ قطعاً Adverb کُلی طور پر ۔ کُلیتاً ۔ بِالکُل ۔ قطعاً ۔ |
4167. | Totals | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
4168. | Totam pole | Noun ٹوٹم کھمبا ۔ جس میں ٹوٹم کھدا ہو ۔ جس میں ٹوٹم منقش ہو ۔ |
4169. | Totaquine | Noun {علم ادویہ } ٹوٹا کوئن ۔ نائٹروجن والی اساسی اشیا کا مُرکّب جو سنکونا درختوں سے کشید کیا گیا ہو ۔ |
4170. | Tote | Verb لادنا ۔ اُٹھانا ۔ کِسی بوجھ کو ہاتھوں میں اُٹھانا ۔ کِسی بار کو پُشت پر لادنا ۔ |
4171. | Tote road | Noun غیر مسطح سڑک ۔ ناہموار راستہ جو فوجی چھاوٴنی تک مال اسباب پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ دُشوار گُزار راستہ ۔ |
4172. | Totem | Noun ٹوٹم ۔ قدیم تہذیبوں کی رو سے مظاہرِ فطرت میں سے کوئی چیز ۔ علامتِ شخص ۔ |
4173. | Totemic | Adjective ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم کے عقیدے کا ۔ |
4174. | Totemism | Noun ٹوٹم پسندی ۔ ٹوٹم رکھنے کی رسم ۔ وہ رسوم و روایات جو اِس سے مُتعلّق ہوں ۔ |
4175. | Totemist | Noun ٹوٹم پسند ۔ ٹوٹم عقیدے کو ماننے والا ۔ اس قبیلے کا رکن ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.