English to Urdu Translation
amphitheatre found in 2 words. | ||
1. | Amphitheatre | n. دنگل ۔ تماشا گاہ ۔ ناچ گھر ۔ اکھاڑا Noun, Name, Italian, Historical ایک مدور یا بیضوی تماشاگاہ جو قدیم رومی حکمرانوں نے شہر روم میں بنوائی تھی۔ تماشا گاہ کے بیچوں بیچ اکھاڑا ہوتا تھا۔ جس میں پیشہ ور تیغ زنوں یا وحشی جانوروں کے مقابلے ہوتے تھے , پانچویں صدی عیسوی میں پیشہ ور شمشیر بازوں کے مقابلے ممنوع قرار دیئے گئے تو ایمفی تھیٹر اجڑ گئے۔ |
2. | Amphitheatres | n. دنگل ۔ تماشا گاہ ۔ ناچ گھر ۔ اکھاڑا Noun, Name, Italian, Historical ایک مدور یا بیضوی تماشاگاہ جو قدیم رومی حکمرانوں نے شہر روم میں بنوائی تھی۔ تماشا گاہ کے بیچوں بیچ اکھاڑا ہوتا تھا۔ جس میں پیشہ ور تیغ زنوں یا وحشی جانوروں کے مقابلے ہوتے تھے , پانچویں صدی عیسوی میں پیشہ ور شمشیر بازوں کے مقابلے ممنوع قرار دیئے گئے تو ایمفی تھیٹر اجڑ گئے۔ |
amphitheatre found in 2 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.