English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next
4176.AmphibolesNoun
چٹان ساز سلیکائی مُرکبات کا ایک اہم گروپ ۔
4177.Amphibolicمَشکُوک ۔ مَبہَم ۔ ذُو مَعنی ۔ مُلتَبِس ۔
4178.AmphiboliteNoun
امفی پولائيٹ ۔ ايک مُتغَيَرَہ چَٹان جو زِيادَہ تَر امفيبول يا ہارن بلينڈ سے مُرَکَّب ہوتی ہے ۔
4179.Amphibologicaladj.
مشتبہ
Adjective
ابہام گوئی سے مُتعلِق ۔ غير واضِع مَعنی لِيے ہُوئے ۔ ابہامی ۔ پہلو دار ۔
4180.AmphibologyNoun
ذومَعنُوِيَت ۔ ابہام ۔ اِلتَباس ۔ بات يا تَرکيب جِس کی ايک سے زِيادَہ تاويليں ہوں ۔
4181.AmphibolousAdjective
مَفہُوم کے لِحاظ سے مُبہَم ۔ اِشتَباہی ۔ ابہام لِيے ہُوئے ۔
4182.AmphibolyNoun
مُبہَم کِردار يا گُفتار ۔ ابہام ۔ ابہام داری ۔
4183.Amphibrachn.
جگن
(عرُوض) وَزن کا وہ تين ہِجائی رُکَن جِس کا وَسطی رَکَن طَويل ہوتا ہے ۔
4184.AmphicarpousAdjective
(نَباتِيات) دو ثَمری ۔ دو بھَلا ۔ دو قِسَم کے پھَل دينے والا ۔
4185.AmphigoricAdjective
مہمَل انداز کی ۔
4186.AmphigoryNoun
مہمَل ۔ بے مَعنی بَک بَک ۔ مَفہُوم سے خالی کوئی تَصنيف ۔
4187.AmphimacerNoun
(عرُوض) ايک تين رُکنی بَحَر مَوزُوں جِس ميں وَسطی رُکَن چھوٹا اور باقی دونوں طَويل ہوتے ہيں ۔
4188.AmphimicticAdjective
(حَياتيات) باہمی اِنقَصالی صَلاحِيَت رَکھنے والا تاکہ باروَر بَچّے پيدا کَر سَکے ۔
4189.Amphimixis(حَياتِيات) دو گھُمٹی مِلاپ ۔ دو طَرفی تَوارَث ۔ تَناسلی اور مَقعدی شہوانِيَت کا مِلاپ ۔
4190.AmphioxusNoun, Adjective
لغوی معنی ۔ جِس کے دونوں سِرے تیز ہوں ۔
4191.AmphipodNoun
دو کارپايَہ ۔ تازَہ يا نَمکين پانِيوں کے چھوٹے خَولدار جانوَروں ميں سے کوئی ايک ۔
4192.AmphiprostyleAdjective
(فَنِ تَعمير) عِمارَت کےسامنے يا پيچھے کی جانِب سُتون والے بَرامدے ۔ دو طَرفَہ سُتُونی دالان ۔
4193.AmphistylarAdjective
(فَنِ تَعمير) دو دالان والی ۔ ايسی عِمارَت جِس کے دونوں جانِب يا دونوں سِروں پَر سُتُون ہوں ۔
4194.AmphitheaterNoun
بيضوی اکھاڑا ۔ مَدرِج کَمرَہ ۔ کوئی وَسيع سَماعت گاہ ۔
4195.Amphitheatren.
دنگل ۔ تماشا گاہ ۔ ناچ گھر ۔ اکھاڑا
Noun, Name, Italian, Historical
ایک مدور یا بیضوی تماشاگاہ جو قدیم رومی حکمرانوں نے شہر روم میں بنوائی تھی۔ تماشا گاہ کے بیچوں بیچ اکھاڑا ہوتا تھا۔ جس میں پیشہ ور تیغ زنوں یا وحشی جانوروں کے مقابلے ہوتے تھے , پانچویں صدی عیسوی میں پیشہ ور شمشیر بازوں کے مقابلے ممنوع قرار دیئے گئے تو ایمفی تھیٹر اجڑ گئے۔
4196.Amphitheatresn.
دنگل ۔ تماشا گاہ ۔ ناچ گھر ۔ اکھاڑا
Noun, Name, Italian, Historical
ایک مدور یا بیضوی تماشاگاہ جو قدیم رومی حکمرانوں نے شہر روم میں بنوائی تھی۔ تماشا گاہ کے بیچوں بیچ اکھاڑا ہوتا تھا۔ جس میں پیشہ ور تیغ زنوں یا وحشی جانوروں کے مقابلے ہوتے تھے , پانچویں صدی عیسوی میں پیشہ ور شمشیر بازوں کے مقابلے ممنوع قرار دیئے گئے تو ایمفی تھیٹر اجڑ گئے۔
4197.Amphitheatric, amphitheatricalAdjective
بيضوی اکھاڑا يا اُس تھيٹر سے مُتعلِق يا مشابَہ ۔ وہ جِس کا اِس تھيٹَر ميں مُظاہرَہ کِيا گَيا ہو ۔
4198.AmphitropousAdjective
(نَباتِيات) دو رُخا ۔ تَخمَک سے مُتعلِق ۔
4199.AmphoraNoun
دَلو ۔ دو دَستَہ صَراحی ۔ ايک لَمبا اور تَنگ ظُرُوف ۔
4200.AmphotericNoun
دو عملہ ۔ دو تعاملہ ۔ جِس میں کِسی تیزاب سے مِلنے کی صلاحیت ہو ۔
Adjective
(کيمِيا) دو عملَہ ۔ دو تَعاملَہ ۔ تيزاب يا اساس کے طَور پَر عمَل يا رَدِعمَل پيدا کَرنے والا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.