English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next
4176.Rhode island whiteNoun
جزیرہ رھوڈ کی سفید مرغی ۔ شمالی امریکا کی پالتو مرغیوں کی ایک نسل جن کے پر سفید اور ٹانگیں زرد ہوتی ہیں ۔
4177.Rhodes grassNoun
رھوڈ گھاس ۔ طویل القامت افریقی گھاس ۔ کلورس گیانا ۔ جسے بطور چارا کاشت کیا جاتا ہے ۔
4178.Rhodes scholarNoun
انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کا وہ طالب علم جو سیسل کے جاری کردہ وظیفے میں سے کسی ایک پر دو یا تین سال تک تعلیم حاصل کرے ۔
4179.Rhodesian manNoun
رھوڈیشیائی آدمی ۔ قدیمی انسان کی ایک قسم ۔
4180.Rhodesian ridgebackNoun
رھوڈیشیائی کتا ۔ افریقہ کے بڑے شکاری پالتو کتوں کی نسلوں میں سے کوئی سا کتا ۔ جس کی پشت پر کھڑے بال ہوتے ہیں ۔
4181.RhodiumNoun
رھوڈیم ۔ چاندی جیسا سفید دھاتی عنصر ۔ جو پلاٹینم کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے ۔
4182.RhodochrositeNoun
ایک معدنیات جس میں سُرخ یا گلابی رنگ کا مینگانیز کاربونیٹ شامل ہوتا ہے ۔
4183.Rhododendronn.
ایک قسم کا پھول۔ خرزہرہ۔
4184.Rhododendron , rosebayNoun
کنیر یا کنیر کی نسل کا کوئی بھی پودا ۔ کنیر کا کوئی بھی خلنجی پودا جو عموماً سدا بہار جھاڑیوں اور درختوں کی شکل میں بھی ہوتا ہے ۔
4185.Rhododendronsn.
ایک قسم کا پھول۔ خرزہرہ۔
n.
1. شکل معّین۔
2. معین مجسم۔
4186.Rhodonite , manganese sparNoun
رھوڈو نائٹ ۔ گلابی مائل سرخ معدنیات جو عموماً میگانیز لوہے اور کیلسیم سلیکیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اور کبھی کبھی اسے بطور نگ یا نگینے کے استعمال کیا جاتا ہے ۔
4187.Rhodopsin , visual purpleNoun
بصری ارغوان ۔ آنکھوں کے پردے کے لمبوترے خُلیوں میں حساسی ضیا سرخ رنگ کا مادہ جو رات کی بینائی کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے ۔
4188.RhodoraNoun
مرغزاری گُلاب ۔ آرایشی گُلاب ۔ شمال مشرقی امریکا اور کینیڈا میں پیدا ہونے والا خلنجی نسل کا ایک آرایشی پودا جس پر پتوں کے آنے سے بھی پہلے تیز سرخ رنگ کے پھول آ جاتے ہیں ۔
4189.Rhombn.
1. شکل معّین۔
2. معین مجسم۔
4190.RhombencephaionNoun
دماغ کا سب سے عقبی حصہ ۔ موخرِ دماغ ۔
4191.Rhombicadj.
معین کی شکل کا۔ معین۔
Adjective
معین نما ۔ معین کی بُنیاد پر بنی ہوئی ٹھوس اشکال سے متعلق ۔ قائمہ معینی ۔
4192.RhombohedralAdjective
معین نما ۔ اس ٹھوس شکل کا جو چھ معین سطحوں سے بنی ہو ۔ معینی سطحی ۔
4193.RhombohedronNoun
چھ معین سطحوں سے متشکل ٹھوس شے ۔
4194.Rhomboidn.
شبیہ بہ معین۔
Noun
معین نما شکل ۔ ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے کے ضلعے اور زاویے برابر ہوں ۔ ایک معین نما ٹھوس جسم ۔ ہیرے جیسی شکل والا ۔
4195.Rhomboidaladj.
شبیہ بہ معین کی صورت کا۔
Adjective
معین جیسی سطحوں والا ۔
4196.Rhomboidsn.
شبیہ بہ معین۔
Noun
معین نما شکل ۔ ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے کے ضلعے اور زاویے برابر ہوں ۔ ایک معین نما ٹھوس جسم ۔ ہیرے جیسی شکل والا ۔
4197.Rhombusn.
1. شکل معّین۔
2. معین مجسم۔
4198.Rhombus , rhombNoun
معین ایسی چوکور شکل جس کے چاروں اضلاع برابر ہوں ۔ اور آمنے سامنے کے اضلاع متوازی ہوں ۔ ہیرے کی شکل ۔ لوزی ۔
4199.Rhonchal , rhonchialAdjective
خَس خَس جیسی ۔ خرخراہٹ سی ۔ کھڑکھڑاہٹ جیسی ۔
4200.RhonchusNoun
خَس خَس ۔ کھڑکھڑاہٹ ۔ سانس کی نالی میں بلغم وغیرہ جمع ہونے سے سانس میں خرخراہٹ ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    163    164    165    166    167    168    169    170    171    172    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.