English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next
4176.MoistlyAdverb
نمناک طور پر
4177.Moistnessn.
گیلاپن۔ سیلاپن۔ (نمی۔ تری۔ رطوبت۔ سیلن)
Noun
نمی ۔ گیلا پن ۔ سیلا پن ۔ سیلن ۔ تری
4178.Moistnessesn.
گیلاپن۔ سیلاپن۔ (نمی۔ تری۔ رطوبت۔ سیلن)
Noun
نمی ۔ گیلا پن ۔ سیلا پن ۔ سیلن ۔ تری
4179.Moisturen.
تری۔ نمی۔ سیل۔ رطوبت
Noun
نمی ۔ تری ۔ سیل ۔ سیلن ۔
4180.Moisturesn.
تری۔ نمی۔ سیل۔ رطوبت
Noun
نمی ۔ تری ۔ سیل ۔ سیلن ۔
4181.MoisturizeVerb
نمناک ۔ مرطُوب ۔ سیلا وغیرہ کرنا
4182.MoisturizerNoun
نم آلُود یا تر کرنے والا
4183.MokeNoun
گدھا
4184.Mol, moleNoun
مول ۔ گرام میں ظاہر کیا ہُوا وزن
4185.MolaNoun
مولیائی خاندان کی مَچھلی ۔ سُورج مچھلی
4186.MolalAdjective
گرام سالمی ۔ مولیئ
4187.MolalityNoun
کمیَّت ۔ مولیَّت
4188.Molana haaliName
مولانا حالی ۔ مولانا حالی شمس العلماء اپنے ہمعصروں کی ہميشہ تعريف کرتے ۔ اور کبھی کسی کی ذات کے خلاف کچھ نہ کہتے ۔ بے شک کوئی ان کی تحريروں کی مخالفت بھی کرتا تو وہ برا نہ مانتے ۔ مولانا بڑے رکھ رکھاو کے قائل تھے ۔ کوئی کيسی ہی بد سلوکی کرتا تو ان کے رويّے ميں کبھی فرق نہ آتا ۔ وہ سچائی اور خلوص کے پيکر تھے ۔ ان کی تحريريں ہميں جينا سکھاتی ہيں ۔
4189.Molarn.
ڈاڑھ
Adjective
کمیَّت سے مُتعَلِق
Noun
ڈاڑھ ۔ میمل جانوروں میں چوڑا دانت
4190.Molar techNoun
ڈاڑھَیں ۔ پیسنے والے دانت ۔ ہَر جَبڑے میں ایک طَرَف تین دانت
4191.MolarityNoun
کمیَّت
4192.Molarsn.
ڈاڑھ
Adjective
کمیَّت سے مُتعَلِق
Noun
ڈاڑھ ۔ میمل جانوروں میں چوڑا دانت
4193.MolassesNoun
موليسس ، گڑ ۔
4194.Molasses, [brit]treacleNoun
راب ۔ شیرہ ۔ گہرے رنگ کا گاڑھا شیرہ
4195.Mold , brit.mouldNoun
پھُپھوندی
4196.MoldableAdjective
سانچے میں ڈھلنے کے لائق ۔ صُورت پذیر
4197.Moldboard, brit.mouldboardNoun
ہل کا پھل ۔ ہل کا پھالا ۔
4198.MolderVerb
زائل ہونا ۔ مِٹّی ہونا ۔ مِلنا ۔ بِکھرجانا ۔ بوسیدہ کرنا
Noun
سانچے میں ڈھالنے والا
4199.MoldinessNoun
بو سیدگی
4200.Molding, mouldingNoun
ڈھلائی ۔ ڈھالنے کا عمل ۔ حاشیہ ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.