English to Urdu Translation
tote found in 7 words. | ||
1. | Tote | Verb لادنا ۔ اُٹھانا ۔ کِسی بوجھ کو ہاتھوں میں اُٹھانا ۔ کِسی بار کو پُشت پر لادنا ۔ |
2. | Tote road | Noun غیر مسطح سڑک ۔ ناہموار راستہ جو فوجی چھاوٴنی تک مال اسباب پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ دُشوار گُزار راستہ ۔ |
3. | Totem | Noun ٹوٹم ۔ قدیم تہذیبوں کی رو سے مظاہرِ فطرت میں سے کوئی چیز ۔ علامتِ شخص ۔ |
4. | Totemic | Adjective ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم کے عقیدے کا ۔ |
5. | Totemism | Noun ٹوٹم پسندی ۔ ٹوٹم رکھنے کی رسم ۔ وہ رسوم و روایات جو اِس سے مُتعلّق ہوں ۔ |
6. | Totemist | Noun ٹوٹم پسند ۔ ٹوٹم عقیدے کو ماننے والا ۔ اس قبیلے کا رکن ۔ |
7. | Totemistic | Adjective ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم عقیدے کا ۔ |
tote found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.