English to Urdu Translation
mola found in 10 words. | ||
1. | Mola | Noun مولیائی خاندان کی مَچھلی ۔ سُورج مچھلی |
2. | Molal | Adjective گرام سالمی ۔ مولیئ |
3. | Molality | Noun کمیَّت ۔ مولیَّت |
4. | Molana haali | Name مولانا حالی ۔ مولانا حالی شمس العلماء اپنے ہمعصروں کی ہميشہ تعريف کرتے ۔ اور کبھی کسی کی ذات کے خلاف کچھ نہ کہتے ۔ بے شک کوئی ان کی تحريروں کی مخالفت بھی کرتا تو وہ برا نہ مانتے ۔ مولانا بڑے رکھ رکھاو کے قائل تھے ۔ کوئی کيسی ہی بد سلوکی کرتا تو ان کے رويّے ميں کبھی فرق نہ آتا ۔ وہ سچائی اور خلوص کے پيکر تھے ۔ ان کی تحريريں ہميں جينا سکھاتی ہيں ۔ |
5. | Molar | n. ڈاڑھ Adjective کمیَّت سے مُتعَلِق Noun ڈاڑھ ۔ میمل جانوروں میں چوڑا دانت |
6. | Molar tech | Noun ڈاڑھَیں ۔ پیسنے والے دانت ۔ ہَر جَبڑے میں ایک طَرَف تین دانت |
7. | Molarity | Noun کمیَّت |
8. | Molars | n. ڈاڑھ Adjective کمیَّت سے مُتعَلِق Noun ڈاڑھ ۔ میمل جانوروں میں چوڑا دانت |
9. | Molasses | Noun موليسس ، گڑ ۔ |
10. | Molasses, [brit]treacle | Noun راب ۔ شیرہ ۔ گہرے رنگ کا گاڑھا شیرہ |
mola found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.